counter easy hit

احکام

اعمال کا دارو مدار’’نیت‘‘

اعمال کا دارو مدار’’نیت‘‘

علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی (ایم اے) سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال عن عمر ابن الخطابرضی اللہ عنہ قال قال رسول اللّٰہ ﷺ انما الاعمال بالنیات وانما لامری مانوےٰ فمن کانت ہجرتہ الی اللّٰہ ورسولہ فھجرتہ الی اللّٰہ ورسولہ ومن کانت ہجرتہ الی دنیا یصیبھا او امراۃ یتزوجھا فھجرتہ الی ماھاجر الیہ۔(متفق علیہ ) […]

ہم اور اسلام

ہم اور اسلام

تحریر: نورین چوہدری قرآن میں ارشاد باری تعالی ہے : ”بے شک اللہ کے نزدیک (پسندیدہ) دین اسلام ہی ہے۔” یعنی یہ وہ دین ہے جس کو رب نے بنی نوع انسان کے لیے پسند فرمایا۔ اسلام کے معانی ”امن و اطاعت ” کے ہیں اور مسلمان وہ ہے جو مکمل طور پر اللہ تعالیٰ […]

عید ایثار مبارک ہو

عید ایثار مبارک ہو

تحریر : محمد وقار قارئین آج عید الاضحی ہے، قربانی کو یادِ ابراہیمی سے منسوب کیا جاتا ہے لیکن یہ ایک باقاعدہ اسوہ حسنہ سے وابستگی کا اظہار ہے قُربِ الٰہی پانے کا زریعہ ہے اور سب سے بڑھ کر ایک شاندار عبادت ہے عبدیت کی تازگی کا محرک ہے۔یہ وہ یاد ہے جب جنابِ […]

عید الاضحی اور قربانی کے احکام

عید الاضحی اور قربانی کے احکام

تحریر : حضرت پیر محمد افضل قادری قرآن مجید پارہ نمبر 30سورہ کوثر، آیت نمبر 2میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ”فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ” ترجمہ: ”تو تم اپنے رب کیلئے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔” مفسر قرآن حضرت قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمة اللہ علیہ نے اس آیت مبارکہ سے نماز عید اور قربانی کے […]

ایمان کی حقیقت

ایمان کی حقیقت

تحریر: رانا محمد اشرف اللہ تعالیٰ فرماتا ہے”اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائو اور کثرت سے ارشاد فرمایا ””اے ایمان والو ،اے ایمان والو”سید عالم ۖ کا ارشاد ہے ”ایمان یہ ہے کہ تم اللہ اس کے فرشتے اوراس کی کتابوں پر ایمان لائو ” ایمان کے لغوی معنی تصدیق […]

حضرت علامہ پیر سید عالم شاہ

حضرت علامہ پیر سید عالم شاہ

تحریر: حسن اختر احسن واسو کی تاریخ کے مذہبی پیشوائوں میں سرفہرست اسم گرامی حضرت پیر سید عالم شاہ سرکار مشہدی (ولادت :١٣٠٥ھ،وصال :چار جمادی الثانی ١٣٥٩ئ،١٩٥٩ئ) کا ہے۔ آپ سوہاوہ جملانی کے کاظمی مشہدی، آل ِہارون ِولایت سادات ِعظام کے مایہ ناز چشم وچراغ اور سیدنا امام موسیٰ الکاظم کی چونتیسویں پشت میں آتے […]

ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

تحریر : ایم سرور صدیقی جلیل القدر پیغمبر حضرت موسیٰ علیہ السلام اکثر اللہ تبارک تعالیٰ سے ہم کلام ہونے کے لئے کوہ ِ طور جایا کرتے تھے وہیں سے انہیں ہدیات اور احکام ملتے تھے اسی دوران حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا انتقال ہوگیا وہ کئی دن مغموم رہے آخرکار ایک دن […]

صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کے احکام نہیں ملے، اکبر درانی

صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کے احکام نہیں ملے، اکبر درانی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکریٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ صولت مرزا کی پھانسی کی تاریخ میں مزید توسیع کے حوالے سے کوئی احکام ابھی تک موصول نہیں ہوئے، نئے بلیک وارنٹ ملتے ہی اس پر عملدرآمد کیا جائیگا۔ کوئٹہ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ صولت مرزا کی پھانسی کی […]