counter easy hit

کالم

پاکستان دہشت گردی کے لیے زرخیز میدان کیوں؟

پاکستان دہشت گردی کے لیے زرخیز میدان کیوں؟

تحریر:ایم اے تبسم اسلامی ممالک کی فہرست میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جو نظریہ اسلام کی بنیاد پر وجود میں آیا ۔اس کے قیام میں مسلمانوں کو لاکھوں قربانیاں دینا پڑیں ۔پاکستان کے حصول کا مقصد اسلامی اقدار کے سایے میں زندگی بسر کرنا تھا مگر بد قسمتی سے یہ ملک بڑی منصوبہ بندی […]

صحرائے تھرمیں موت کا رقص

صحرائے تھرمیں موت کا رقص

تحریر:ثناء ناز غریب شہر ترستا ہے ایک نوالے کو امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں رنگا رنگ روشنیوں اور نت نئی ایجادات کیاس ترقی یافتہ دور میں بھی تھر پارکر کا علاقہ پاکستانی تاریخ کا ایک تاریک اور پسماندہ منظر پیش کرتا ہیاس علاقے کی تاریخ کچھ یوں ہے۔۔صحرائے تھر جسے قیامِ پاکستان […]

عرس مبارک سیدنا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیائ

عرس مبارک سیدنا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیائ

تحریر ؛ حاجی محمد جاوید عظیمی روحانی سلاسل در حقیقت راستہ، دروازہ یا شاہراہ ہیں ……اللہ کے محبوب بندے اور پیغمبرآخرالزماں حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دربار تک پہنچنے کا راستہ ہیں ۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق دو سو روحانی سلاسل دنیا بھر میں جاری و ساری ہیں ۔تمام […]

باتیں اور حکائتیں

باتیں اور حکائتیں

تحریر: ایم سرور صدیق امام شبعی کا کہنا ہے میں قاضی شریح کے پاس ملنے گیا ایک عورت اپنے خاوند کے ظلم و ستم کی فریاد لے کر آئی جب وہ عدالت کے روبرو اپنا بیان دینے لگی تو اس نے زارو قطار رونا شروع کردیا مجھ پر اس کی آہ ہ بکا کا بہت […]

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے

تحریر ! نعمان قادر مصطفائی فرانس میں کچھ عرصہ پہلے تو سنا تھا کہ حجاب کے حوالے سے پابندی کا بل پیش ہوا تھا اور فرانس نے حجاب پر پابندی کا بل منظور کرکے اپنے خبث باطن اور تعصب کا مظاہرہ کیا تھامگر کیا خبر تھی کہ اس سر زمین پر کچھ گماشتے ایسے بھی […]

اب اسے ڈھونڈ چراغِ رخ زیبا لے کر

اب اسے ڈھونڈ چراغِ رخ زیبا لے کر

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پہلے CNG بند پھر گھریلو گیس کی لوڈشیڈنگ اور اب پٹرول بھی بند، گویا پوری زندگی ہی بند ۔اِن ”بندشوں”نے حالت یہ کردی ہے کہ” نے ہاتھ باگ پرہے نہ پاہے رکاب میں”۔ دو حکومتی وزراء (جن کا پٹرولیم مصنوعات سے براہِ راست کوئی تعلق نہیں)نے برملاکہہ دیاکہ یہ حکومتی کو […]

حکومتی گڈ گورننس (قسط2)

حکومتی گڈ گورننس (قسط2)

تحریر : لقمان اسد اس ضمن میں مگر کیا ہی مناسب ہوتا کہ ن لیگی حکومت اپنے اس چہیتے وزیر پیٹرولیم کی بھی چھٹی کراتی اور اسے گھر بھیجتی کہ جس کی ذاتی ملکیتی نجی ایئر لائنز کمپنی کو اس قدر سنگین ترین بحران میں بھی پیٹرول کی ترسیل معمول کے مطابق جاری رہی جس […]

بحران، عوام اور سیاسی تماشے

بحران، عوام اور سیاسی تماشے

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ آج کل بحرانوں نے پاکستان میںگھر کیا ہو اہے۔ اس کا ذمہ دار کون ہے۔ابھی تک یہ قوم معلوم نہیں ہو سکا۔لیکن سیاسی دکانداریاں عروج پر ہوتیں ہیں۔بتایاجاتاہے کہ عوامی نمائندگی کیلئے کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دیتے وقت اور بعد میں رکن پارلیمنٹ بننے […]

ملکی حالات کس طرف گامزن؟

ملکی حالات کس طرف گامزن؟

تحریر : عقیل خان پاکستان اس وقت لا تعداد مسائل سے دوچار ہے ہمارے سیاسی قائدین کی نااہلی اور بد عنوانیوں کی وجہ سے ملک دن بدن غربت اور جہالت کے اندھیروں میں ڈوبا جا رہا ہے۔الیکشن سے پہلے تمام سیاستدان ملک کی دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کے بلندو بانگ دعوے کرتے نظر […]

پیٹرول کی تلاش میں

پیٹرول کی تلاش میں

تحریر : روہیل اکبر کیسے حکمران ہیں جو پیٹرول اور گیس پر قابو نہیں پاسکے صرف چند دنوں میں پیٹرول کا بحران اتنا شدت اختیار کرگیا ہے کہ اب یہی مسئلہ دہشت گردی جیسے مسئلے سے بھی بڑا بنتا جارہا ہے بجلی اور گیس کا بحران تو پیپلز پارٹی کی سابق حکومت نے مسلم لیگ […]

رزعی اجناس کی درآمد سے ملکی زراعت خطرے میں

رزعی اجناس کی درآمد سے ملکی زراعت خطرے میں

تحریر میاں نصیر احمد زراعت کا شعبہ کسی بھی ملک کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثت رکھتا ہے اور ہمارے ملک میں یہ ریڑھ کی ہڈی دن بدن کمزور ہوتی جا رہی ہے اس بات کوہمارے ملک کے ماہرین جانتے ہیں کہ یہ ریڑھ کی ہڈی کیسے کمزور ہوتی جا رہی ہے ہماری فی […]

چارلی ہیبڈو کا شیطانی کھیل

چارلی ہیبڈو کا شیطانی کھیل

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی چند دن سے پہلے جب سے فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ہیبڈو نے ایک بار پھر سے میرے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (میری زندگی کا ہر لمحہ آپ پر قربان )کی شان میں گستاخی کی ہے اِس ہفت روزہ نامراد جریدے نے توہین آمیز خاکے شائع کئے ہیں۔ظالموں […]

حرمت رسول پہ قربان

حرمت رسول پہ قربان

تحریر : پروفیسر مظہر جدیدسکیورٹی انفراسٹرکچراور انتہائی فعال خفیہ ایجنسیوں کی موجودگی کے باوجود دوعرب نژاد بھائیوں ،شریف اورسعید نے پیرس کے وسط میںواقع ”چارلی ہیبڈو”کے دفتر میں گھس کر 12 افرادکو موت کے گھاٹ اتاردیا جس سے پورے فرانس میں ہلچل مچ گئی اوریہ کہاجانے لگا کہ یہ فرانس کا نائن الیون ہے ۔فرانس […]

مہنگائی اور پیٹرول

مہنگائی اور پیٹرول

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی پیٹرول عالمی بازار میں بدھ کے روز ٤٣ ڈالر فی بیرل تھا اور غالب امکان یہی ہے کہ یہ ٤٠ ڈالر فی بیرل بھی ہو سکتا ہے۔ تیل پیدا کرنے اور برآمد کرنے والی سب سے بڑی تنظیم اوپیک نے اس کے تیل کی پیداوار کم کرنے سے انکار […]

ریلوے کی خستہ حالی اور چھوٹے سٹاپوں کی صورتحال

ریلوے کی خستہ حالی اور چھوٹے سٹاپوں کی صورتحال

تحریر: محمود احمد خان لودھی پاکستان ریلوے تاریخی اہمیت کا حامل ادارہ ہے۔ انگریز دور میں جبکہ آبادی موجودہ دور سے انتہائی کم تھی لاکھوں لوگوں کو چھوٹے بڑے اسٹیشنوں تک سفر کی بہترین سہولتیں میسر تھیں کسی نہ کسی طرح آخری فوجی حکومت تک یہ سلسلہ چلتا رہا مگر جمہوریت کی پاسبانی کے بلند […]

تحفظ حرمت رسول کی ملک گیر تحریک

تحفظ حرمت رسول کی ملک گیر تحریک

تحریر : حبیب اللہ سلفی فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے بعد سے پوری مسلم دنیا کی طرح پاکستان میں بھی زبردست احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی اور سینٹ میں قراردادیں منظور کی گئیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سمیت حکومتی ذمہ داران اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مذمتی بیانات […]

ہائے پٹرول، بحران سے نجات کب ملے گی

ہائے پٹرول، بحران سے نجات کب ملے گی

تحریر:محمد شاہد محمود پٹرول بحران کو آج 8 روز ہو گئے ، پٹرول پمپوں پر بدستور قطاریں ، وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز پٹرول بحران کے ذمے داروں کا تعین کرنے کے لیے اجلاس پر اجلاس کیے لیکن کسی وزیر کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا۔تحقیقاتی کمیٹی بنا کر جان چھڑا لی گئی […]

گیس، پٹرول کے بعد بجلی کے خوفناک بحران کی دستک

گیس، پٹرول کے بعد بجلی کے خوفناک بحران کی دستک

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال اگر حکومت نے پٹرول کی قلت کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات نہ کیے تو چند دنوں میں ملک بھر میں بجلی کا خوفناک بحران پیدا ہو جائے گا ۔پٹرول کی قلت اچانک تو سامنے نہیں آئی کہتے ہیں کہ ۔( وقت کرتا ہے پرورش برسوں ۔کوئی حادثہ یک دم […]

سانحہ پشاور شہداء کے ورثاء کا صبر و استبدال

سانحہ پشاور شہداء کے ورثاء کا صبر و استبدال

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان میں نے کل رات اپنے ایک عزیز کو پشاور میں فون کیا اوران سے پوچھا سب کچھ کس طر ح سے ہے ؟ میں نے جو محسوس کیا اس کے لئے میر ے پاس کوئی زبان نہیں ،میر ے پاس کوئی الفا ظ نہیں ٹیلی ویژن سے آتے ہوئے مناظر اور […]

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اَبھی پنجاب میں آئے پیٹرول بحران ہی سے جان نہیں چھوٹی تھی کہ اَب یہ بحران گھومتا ہوا کراچی اور پشاور بھی چلاگیاہے اَب دیکھتے جایئے کہ اگلے دِنوں تک یہ بحران کِدھر کِدھرجاتاہے،اور اِس بحران پرہماری ن لیگ کی حکومت کے جھوٹے اور لاپرواہ وزراء وزیرخزانہ اسحاق ڈار […]

ہم سے مگر مطالبہ قربانیوں کا ہے

ہم سے مگر مطالبہ قربانیوں کا ہے

تحریر: ایم سرور صدیق ایک بادشاہ شکار کیلئے اپنے لائو لشکر کے ساتھ جنگل گیا سارادن خوب ہلا گلا ہوتا رہا کئی جانور شکار کئے نشانہ بازی بھی ہوتی رہی سورج ڈھلنے لگاتو اس نے ایک چشمے کے قریب موزوں جگہ خیال کرتے ہوئے پرائو کا حکم دیا اِدھر شکارکئے جانوروںکے گوشت سے ضیافت کااہتمام […]

ہم بھی متاثرہ ہیں !!!

ہم بھی متاثرہ ہیں !!!

تحریر :مہر جلال شائق قارئرین اکرام !جیسا کہ ہر طرف پٹرول ،پٹرول اور ہر زبان پر پٹرول کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں کہ پٹرول نہیں مل رہا جس کی وجہ سے پٹرول پر چلنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر روزانہ اپنے دفاتر ،دوکانوں اور سکولوں میں جانیوالے استاتذہ اکرام اور عام مسافروں کو […]

حکومتی گڈ گورننس (قسط 1)

حکومتی گڈ گورننس (قسط 1)

تحریر : لقمان اسد یہ حکومتی گڈگورننس کی اعلی نظیر میں سے ایک ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے جس طرح ملک بھر کے پٹرول پمپس پر پیٹرول کے حصول کی خاطر لائنوں میں لگ کر لوگ ذلیل وخوار ہورہے ہیں اکثر شہروں میں پیٹرول سرے سے ہی غائب رہا اور جہاں کہی میسر تھا […]

(شہر نامہ)

(شہر نامہ)

تحریر : کامران لاکھا جام پور پاکستانی عوام کی بدقسمتی ہے کہ انہیں سیاست دانوں کی آپس کی کھینچا تانی روزانہ ٹی وی اور اخبارات کے زریعے ملتی رہتی ہے لیکن شو مئی قسمت ان کے مسائل کے حل کیلئے موجودہ سابقہ حکمرانوں کو کبھی سوچنے کی بھی فرصت مہیا ہوئی جام پور شہر کی […]