counter easy hit

کالم

پاکستان کی IMF سے نجات ممکن ہے اگر۔۔

پاکستان کی IMF سے نجات ممکن ہے اگر۔۔

تحریر: فہد چوہدری انٹر نیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) ایک ایسا ادارہ جو 1945 ء میں دوسری جنگ ِ عظیم کے بعد قائم کیا گیا جس کا اہم مقصد اس وقت کے تباہ شدہ معشیت والے ممالک کو دوبارہ سے اپنے قدموں پر کھڑا کرنے کیلئے فنڈز فراہم کرنا تھا ۔ دوسری جنگ ِ […]

پاکستان میں افسر شاہانہ اور پروٹوکول کلچر

پاکستان میں افسر شاہانہ اور پروٹوکول کلچر

تحریر : ایم پی خان میرے ایک دوست جوکافی عرصہ بعدبیرون ملک سے پاکستان آیا۔اس نے زندگی کازیادہ عرصہ ایسے ملک میں گزاراتھا، جہاں ہرطرف خوشحالی ہے۔ریاست کی ترقی اوراسکے استحکام کایہ عالم ہے کہ ایک عام آدمی سے لیکر وزیراعظم تک کی زندگی کامعیارایک جیسا ہے۔ میرادوست کہتاہے کہ اس نے کئی دفعہ وزیراعظم […]

بچوں کی دماغی نشوونما

بچوں کی دماغی نشوونما

تحریر: عاصمہ عزیز بچے والدین کی زندگی کا محور ہوتے ہیں جن کی کھلکھلاہٹ گھر کے آنگن کو مہکاتی ہے۔ماں باپ کی زندگی ان کے بچوں کے گرد ہی گھومتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ان کا ہنسنا’رونا اور کھلکھلانا والدین کو زندگی کا احساس دلاتا ہے۔اس لئے وہ اپنے بچوں کی صحت اور نشوونما پر خاص […]

دہشت گردی سے چھٹکارا کیوں نہیں

دہشت گردی سے چھٹکارا کیوں نہیں

تحریر : چوہدری ناصر گجر ہمارے ملک کو دہشت گردی نے اس طرح گھیر رکھا ہے کہ شاید ہی کوئی ایسا مہینہ ہو گا جس میں اس پاک سر زمین پر بسنے والے معصوم لوگوں کے خون سے یہ دھرتی نہ بھیگے۔ابھی اے پی ایس سکول کے شہید بچوں کے یادیں ہر محب وطن پاکستانی […]

سانحہ چارسدہ پاک چین راہداری منصوبہ کیخلاف ایک سازش

سانحہ چارسدہ پاک چین راہداری منصوبہ کیخلاف ایک سازش

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد اور پرعزم ہے۔ سیاسی ،مذہبی اورعسکری قیادت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک صفحے پر ہے۔اتحاد کی قوت اورباہمی مشاورت کے ذریعے دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتیں گے اور پاکستان کی دھرتی کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر […]

ارشاد احمد حقانی

ارشاد احمد حقانی

تحریر : اختر سردار چودھری مشہور صحافی کالم نویس ارشاد احمد حقانی 6 ستمبر 1928ء کو بابا بلھے شاہ کے شہر قصور میں پیدا ہوئے ۔تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں اسلامی انقلاب لانے کے لیے وہ جماعت اسلامی سے وابستہ ہوگئے ۔جماعت اسلامی کے جریدے تسنیم میں کام کرنے لگے ۔پھر ۔ 1956ء […]

تحفتہ الاعوان

تحفتہ الاعوان

تحریر : شاہ دل اعوان ایڈووکیٹ اعوان کون ہیں؟ کہاں سے آئے؟ کہاں کہاں آباد ہیں؟ یہ وہ سوال ہیں جن پر پچھلے ایک سو بیس سالوں سے لکھا جا رہا ہے۔ ہر نیالکھنے والا اپنی منطق سے لکھتا ہے، تاریخ دن بدن الجھتی جا رہی ہے۔ عام اعوان جو شجرہ نسب کی باریکیوں سے […]

چوری

چوری

تحریر : راشد علی راشد اعوان قرآن پاک میں اللہ کریم کا فرمان ہے کہ محنتی اللہ کا دوست ہے،محنتی سے مراد رزق حلال کمانے والا اور اپنے خون پسینے سے اپنے معمولات زندگی چلانے والے اپنے امتی کے بارے میں نبی ۖ کا فرمان ہے اللہ تعالیٰ کو یہ بات بہت محبوب ہے کہ […]

گپ شپ

گپ شپ

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی کہتے ہیں کہ اگر آپ کسی عطر والے کے پاس بیٹھیں گے تو آپ سے خوشبو ہی آئے گی اور اگر کسی کوئلہ فروخت کرنے والے کے پاس سے بھی گزریں گے تو اپنا دامن بچا کر گزریں گے، اسی طرح اگر آپ کسی بُرے شخص کی صحبت میں بیٹھیں […]

حسین خوابوں کی تعبیر 2016 کے سنگ، مگر کیسے

حسین خوابوں کی تعبیر 2016 کے سنگ، مگر کیسے

تحریر : سفینہ نعیم عدم مساوات، کرپشن، بے روزگاری، نفسانفسی، میرٹ سے انحراف، مہنگائی اور انصاف کے حصول نے ہر سو پریشانی اور بد سکونی کی فضاء قائم کر رکھی ہے۔ ہر انسان مسا ئل کے بھنور میںمبتلا ہو کر ہر دم سکون کی تلاش میںسر گرداں ہے۔ کبھی مہنگے ترین ڈاکٹروں کے ہاتھوں لٹنے […]

حسن منٹو کی برسی پر خراج عقیدت

حسن منٹو کی برسی پر خراج عقیدت

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری اردو کے نامور افسانہ نگار ” سعادت حسن منٹو ”کو ہم سے بچھڑے اکسٹھ سال کزر گئے ۔ وہ پاکستان کے نامورافسانہ نگار جس نے اردو ادب میں ایک نیا انداز اپنا کر بلند مقام پایا۔ اردو ادب کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ حلقہ فکر و فن […]

چکی کے دو پاٹ، دہشت گرد و حکمران

چکی کے دو پاٹ، دہشت گرد و حکمران

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری کرپشنی جوہڑ میں غوطے لگاتے حکمران اور ڈرون حملوں سے بھی تباہ نہ ہوسکنے والے دہشت گرد در اصل چکی کے وہ دو پاٹ ہیں جن کے درمیان بھوکی ننگی مظلوم طبقات پر مشتمل رعایا پس کرمیدہ بنتی جارہی ہے۔ایک طرف ظالم جاگیرداروں ،کرپٹ وڈیروں، نو دولتیے سرمایہ دار […]

یادوں کی پرچھائیاں

یادوں کی پرچھائیاں

تحریر : عمران احمد راجپوت گھر کے کاموں سے نڈھال کچھ دیر فراغت کے لمحات گزارنے بیڈ پر بیٹھتے ہوئے ٹی وی آن کیا ہی تھا کہ اچانک ٹی وی اسکرین پر علی احمد کا نام پڑھتے ہی دل کی خاموش لہروں نے یکدم وجود کے اندر ایک تلاطم برپا کردیا ۔وہ واقعی شہرت کی […]

پرانی فلمیں، پر اثر اشعار

پرانی فلمیں، پر اثر اشعار

تحریر : احمد نثار ہندی سینما یا بالی وڈ میں جب فلمیں بنتی ہیں، ان کو زبانوں کے زمروں میں ڈالنے کے مواقع دو جگہ پر ہوتے ہیں۔ ایک فلم کا نام رجسٹر کرنے کی جگہ اور دوسرا فلم سینسر بورڈ میں سرٹیفکیٹ کے لیے درخواست دینے کی جگہ۔ان دونوں جگہوں پر آپ اپنے فلم […]

صحافت یا ٹریٹ

صحافت یا ٹریٹ

تحریر: ریاض جاذب پاکستان میں ٹی وی میڈیا سے وابستہ کچھ صحافیوں کی عمر وقت کے آگے نہیں بڑھ سکی جیسے رک سی گئی ہے یوں کہیں کہ ابھی ان کی عمر سکول و کالج کی عمر کے نوجوان کے جیسی ہے اس عمر میں جوش و جذبہ کی کمی نہیں ہوتی اور سب سے […]

سوچئیے

سوچئیے

تحریر: مریم توقیر ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﭘﮩﺮ ﺗﮭﺎ .. کار سے باہر ﺳﺮﺩﯼ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ہڈیوں کا گودا جمتا ہوا محسوس ہو رہا تھا ﺗﮭﯽ .. ﺑﺎﺭﺵ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﯿﺰ ﺗﮭﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﺁﺝ ﺍﮔﻠﯽ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﮐﺴﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺭہے ﮔﯽ .. ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﺩﻭﺭﮮ ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ آرہا تھا […]

چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ، پاکستان پر حملہ

چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ، پاکستان پر حملہ

تحریر: ایم ایم علی ایک بار پھر اسلام، پاکستان،امن اور تعلیم کے دشمن چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پہ حملہ آورہوئے ہیں، آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور اب وہ نسبتاًآسان ہدف کو اپنا نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ خیبر پختون خواہ میں آرمی پبلک […]

کائنات میں زمین کی حثیت

کائنات میں زمین کی حثیت

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم بچپن میں گھر کی چھت پر سوتا تھا تو آسمان پر چمکتے ہوئے ستاروں کو گھورا کرتا تھا۔ جاننا چاہتا تھا کہ یہ ننے مُنے ستارے کتنی دور اور کتنے بڑے ہیں۔ تھوڑی سے تحقیق سے معلوم ہوا کہ یہ ننے مُنے تارے بہت دور اور بہت بڑے ہیں۔ ان […]

غوث اعظم کی آمد

غوث اعظم کی آمد

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے اِس رنگ و بو کی دنیا میں حضرت انسان اپنے حصے کا کردار اور اظہار کر تا ہے اور مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہو کر مٹی کا حصہ بن جاتا ہے انسان اپنی فطرت اور مزاج میں عجب مجموعہ ہے عفو و در گزر پر آئے […]

اردو پاکستان کی قومی زبان ہے

اردو پاکستان کی قومی زبان ہے

تحریر: میر افسر امان ہر قوم کی اپنی تہذیب، ثقافت، کلچر اور قومی زبان ہوتی ہے۔ قومی زبان اُس کی ترجمان ہوتی ہے اور قومیں زبان سے ہی پہچانی جاتیں ہیں۔ اسی ہی لیے بانی پاکستان قائد اعظم نے بھی اُردو کو قومی زبان تسلیم کیا تھا بلکہ اس کے نفاذپر زور بھی دیا تھا۔ […]

علم کے دشمن، انسانیت کے قاتل

علم کے دشمن، انسانیت کے قاتل

تحریر : ایم سرور صدیقی ہرسو شدید دھند چھائی ہوئی تھی دن طلوع ہونے کے باوجود لوگ بستروں میں دبکے ہوئے تھے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پشاور کے ہاسٹل میں طلباء کچھ پڑھائی میں مشغول تھے کوئی ناشتہ کرنے کی تیاری میں مصروف تھا کہ اچانک فائرنگ خوفناک کی آوازوں نے سکوت توڑڈالا دل دہل […]

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

تحریر : کوثر ناز اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی ہو جس کے جوانوں میں خودی فولاد کی صورت نوجوان کسی بھی ملک کی ترقی روشن حال و مستقبل کا لازمی حصہ ہوتے ہیں جواں سالی کچھ کر دکھانے کی ، اپنے ہنر آزمانے کی ، صلاحیتوں سے لبریز ہونے کے ساتھ غلطیوں […]

چارسدہ یونیورسٹی پرحملہ را نے کرایا ہے

چارسدہ یونیورسٹی پرحملہ را نے کرایا ہے

تحریر: نوشتہء یہ بات شائد ہمارے ذہنوں سے محو ہو چکی ہے کہ جب پاک چائنا کوریڈور معاہدہ ہوا تھا تو ہندوستان نے بر ملا کہا تھا کہ ہم اس کوریڈور کو کسی قیمت پر بننے نہیں دیں گے اور امریک ہنے بھی بھی اس معاملے پر کوئیخوشی کا اظہار نہیں کیا تھا۔تاہم ہم نے […]

امن کے دشمنوں کا یونیورسٹی پر حملہ

امن کے دشمنوں کا یونیورسٹی پر حملہ

تحریر:محمد شاہد محمود چارسدہ میں دہشتگردوں نے نہتے طلبا کو خون میں نہلا دیا ، باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں انیس طالب علموں سمیت اکیس افراد شہید اور نو زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے بروقت آپریشن میں چاروں دہشت گرد مارے گئے۔ بزدل اور انسانیت کے دشمنوں کا تعلیم کی پیاس بجھانے والوں […]