counter easy hit

کالم

اسلامی سزائیں اور ان کی ضرورت حصہ اول

اسلامی سزائیں اور ان کی ضرورت حصہ اول

تحریر : شاہ بانو میر عرب کی زمانہ جاہلیت کی تاریخ پڑہیں توانکا معاشرہ معاشرتی حیود وقیود سے آزاد معاشرہ تھا بلکہ معاشرہ تو انسانوں سے وجود پاتا ہے بھیڑیا نما صفات کے مالک تہذیب سے نا آشنا لوگوں کے ہجوم کو معاشرہ کہنا ہی انسانیت کی توہین تھی جہاں عورت صرف جنس ارزاں تھی […]

جنگ کرنے کو بہانہ چاہیے

جنگ کرنے کو بہانہ چاہیے

تحریر : مسز جمشید خاکوانی اس وقت دنیا ایک اور جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے جسے روکنے کے لیے پاک فوج کے سپہ سالار سعودی عرب اور ایران کے دورے پر ہیں مسلمانوں کے درمیان نفاق ڈالنے والے تو بہت ہیں مگر اتفاق کرانے والا کوئی کوئی ہوتا ہے ۔جنگوں کے لیے بہت زیادہ […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہار یا جیت

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہار یا جیت

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری کوئی بھی جنگ جیتی بھی جاسکتی ہے اور ہار بھی ممکن ہوتی ہے ہم اور ہماری پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف صف آراء ہیں کسی جنگ کے جیتنے کا سو فیصد امکان کبھی نہیں ہو تا۔ہمارے ہاں خودکش بمباری یا بموں سے اڑاڈالنے والی ظالم دہشت گردی 9/11کے […]

عوام قیمتوں کے ثمرات سے محروم کیوں

عوام قیمتوں کے ثمرات سے محروم کیوں

تحریر: رانا اعجاز حسین عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میںنمایاں کمی کا سلسلہ جاری ہے، خام تیل کی قیمت 30 ڈالر فی بیرل کی سطح سے بھی نیچے آ چکی ہے جو کہ گزشتہ 12 سال کے دوران خام تیل کی کم ترین قیمت ہے، اور سال 2003ء کی قیمت کے برابر ہے۔ […]

کوہ نور

کوہ نور

تحریر: سردار منیر اختر ہیرئے کی قدر و قیمت تین ہزار سال پہلے بھی اتنی ہی تھی جتنی آج ہے، تاہم تاریخ میں سب سے زیادہ تین ہیروں کو اہمیت ملی ہے، جن میں :لوراف: (روس): دریائے نور یا مغل اعظم اور کوہ نور (الماس)۔ ایک روس کے پاس دوسرا ایران اور تیسرا برطانیہ کے […]

جمہوریت اور سیاستدانوں کی ذمہ داریاں

جمہوریت اور سیاستدانوں کی ذمہ داریاں

تحریر: ملک محمد سلمان قائد ملت لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد ہمارے ملک میں مخلص اور دیانتدار سیاسی لیڈر شپ ناپید ہو گئی تھی اور اس خلاء کو پورا کرنے کے لیے طالع آزما لیڈر شپ نے جنم لیا اس خطرناک لیڈر شپ نے اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے جمہوریت پر […]

چھاتی کا سرطان

چھاتی کا سرطان

تحریر: امتیاز علی شاکر، لاہور چھاتی کے سرطان کے حوالے سے اکتوبر کے مہینے میں چلائی جانے والی آگاہی مہم ناکافی اور سست رفتار ہے، جس تیزی کے ساتھ یہ مرض پھیل رہاہے اسے مدنظر رکھتے ہوئے آگاہی مہم کادائرہ بڑھانے ،رفتار تیز کرنے کی شدید ضرورت ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے چلائی جانے والی […]

ترقی اور پردہ

ترقی اور پردہ

تحریر : بشریٰ خان “ارے او حسینہ ! کہاں چل دی ؟؟ اری او نقاب پوش ذرا نظر کرم ادھر بھی ، یوں نظریں جھکا? کہاں جاتی ہو ؟؟ ” شزا کریم کی جھکی نظریں مزید جھک گئیں اور قدموں کی رفتار میں بھی تیزی آ گئی۔ گلی کا موڑ مڑتے ہی اس نے سکھ […]

فلم و صحافت کی دنیا کا انسائیکلوپیڈیا

فلم و صحافت کی دنیا کا انسائیکلوپیڈیا

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال علی سفیان آفاقی 22 اگست 1933 ء کو بھارت میں بھوپال کے شہر سیہور میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ 14 سال کی عمر میں 1947 ء میں اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آئے اور لاہور میں سکونت اختیار کی۔علی سفیان آفاقی نے بھوپال اور میرٹھ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی […]

موبائل نعمت بھی اور

موبائل نعمت بھی اور

تحریر: سجاد گل کیا آپ کو وہ وقت یاد ہے جب آپ اپنے کسی دوست و احباب سے دوسرے شہر یا علاقے میں رابطہ کرتے تھے، جی ہاں میں اسی دور کی بات کر رہا ہوں جب ہم ڈاکخانے کی لائن میں کھڑے ہو کر ہلکے نیلے رنگ کے لفافے خرید کر کسی مڈل فیل […]

تھر میں موت کا رقص جاری

تھر میں موت کا رقص جاری

تحریر: ملک نذیر اعوان صحرائے تھر ریگستان کا وہ علاقہ ہے جس کے ذروں میں سورج سانس لیتا ہے۔ برسات کے بعدیہ ایک خوبصورت علاقہ نظر آتا ہے جہاں پر مور رقص کرتے ہیں اور اونٹوں کے گلوں میں گھنٹیاں دور تک سنائی دیتی ہیں جہاں اپنے روایتی لباس میں ملبوس عورتیں سر پر گھڑے […]

بہادر سپہ سالار

بہادر سپہ سالار

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پاکستان کی تاریخ میں غیر معمولی، جوان مرد، دلیر اور مقبول آرمی چیف راحیل شریف 16 جون 1956ء کو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف 1971 کی پاک بھارت جنگ […]

مودی کی خفت اور شیوسینا کا اردو عربی زبان پر حملہ

مودی کی خفت اور شیوسینا کا اردو عربی زبان پر حملہ

تحریر : عبد الرزاق ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی جو اپنی متنازعہ شخصیت کی وجہ سے نہ صرف ہندوستان میں بلکہ پوری دنیا میں اپنی نوعیت کی منفرد شہرت رکھتے ہیں کچھ روز قبل حیدرآباد کی ایک یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کر رہے تھے کہ خفت،شرمندگی اور رسوائی کے لباس میں لپٹ گئے۔یونیورسٹی کی […]

داعش کا کھرا مل گیا

داعش کا کھرا مل گیا

تحریر : سید انور محمود پاکستان میں آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشتگردی میں کافی کمی آئی تھی لیکن 2015ء کے آخر سے دہشتگردی میں پھر اضافہ ہوگیا اور اس کے ساتھ ہی دہشتگردوں کے سہولت کاروں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی تعداد میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے۔ آجکل ہمارئے ملک میں […]

پٹھان کوٹ پر پاکستان سے امریکی صدر کی ضد

پٹھان کوٹ پر پاکستان سے امریکی صدر کی ضد

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جیسا کہ پچھلے دِنوں بھارتی خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں پہلے امریکی سیاہ فام صدر بارک اوباما نے بڑے ملے جھلے انداز سے پاکستان کو چمکارتے اور دھمکاتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی شدت پسندوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی پالیسی درست […]

”پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ”تاریکی میں روشن راہ

”پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ”تاریکی میں روشن راہ

تحریر : عقیل خان ” علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے ”یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ یہ ہمارے پیارے حضوراکرمۖ کا فرمان ہے ۔تعلیم حاصل کرنا ہرشخص کا بنیادی حق ہے۔ تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے. تعلیم کی بدولت ہی انسان اچھے برے کی تمیز کر سکتا […]

حقدار را حق رسید

حقدار را حق رسید

تحریر : انجینئر افتخار چودھری سچ تو یہ ہے کہ ہم سچ وہ سننا چاہتے ہیں جو ہمارے دل کو لگے۔مگر کیا کیا جائے سچ وہ لاش ہے جسے ہزار پتھروں کے ساتھ باندھ کر سمند ر میں پھینکو وہ ابھر کر باہر آتی ہے۔کائنات میں ہر دور میں سچ کو دبانے کی کوشش کی […]

ہم اور اسلام

ہم اور اسلام

تحریر: نورین چوہدری قرآن میں ارشاد باری تعالی ہے : ”بے شک اللہ کے نزدیک (پسندیدہ) دین اسلام ہی ہے۔” یعنی یہ وہ دین ہے جس کو رب نے بنی نوع انسان کے لیے پسند فرمایا۔ اسلام کے معانی ”امن و اطاعت ” کے ہیں اور مسلمان وہ ہے جو مکمل طور پر اللہ تعالیٰ […]

تھر میں موت

تھر میں موت

تحریر: عائشہ احمد تھر میں موت کے ڈیرے، موت کے سائے دیکھتا ہوں کہ کوئی پرسان نہیں غریبوں کا سوچتا ہوں کہ مجھے جینے کا حق ہے بھی ہے کہ نہیں صوبہ سندھ کے مشہور صحرا تھر میں موت کا رقص جاری ہے اور یہ اپنے اندر سینکڑوں معصوم پھولوں کا لہو سمائے کسی مسیحا […]

نیا بازار مصر

نیا بازار مصر

تحریر: شاہ بانو میر مصر کا بازار اور اس کے بعد یورپی اور امریکی، منڈیوں کا سنا تھا پڑھا تھا کہ زمانہ جاہلیت میں وہاں غلاموں کی خرید و فروخت کی جاتی تھی اور غلاموں کا معائنہ ایسے خریدار کرتے تھے گویا جانور ہوں پھر اتفاق ہوا حضرت یوسف کی ایک تاریخی فلم کو دیکھنے […]

عظیم کلام کیلئے 5 منٹ

عظیم کلام کیلئے 5 منٹ

تحریر: شاہ بانو میر عظیم کلام کیلئے 5 منٹ اور اس رکوع پر مکمل اطمینان اور خالی ذہن کے ساتھ توجہ دیجئے سبحان اللہ ہم سب کا آئینہ ہے آیئے پلٹ جائیں واپس اپنے اصل سے قرآن سے جڑ کر آج بھی سجدہ کر لیں توبہ کا استغفار کا ہم نے جتنا خود جیتنے کیلئے […]

امیر تیمور بحیثیت فاتح اور حکمران

امیر تیمور بحیثیت فاتح اور حکمران

تحریر: شہزاد حسین بھٹی فتوحات کی وسعت کے لحاظ سے تیمور کا شمار سکندر اعظم اور چنگیز خان کے ساتھ دنیا کے تین سب سے بڑے فاتح سپہ سالاروں میں ہوتا ہے۔ فتوحات کی کثیر میں وہ شاید چنگیز سے بھی بازی لے گیا۔ چنگیز کے مفتوحہ علاقوں کا طول مشرق سے مغرب تک بہت […]

غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی شان

غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی شان

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اہل بغداد حیرت سے شیخ صدقہ بغدادی کو دیکھ دہے تھے جو بآواز بلند دنیا و مافیا سے بے خبر ایک ہی بات کہے جا رہے تھے کہ ایسا کوئی نہیں ہے جو مجھ جیسا ہے۔ عالم ِ جذب و سکر میں وہ خود سے اور اہل دنیا سے بھی […]

دنیا کی دولت اور جان کی قیمت

دنیا کی دولت اور جان کی قیمت

تحریر : محمد عتیق الرحمن سانحہ APS پشاور ہو، سانحہ باچاخان یونی ورسٹی ہویاپھر کسی بھی پبلک مقام پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے۔ایسے حملوں سے پاکستانی قوم ایک لمبے عرصے سے نبرد آزما ہے ۔ قیام پاکستان کے بعد پاکستان کے استحکام کی پاکستانی اتنی قیمت دے چکے ہیں کہ شاید ہی کسی قوم […]