counter easy hit

فیملی

بچا کھچا اور میری ماں

بچا کھچا اور میری ماں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جدہ سے میرے ایک فیملی فرینڈ وقار صاحب ہیں آج انہوں نے دل کو ہلا دینے والی ایک پوسٹ شیئر کی۔ پوسٹ میں چند دوستوں کی بیٹھک کا ذکر تھا سب دوست ایک دوسرے کو بتا رہے تھے کہ میری ماں کو کھانے میں کیا پسند تھا ہر کوئی کچھ […]

چھاتی کا سرطان

چھاتی کا سرطان

تحریر: امتیاز علی شاکر، لاہور چھاتی کے سرطان کے حوالے سے اکتوبر کے مہینے میں چلائی جانے والی آگاہی مہم ناکافی اور سست رفتار ہے، جس تیزی کے ساتھ یہ مرض پھیل رہاہے اسے مدنظر رکھتے ہوئے آگاہی مہم کادائرہ بڑھانے ،رفتار تیز کرنے کی شدید ضرورت ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے چلائی جانے والی […]

تھر کے بھوک سے بلکتے سسکتے مرتے بچے

تھر کے بھوک سے بلکتے سسکتے مرتے بچے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب گزشتہ دنوں ملک کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے موجودہ صدرآصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ زرداری بھٹو کی بلیوں کو بلاول ہا و¿س لاہور کا موسم راس نہیںآیا اور وہ بیمار پڑگئیں تو اِنہیں فوراََ چیک اَپ کے لئے جانوروں کے ماہر اور اسپیشلٹ […]

کشمیر سلگتا عنوان

کشمیر سلگتا عنوان

تحریر : شاہ بانو میر 5 فروری والے دن پاکستانی میڈیا سارا دن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ان لوگوں کو سکرین پر لاتا جن سے بھاری بھرکم وصولی ہو سکتی ہے -میڈیا سارا دن چند مخصوص من پسند رہنماوں کو بار بار دکھا کردوسرے دن ان کو اسسٹنٹ سے فون کرواتے کہ سر آپکی […]

پیام امن بارسلونا نے فیملی کو کھانے کی چیزیں تقسیم کر کے کرسمس کی رونق کو دوبالا کیا

پیام امن بارسلونا نے فیملی کو کھانے کی چیزیں تقسیم کر کے کرسمس کی رونق کو دوبالا کیا

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) پیام امن بارسلونا کی صدر جوزفین کرسٹینا نے کرسمس کے مبارک موقع پر فیملی کو کھانے کی چیزیں تقسیم کر کے کرسمس کی رونق کو دوبالا کیا۔ اس سے پہلے بھی جوزفین کرسٹینا عید الفطر کے مبارک موقع پر بھی فیملی کو اسی طرح عید مل چکی ہیں۔ پیام امن کی اس […]

کونسا انداز بہترین

کونسا انداز بہترین

تحریر : شاہ بانو میر یہ ایک گھر ہے جہاں ہماری طرح کی ایک فیملی رہائش پزیر ہے آج کافی بڑی تعداد میں پاکستانی اکٹھے ہیں وجہ ہے ایک حادثے میں اس خاتون کے دو بھائیوں کی المناک وفات ہم سب خاموش کہنے کو جیسے کوئی لفظ نہیں تھا – صبار شاکر خاتون بڑے حوصلے […]

میری ننھی پری اور غزہ کے یتیم

میری ننھی پری اور غزہ کے یتیم

وہ ایک سہانی شام تھی جب ڈاکٹر نے آکر بتایا کہ اللہ نے مجھے بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے میں سجدہ شکر بجا لایا کیونکہ یقیناً بیٹے اگر نعمت ہیں تو بیٹیاں رحمت ہیں، اور اللہ کی یہ رحمت ہمارے لئے اس لحاظ سے بھی انوکھی تھی کہ اس مالک نے اپنی یہ رحمت […]

صدقہ جاریہ بنئے

صدقہ جاریہ بنئے

پیرس (شاہ بانو میر) قرآن پاک کا پیغام گھر گھر پہنچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں ـ آپ جہاں ہیں جن پلیٹ فارمز پر ہیں وہاں یہ پیغام دیں کہ قرآن پاک کی ترجمہ تفسیر شروع ہو چکی ہے براہ کرم تمام دوستوں کو فیملی ممبرز کو اور عزیز دوستوں کو ضرور دیں۔ […]

چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

پیرس (علی اشفاق سے) اس عشائیہ میں پیرس کی ممتاز شخصیات قاری فاروق احمد فاروقی۔ چوہدری آصف ٹوپہ ، چوہدری اکرم وسن۔ چوہدری سجاد ڈوگہ۔ چوہدری جاوید سدوال۔ چوہدری آصف سدوال۔ میاں ناظم ، چوہدری اشفاق رنیاں۔ چوہدری اشتیاق چوہان۔ چوہدری جاوید ماجرہ۔ چوہدری غالب اقبال۔ چوہدری جاوید امرہ۔ چوہدری قیصر نمبردار۔ عنصر مہر۔ دوست […]

ڈھل فیملی کے سپوت رضی حسن ڈھل کی طرف سے چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ

ڈھل فیملی کے سپوت رضی حسن ڈھل کی طرف سے چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ

پیرس (علی اشفاق سے) فرانس کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری عبدالرزاق ڈھل کے سپوت رضی حسن ڈھل کی طرف سے گجرات کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری برادران کے دست راست چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس عشائیہ میں پیرس کی ممتاز شخصیات قاری فاروق […]

جنرل حمید گل

جنرل حمید گل

تحریر: شاہ بانو میر جنرل حمید گل ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا اگست 14 اور 2015 کو پاکستانی عوام کبھی نہیں بھول سکیں گےـ عرصہ دراز کے بعد جشن آزادی کی خوشیاں دل و دماغ پے چھائی ہوئی تھیںـ آج دن […]

پاک فیڈریشن سپین ہمیشہ کی طرح صبح شام کمیونٹی کی خدمت میں پیش پیش رہی ہے۔ طاہر رفیع

پاک فیڈریشن سپین ہمیشہ کی طرح صبح شام کمیونٹی کی خدمت میں پیش پیش رہی ہے۔ طاہر رفیع

بارسلونا (طاہر رفیع) پاک فیڈریشن سپین ہمیشہ کی طرح اشتہاری مہم کی بجائے کام پر یقین رکھتے ہوئے صبح شام کمیونٹی کی خدمت میں پیش پیش رہی ہے اور ہمیشہ مل جل کر کام کرنے پر یقین رکھتے ہوئے اور کمیونٹی میں اتفاق و اتحاد قائم رکھنے کے لیئے ہمیشہ کوشان رہی ہے اور کمیونٹی […]

فیملی کے کندھوں پر بندوق رکھ کر مت چلائی جائے: شترو گھن سنہا

فیملی کے کندھوں پر بندوق رکھ کر مت چلائی جائے: شترو گھن سنہا

ممبئی (جیوڈیسک) شترو گھن سنہا جن کی بیٹی سوناکشی سنہا کو حال ہی میں ایک گانے ” گندی بات “ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ انہوں نے گانے میں فحش پرفارمنس دی ہے۔ اس حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شترو گھن سنہا کا کہنا تھا کہ میری فیملی کے […]

چوہدری شبیر بھدر کو سپردخاک کرنے کے بعد انکی فیملی کی پیرس واپسی

چوہدری شبیر بھدر کو سپردخاک کرنے کے بعد انکی فیملی کی پیرس واپسی

پیرس (بابر مغل سے) یورپ کے مشہور و معروف صحافی چوہدری شبیر بھدرجو کہ پیرس میں ایک عرصہ سے بابر مغل کے ساتھ ARY TV کو متعارف کروا رہے تھے ، اچانک پاکستان دل کا دورہ پڑنے سے اللہ کو پیارے ہو گئے۔ ان کے گھر میں ان کے بیٹے جواد بھدر اور وقاص بھدر […]

میرا نے شاہد کے ساتھ شادی طے ہونے کی تردید کر دی

میرا نے شاہد کے ساتھ شادی طے ہونے کی تردید کر دی

نئی دہلی (جیوڈیسک) میرا راجپوت نے اداکار شاہد کپور کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید کر دی۔ دہلی کے ایک کالج کی تھر ایئر کی طالبہ میرا راجپوت نے منگل کو ان تمام افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کو شاہد کپور نے اپنے لیے چن لیا ہے۔ میرا کا کہنا ہے کہ […]

پیرس : شبیر بھدر ہارٹ اٹیک سے پاکستان میں چل بسے۔ انا للہ واانا علیہ راجیون

پیرس : شبیر بھدر ہارٹ اٹیک سے پاکستان میں چل بسے۔ انا للہ واانا علیہ راجیون

پیرس(اے کے راؤ) پیرس کی مشہور شخصیت معاروف صحافی ARY کے نمائندہ برائے پیرس شبیر بھدر آج صبح دل کا دورہ پڑبے سے انتقال کر گئے انا للہ واانا علیہ راجیون۔ مرحوم ائیر فرانس کے سابق ملازم تھے آج کل ریٹائرمنٹ پے تھے اور پاکستان میں ہی رہ رہے تھے۔ ان کے انتقال کی خبر […]