counter easy hit

Sajjad Gul

’ہمیں معلوم تھا طیارہ حادثے کا الزام پائلٹ کے سر ہی آئے گا‘ مناسب وقت پرحقائق سامنے لانے کا اعلان

’ہمیں معلوم تھا طیارہ حادثے کا الزام پائلٹ کے سر ہی آئے گا‘ مناسب وقت پرحقائق سامنے لانے کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لاہور سے کراچی آتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے کے پائلٹ کی انکوائری پرسوال اٹھنا شروع ہوچکے تھے۔ جب انکوائری کے درمیان سول ایوی ایشن اور تحقیقاتی اداروں کے درمیان تنازعے کی خبر آئی تھی کہ حادثے کی ذمہ داری کس پرڈالی جائے۔ آخر انتہائی سوچ سمجھ اور […]

اسلام اور ملا گیری

اسلام اور ملا گیری

تحریر: سجاد گل کیا خوب مقولہ ہے کہ اس بیمار معاشرے کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ یہاں سب کو اپنی دنیا کی اور دوسروں کی آخرت کی فکر ہے”بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی، چچا نورا نے مولوی صاحب کا پر جوش خطاب سنا، جس میں مولوی صاحب چیخ چیخ […]

موبائل نعمت بھی اور

موبائل نعمت بھی اور

تحریر: سجاد گل کیا آپ کو وہ وقت یاد ہے جب آپ اپنے کسی دوست و احباب سے دوسرے شہر یا علاقے میں رابطہ کرتے تھے، جی ہاں میں اسی دور کی بات کر رہا ہوں جب ہم ڈاکخانے کی لائن میں کھڑے ہو کر ہلکے نیلے رنگ کے لفافے خرید کر کسی مڈل فیل […]

داعش ٹوٹ جائے گی

داعش ٹوٹ جائے گی

تحریر: سجاد گل داعش مجموعہ ہے ،د۔ا۔ع۔ش کا۔ د سے دولت، الف سے اسلامیہ، ع سے عراق اور، ش سے شام (دولتِ اسلامیہ عراق و شام)، آج کل پرنٹ میڈیا سے لے کر الیکٹرونک میڈیاتک اور سوشل میڈیا سے لے کر گپ شپ میڈیا تک ہر سو ہر جا داعش ہی کے چرچے ہیں،ہر طرف […]

کھلا تضاد ۔۔۔کھلی منافقت

کھلا تضاد ۔۔۔کھلی منافقت

تحریر: سجاد گل ایک طرف دھڑلے سے یہ دعویٰ کرنا کہ اس ملک ِ خداداد میں آئین احکاماتِ الہی اور سنتِ رسولۖ کے عین مطابق ہو گا، اور دوسری طرف سود کی دلدل اور دیگر خلافِ اسلام قانون و ضوابط، یہ کھلے تضاد اور منافقت کے سوا کچھ نہیں، جرائم کی روک تھام کرنے والاادارہ […]

اہلِ کفر کی بدنما حرکات

اہلِ کفر کی بدنما حرکات

تحریر: سجاد گل عالمِ کفر ایک عرصے سے باقاعدہ منصوبہ بندی اور منظم طریقے سے مسلمانوں کے جذبات و احساسات کو ٹھیس پہنچانے کے لئے اسلام کی پاک و مقدس ہستیوں بالخصوص پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین پر مبنی تحریریں اور خاکے شائع کرتا رہتا ہے، ڈنمارک کے اخبارات […]