counter easy hit

مذہب

وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی

وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی

تحریر : سید انور محمود یکم فروری 1948ء کو امریکی عوام سے ریڈیو خطاب میں قائداعظم نے فرمایا تھا کہ ’’پاکستان ایک ایسی مذہبی ریاست نہیں بنے گا جس میں ملاوں کو مذہبی نصب العین کی روشنی میں حکومت کرنے کا اختیار ہو۔ ہمارے ملک میں بہت سے غیر مسلم شہری موجود ہیں مثلاً ہندو، […]

ویلنٹائن کے پس منظر میں جانے کی ضرورت نہیں

ویلنٹائن کے پس منظر میں جانے کی ضرورت نہیں

تحریر : امتیاز علی شاکر ہرسال 14 فروری کے اردگرد ملتی جلتی معلومات والے بے شمارمضامین اخبارات کے صفحات کی زینت بنتے ہیں،اُن میں زیادہ تر مذہب کو بنیاد بنا کر ویلنٹائن ڈے کی مخالفت والے مضامین ہوتے ہیں، حاصل کچھ بھی نہیں صرف سفید کاغذ کالاہوجاتاہے اورکچھ میرے جیسے شہرت کے بھوکے لوگ اخبارمیں […]

چشم بینا

چشم بینا

تحریر: عفت زندگی احساسات کو جذبات کی ایک کڑی ہے معاشرے میں رہنے والی آدم کی اولاد خواہ وہ کسی بھی مذہب ،فرقے یا نسل سے تعلق رکھتی ہو جذبات واحساسات سے مبرا نہیں فطرت ،سرشت جن پہ اس کی ذات کا خمیر وہ سب ایک جیسی ہے ۔ہر انسان فطرتِ اسلام کے مطابق پیدا […]

پیرس حملے کے بعد کا نیا عالمی منظر نامہ

پیرس حملے کے بعد کا نیا عالمی منظر نامہ

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ فرانس میں ہوئی خوں ریزی کے بعد ایک دفعہ پھر عالم اسلام حاشیہ پر آچکا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اس دفعہ اسلام اور قرآن پر اشارے کنایے میں نہیں بلکہ کھلے عام تنقید ہو رہی ہے۔ ٹی وی مباحثوں میں داعش کی فکر کو مودودی اور شاہ ولی اللہ […]

دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

تحریر: ایاز محمود ایاز اسلام کہتا ہے کہ جس نے ایک انسان کا قتل کیا اس نے گویا ساری انسانیت کا قتل کیا اور اسلام تو بے وجہ کسی جانور کو بهی مارنے سے منع کرتا ہے تو پھر یہ کیسا اسلام ہے جس میں بے گناہ لوگوں کو مار کے خودکش دھماکے میں خود […]

اسلام آفاقی مذہب اور دین فطرت ہے۔ سید ظریف شاہ

اسلام آفاقی مذہب اور دین فطرت ہے۔ سید ظریف شاہ

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما سید ظریف شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آفاقی مذہب اور دین فطرت ہے جس کی نہ کوئی سرحد ہے اور نہ ہی اسے کہیں مقید کیا جاسکتا ہے یہی وجہ ہے اسلام کی تعلیمات کو دنیا کے ہر خطے میں پھیلانا […]

وہی جام گردش میں لا ساقیا !

وہی جام گردش میں لا ساقیا !

تحریر: شاہ فیصل نعیم وہ مذہب جس کی ابتدا ہی اِقراء سے ہوئی تھی آج اُس کا نام لینے والے علمی میدان میں بھی پسپا ہو چکے ہیں اگر ہمارے اقوال و افعال میں تضاد نا ہوتا تو آج بھی یہ دنیا چودہ سو سال پہلے والا منظر پیش کرتی جب مکہ و مدینہ وحی […]

نظر ثانی

نظر ثانی

تحریر : کہکشاں صابر، فصیل آباد ھم خود ہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارتے ہیں اور پھر چلاتے ہیں کہ ھم زخمی ھو گئے یہی حالات ھمارے ملک کے لوگوں کا ھے پہلے ھم اپنا کام خود خراب کرتے ہیں اور بعد میں دھرنے دینے بیٹھ جاتے ہیں کبھی یہ دھرنا تو کبھی وہ دھرنا […]

پریاں والا بابا

پریاں والا بابا

تحریر : عقیل خان انسان اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے ہر حد کو کراس کرجاتا ہے۔ بہت سے لوگ تو اپنے مذہب کو بھی اپنی خواہشات پر قربان کردیتے ہیں۔ ان کی ایک ہی سوچ ہوتی ہے کہ ہماری خواہش پوری ہوجائے۔خواہشات تو ہر انسان کے دل میں ہوتی ہیں مگر ضروری نہیں […]

”اصلاح معاشرہ میں ہماری ذمہ داری”

”اصلاح معاشرہ میں ہماری ذمہ داری”

تحریر : رانا اعجاز حسین آج ہمارے معاشرے میں شدید اخلاقی انحطاط پایا جاتا ہے۔ لوگ جوک در جوک بے راہ روی کا شکار ہورہے ہیں۔لوگوں نے نیکی اور بدی ، حلال اور حرام کی سمجھ بوجھ ر کھنا چھوڑ دیا ہے ۔آخر اس معاشرتی بیگاڑ کی وجہ کیا ہے، ہمیں غور کرنا ہوگا کہ […]

چھٹی مردم شماری کا اعلان

چھٹی مردم شماری کا اعلان

تحریر : اختر سردار چودھری عمو مادس سال کے بعد ملک میں افراد کی تعداد کے بارے میں اعداد و شمار جمع کرنا مردم شماری کہلاتا ہے ۔مردم شماری سے معاشی ،تعلیمی،سیاسی ،عمرانی ، منصوبہ بندی میں مدد ملتی ہے ۔اس سے تعلیم کا تناسب اور ملک کی ضروریات کیا ہیں کے علم کے علاوہ […]

پاکستان میں الحادی سازشیں حصہ دوم

پاکستان میں الحادی سازشیں حصہ دوم

تحریر : سید فیضان رضا پاکستان میں باطل کے پھیلائے ہوئے الحادی جال کا دوسرا حصہ حاضرِ خدمت ہے۔پہلے حصے میں الحاد کا مختصر تعارف پیش کیا گیا تھا۔الحاد جسے ملحدین ”الحادِ عظیم” کہتے ہیں (دنیا کی کم و بیش 2 فیصد آبادی ہونے پر)کن مذاہب میں اور کیوں زیادہ مقبول ہے اس پر ایک […]

بلاتفریق رنگ ونسل ومذہب خدمت، جوزف فرانسیس کا جرم

بلاتفریق رنگ ونسل ومذہب خدمت، جوزف فرانسیس کا جرم

تحریر: اقبال کھوکھر خبر ہے کہ حکومت نے جوزف فرانسیس کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ملک بھر کی سیاسی ،سماجی وعوامی تنظیموں، شخصیات نے گزشتہ دنوں دو اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبرکی پرزور مذمت کرتے ہوئے شدید ردعمل کااظہار کیا ہے۔ جوزف فرانسیس نے سانحہ یوحناآباد کی نہ […]

سانحہ شکار پور

سانحہ شکار پور

تحریر: ساجد حسین شاہ وحشت اور درندگی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اسے تو بس اپنی نفس کی تسکین کے لیے انسانی خون درکار ہوتا ہے ہمارے ملک کی سرزمین پران درندوں کی بھرمار ہے جو اپنے عقائد کی آڑ میں معصوم لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اور اپنے آقائوں کی خوشنو دی حاصل کرنے […]

تشدد کے لئے نامناسب جواز

تشدد کے لئے نامناسب جواز

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی کسی بھی بات کو یا کسی بھی عمل کو نہ جواز سے سمجھایا جا سکتا ہے اور نہ سمجھایا جانا چاہیئے، کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں ماننے اور منوانے کے لئے ” جواز ” کی تلاش نہیں کی جانی چاہیئے، مثلاً ایک آدمی کا دوسرے بے قصور آدمی […]

ہندو مذہب اور دو قومی نظریہ

ہندو مذہب اور دو قومی نظریہ

تحریر : محمد فہیم شاکر ہندو مذہب کا بانی کوئی ایک شخص نہیں، ہندو ازم میں ہمیں کوئی ایک بھی ایسا شخص نہیں ملتا جس کو ہندو ازم کا بانی یا مرکز کہا جا سکے یا جس کو ہندووں کے مذہبی نظام میں مرکزیت حاصل ہو، اس طرح ہندووں کی مذہبی کتابوں کو بھی کسی […]

یہ درندئے ہیں درندئے

یہ درندئے ہیں درندئے

تحریر : سید انور محمود پشاور میں 22 ستمبر 2013ء کوکوہاٹی گیٹ چرچ پر دو خودکش حملے ہوئے تو بغیر کسی مذہبی تفریق کے عوام کا جو رویہ تھا وہ دہشت گردوں کےلیے ایک کھلا پیغام تھا کہ “پشاورکے چرچ دھماکے میں تراسی پاکستانی عیسائی ہلاک ہوگئے، مسلمانوں اور دوسرئے مذاہب کے عام لوگوں نے […]

اک کائنات کتنے خدائوں کی زد میں ہے

اک کائنات کتنے خدائوں کی زد میں ہے

تحریر : سید مبارک علی شمسی دنیا بھر میں دہشت گردی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ عالم اسلام سمیت دنیا بھر کے مکین اس خطرناک اور بھیانک عمل کی لپیٹ میں ہیں۔ آئے روز کہیں نہ کہیں بے گناہ اور معصوم لوگ لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ کوئی عبادت گاہ تک بھی محفوظ نہیں […]

قوم تو ساری اللہ والی ہے، مگریہ بات چور تو نہیں سمجھتے ناں.؟

قوم تو ساری اللہ والی ہے، مگریہ بات چور تو نہیں سمجھتے ناں.؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ سرزمینِ پاکستان پرجو قوم بستی ہے، اُسے دنیا پاکستانی قوم کے نام سے جانتی اور پہنچانتی ہے ،یقینا میر ی یہی پاکستانی قوم دنیا کی وہ عظیم ترین اور بہادر قوم ہے جوآج دنیاکے دیگر ممالک اور اقوا م کی جانب سے اپنے خلاف […]

گٹھ جوڑ

گٹھ جوڑ

تحریر : طارق حسین بٹ نام نہاد ترقی پسند دانشور اگر دھشت گردی کی آڑ میں اسلام کو پاکستان سے بے دخل کرنا چاہتے ہیں تو یہ ان کی خام خیالی ہے کہ وہ ایسا کر سکتے ہیں کیونکہ عوام کے دلوں میں اسلام کی محبت جس انداز میں پیوست ہے اسے نہ تو ترقی […]

امریکا میں تین مسلمانوں کا قتل اور اُمتِ مُسلمہ

امریکا میں تین مسلمانوں کا قتل اور اُمتِ مُسلمہ

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج یقینا امریکی ریاست شمالی کیرولینا (چیپل ہل) میں تین مسلمان طلباء شادی براکات، اِن کی اہلیہ یوسر محمد اور یوسر محمد کی بہن راز ان کا اپنے مذہب مخالف پڑوسی کے ہاتھوں لرزہ خیزاور بیہمانہ قتل کے پیش آئے واقعے نے سیکڑوں سوالات پیدا کر دیئے ہیں اور عالمِ […]

مذہب کے نام پہ تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے، پروفیسر احمد رفیق

مذہب کے نام پہ تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے، پروفیسر احمد رفیق

لاہور (یس ڈیسک) نامور مذہبی اسکالر پروفیسر احمد رفیق اختر کا کہنا ہے کہ مذہب کے نام پہ ایک دوسرے کو تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے ۔ہرمعاملے میں منطقی استددلال سے کام لینا چاہیے ،جو صحیح معنوں میں خدا کو تلاش کرنے نکلا ہو وہ کبھی بھٹک نہیں سکتا۔ خدا توبہ کرنے اور پاک رہنے […]

عیسایوں کی انتہا پسندی اور مسلمان

عیسایوں کی انتہا پسندی اور مسلمان

تحریر: میرافسر امان دوسری چیزوں کی طرح فنڈامنٹلسٹ (انتہا پسندی) کی اصطلاع بھی مسلمانوں میں مغرب سے درآمد ہوئی ہے۔ جب مغرب میں کلیسا اور بادشاہ کی کشمکش تھی تو جو لوگ مذہب کی بات کرتے تھے اُن کو فنڈامنٹلسٹ کہا گیا تھا۔ یعنی وہ لوگ جو مذہب پر سختی سے عمل کرتے ہیں۔ مذہب […]

چرچل، یورپ اور اسلام

چرچل، یورپ اور اسلام

تحریر:علی عمران شاہین ونسٹن چرچل عالمی شہرت یافتہ شخصیات میں شامل ایک نام ہے۔ وہ 30دسمبر 1874ء کو پیدا ہوئے۔ انہیں دو مرتبہ برطانیہ کے وزیراعظم بننے کا اعزاز ملا۔ پہلی بار 1940ء سے لیکر1945ء اور دوسری بار 1951ء سے لیکر 1955ء تک۔ ونسٹن چرچل کو 20 ویں صدی کا سب سے بڑا انگریز اور […]