counter easy hit

کالم

قرآن پیغام ہدایت

قرآن پیغام ہدایت

تحریر : وقار انساء اطلبوالعلم من المھد الی اللحد جھولے (پیدائش) سے لے کرقبر تک علم کو طلب کرتے رہو (حدیث نبوی) علم کا مفہوم جاننا پہچاننا اور واقف ہونا يہ شرف اسلام ہی کو حاصل ہے اس نےبنی نوع انسان کو علم کی صحیح قدرو قیمت سے آگاہ کیا – اللہ رب العزت نے […]

ملک نعیم اعوان کیلئے دعائے صحت

ملک نعیم اعوان کیلئے دعائے صحت

تحریر: ایم آر ملک تاحد نظر کوہساروں کا لامتناہی سلسلہ پھیلا ہوا تھا کالے ناگ کی طرح بل کھاتی شاہراہ پر عازم سفر ہوئے تو ماضی جو کہر آلود دھند کے سورج کی طرح نظروں سے اوجھل رہتا ہے خیالات کی دھوپ میں اعوان قوم کے سپوت ملک نعیم اعوان کے چہرے کے ساتھ ہمارے […]

الزام ان کو دیتے تھے

الزام ان کو دیتے تھے

تحریر : ایم سرور صدیقی تمام سیاستدان جمہوریت ۔۔ جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے، بیشتر حلق پھاڑکر پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے چیختے ہیں، زیادہ تر آئین اور قانون کی باتیںکرتے ہیںتو میری ہنسی نکل جاتی ہے کہ ان لوگوں نے عوام کو کیسے کیسے ڈھب سے بیوقوف بنایا ہواہے پھر بھی نہ جانے […]

سوچ نگر کا ماجد

سوچ نگر کا ماجد

تحریر: پروفیسررفعت مظہر گزری اتوار عبدالماجد ملک کی کتاب ”سوچ نگر” کی تقریبِ رونمائی میں جانے کا موقع ملا ۔ماجد کے بلاوے میں اصرار اور خلوص ہی اتنا تھا کہ ڈھونڈے سے بھی معذرت کے الفاظ نہ ملے۔ تقریب میں جاکر احساس ہوا کہ اگرمیں معذرت کرکے گھر بیٹھ رہتی تو ایک خوشگوار دِن گزارنے […]

سوچ نگر کا ماجد

سوچ نگر کا ماجد

تحریر: پروفیسررفعت مظہر گزری اتوار عبدالماجد ملک کی کتاب ”سوچ نگر” کی تقریبِ رونمائی میں جانے کا موقع ملا ۔ماجد کے بلاوے میں اصرار اور خلوص ہی اتنا تھا کہ ڈھونڈے سے بھی معذرت کے الفاظ نہ ملے۔ تقریب میں جاکر احساس ہوا کہ اگرمیں معذرت کرکے گھر بیٹھ رہتی تو ایک خوشگوار دِن گزارنے […]

سیاسی منافقت

سیاسی منافقت

تحریر : جاوید صدیقی سیاست نام ہے حکمت و دانائی کا، سیاست نام ہے تدبر اور برداشت کا، سیاست نام ہے عقل و شعور کا، سیاست نام ہے عوامی خدمت کا، سیاست نام ہے سچ و حق کا، سیاست نام ہے ایثار و قربانی کا، سیاست نام ہے تہذیب و ادب کا، سیاست نام ہے […]

میانوالی اور بھکر کا شیر انعام اللہ خان نیازی

میانوالی اور بھکر کا شیر انعام اللہ خان نیازی

تحریر: رانا محمد ذیشان شیر پنجاب انعام اللہ خان نیازی کی پہچان میانوالی کے لوگ نہ کرسکے بلکہ بھکرکی غیور عوام نے اپنی پگڑی انعام اللہ خان کے سررکھ کر نجیب اللہ خان مرحوم کے سچے ساتھی ہونے کا ثبوت دیاہے ۔انعام اللہ خان کی جیت سے میانوالی کے لوگوں کا بھی سر فخر سے […]

ارفع کریم وہ پھول جو مرجھا گیا

ارفع کریم وہ پھول جو مرجھا گیا

تحریر: عقیل خان اسلام سے پہلے لوگ بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیا کرتے تھے مگر اسلام نے بتایا کہ بیٹی زحمت نہیں بلکہ رحمت ہے۔پاکستان میں جہاں پر مرد حضرات اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے لیے سرگرم ہیں وہاں پر عورتیں بھی کسی سے پیچھے نہیں۔پچھلے دنوں جہاں ملالہ یوسفزئی کا چرچا […]

بالمکی سماج کا درد اور ورن ویوستھا

بالمکی سماج کا درد اور ورن ویوستھا

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی گزشتہ دنوں تبدیلی مذہب اور گھر واپسی پر چل رہے تنازعہ کے درمیان میرٹھ، اتر پردیش میں ایک نیا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔خبر کے مطابق تھانہ دورالا کے جمال پور موگا گائوں کے دس بالمکی سماج کے لوگ ضلع انتظامیہ کی یقین دہانی کے باوجود26جنوری تک مطالبات پورے […]

ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کا ذمہ دار کون؟

ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کا ذمہ دار کون؟

تحریر : ایم ایم علی ہمارے ملک میں دن بدن ٹریفک حادثات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ،ان حادثات سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے ۔ایک لمحہ فکریہ بھی ہے کہ ملک کی بڑی اور اہم شاہراہوں پر ٹر یفک حادثوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا چلا جا رہا […]

”دے جا سخیا راہ خدا”

”دے جا سخیا راہ خدا”

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اندھا فقیر چوک میں ” دے جا سخیا راہ ِ خدا” کی گردان کرتے ہوئے بھیک مانگ رہا تھا ایک شخص نے ترس کھاکر اسے دس روپے کا نوٹ دیا جو اتفاق سے پھٹا ہوا تھا وہ شخص ابھی چند قدم ہی چلاہوگا کہ پیچھے سے اندھے فقیر نے […]

ترمیم تو ہو گئی لیکن۔۔۔

ترمیم تو ہو گئی لیکن۔۔۔

تحریر : پروفیسر مظہر پتہ نہیں کب دورِ کرب شگفتِ بہار میں تبدیل ہو گا ، پتہ نہیں کب نا امیدیوں کے لق ودق صحرا میں میں اُمید کی کلیاں کھلیںگی ،پتہ نہیںکب ہماری ہی ضیاء سے منورہونے والے ہم سے کراہت وبیگانگی کاوطیرہ چھوڑیںگے ،پتہ نہیںبے برگ وثمر کھیتیاں کب ہری بھری ہونگی ،پتہ […]

پشاوردہشتگردی تاریخ کا سیاہ دن

پشاوردہشتگردی تاریخ کا سیاہ دن

تحریر: سید انور محمود سولہ دسمبر 2014ء پاکستان اور انسانیت کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جس کا سوچکر ہر ماں اور باپ غمزدہ ہوجاتے ہیں۔ گذشتہ ماہ پھولوں کے شہر کا تشخص رکھنے والے شہر پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں طالبان دہشتگردوں نے پاکستان میں ابتک ہونے والی سب سے بڑی بربریت […]

سانجھے دکھ

سانجھے دکھ

تحریر : افتخار چودھری بڑی دفعہ سوچا کہ اگر ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے تو باپ کے پیروں کے نیچے کیا ہو گا اس سوال کا جواب ہنوز نہ دارد جو کچھ میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا وہ تو سچ ہے اور ایسا سچ کہ جس کے اوپر شک […]

کیا؟ ھنوز دلی دور است

کیا؟ ھنوز دلی دور است

تحریر: ڈاکٹر احسان باری ہمارے ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے ازلی دشمن بھارتی بنیاء حکمران ملکی سرحدوں پرحملہ آور ہیں اور روز بروز اس کی سرحدی خلاف ورزیاں شیطان کی آنت کی طرح بڑھتی جارہی ہیں اور ہم اندرونی دہشت گردوں سے تو کیا نمٹیں گے ہم دہشت گردی کی تعریف پر ہی متفق نہ […]

حسین سنگم

حسین سنگم

تحریر : شاہ بانو میر یہ 2011 کا سال ہے جب شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی بنیاد رکھی گئی ٬ بنیاد رکھتے وقت صرف ایک سوچ تھی کہ اس پلیٹ فارم کو سنجیدہ انداز میں تعلیم و تربیت کیلئے وقف کرنا ہے ٬ دور آسمان پر میرا ربّ غفور و رحیم کچھ اور چاہ […]

وقار (انکل)

وقار (انکل)

تحریر: عثمان حنیف ایک شخص کو فوجی عدالت میں پھانسی سنائی گئی تو مجرم قرار دیے گئے شخص نے کہا کہ جس انسان کے قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے وہ تو زندہ ہے اور میں اسے عدالت میں پیش کر سکتا ہوں، پھر مقتول بھی پیش ہوگیا اور اس نے […]

مشعل راہ

مشعل راہ

تحریر: انیلہ احمد جب اللہ کی مدد اور فتح آئے اور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج در فوج داخل ہوتے ہیںـ تو اپنے رب کی ثنا کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو٬ اور اس سے بخشش چاہو٬ بے شک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے٬ ہر ہر زمانے میں […]

نام نہاد بھارتی جموریت!

نام نہاد بھارتی جموریت!

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے صوبہ آگرہ میں مسلمانوں کی ایک جماعت کو تو تقسیمِ راشن کے نام پر ہندو ازم قبول کرنے اور مذہبی عبادات کی ادائیگی کی تقریب میں مدعو کیا گیا جہاں زبردستی انکا مذہب تبدیل کروایا گیا۔ ان مسلمانوں کا کہنا ہے کہ انکو […]

پہلی تھپکی

پہلی تھپکی

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ٹھیک سال اور مہینہ تو یاد نہیں مگر اتنا ضرور یاد ہے یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں ایک میڈیا گروپ کے نئے شروع ہونے والے اخبار کے لئے رپورٹنگ کر رہا تھا۔رپورٹنگ کے ساتھ ساتھ ان سطور کا لکھنے والا اخبار میں کالم اور فیچر بھی لکھتا […]

کیونکہ خان صاحب کی شادی ہوچکی ہے

کیونکہ خان صاحب کی شادی ہوچکی ہے

تحریر۔ حذب اللہ مجاہد اگر دنیا میں شادی کی تاریخ پر نظردوڑائی جائے تو ہزاروں سال سے اس دنیا میں لوگوں کی شادیاں ہوتی آرہی ہیں آج بھی دنیا میں روزانہ ہزاروں لوگ شادی کی بندھن سے بندھ جاتے ہیں۔ اب دنیا کے اندر کسی کی کسی سے شادی کی بات اتنی عجیب یاباعث حیرت […]

عالمی ضمیر کا امتحان

عالمی ضمیر کا امتحان

تحریر : ایم سرور صدیقی بھارتی سرکار نے ڈھونگ انتخابات میں مطلوبہ نتائج نہ آنے پر مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج نافذ کردیاہے جو اس کے جمہوری دعوئوں اور سیکولر چہرے پر ایک کالک ہے یہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی بھی ۔۔۔جب جب کشمیرکا تذکرہ ہوتاہے ہم جیسے پاکستانیوں کا دل دھڑکنے لگتاہے […]

ملکی تعمیر و ترقی میں پیش پیش گیپکو انتظامیہ دوسروں کیلئے باعث تقلید

ملکی تعمیر و ترقی میں پیش پیش گیپکو انتظامیہ دوسروں کیلئے باعث تقلید

تحریر: محمود احمد خان لودھی جو لوگ اپنے ذاتی مفادات کو پس پشت رکھ کر قومی و اجتماعی مفاد کی سوچ ،خلق خدا کی خدمت کے جذبہ کے پیش نظر اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ بر آ ہوتے ہیں وہی معاشروں کی بقاء کے ضامن ہوتے ہیں اور ایسے افراد اپنی کوششوں اور محنت سے […]

شاہکار

شاہکار

تحریر:بدر سرحدی دن کے راہی کا ابھی سفر باقی تھا کہ مغرب کی طرف سے سیاہ بادل اُٹھے اور ساتھ ہی یخ ہوائیں بھی چلنے لگیں اور پھر یکا یک ہر سو تاریکی چھا گئی ہوأ میں نمی اور خنکی بڑہتی جا رہی تھی ۔گو ابھی تک میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار تھا ،لیکن یہاں […]