counter easy hit

کالم

کہیں آپ بھی فکر و نظر سے محروم تو نہیں

کہیں آپ بھی فکر و نظر سے محروم تو نہیں

تحریر : محمد آصف اقبال بی جے پی کے رہنما سبرامنیم سوامی نے حیدر آباد یونیورسٹی میں دلت ریسرچ اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کے معاملے میں تحریک چلانے والے طالب علموں کے بارے میں قابل اعتراض رائے زنی کی ہے۔سوامی نے مخالفت کرنے والے والوں پر ہی متنازعہ بیان دے ڈالا ہے۔ مخالفت کرنے […]

جس نے ملاوٹ کی ہم میں سے نہیں

جس نے ملاوٹ کی ہم میں سے نہیں

تحریر: ملک نذیر اعوان حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات احمد مجتبیٰ ۖ کی احادیث مبارکہ ہے۔ جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں۔ آج کے موجودہ دور میں ہر طرف ملاوٹ اور دھوکہ بازی کا راج ہے۔ ڈیلی کے بیس پر ناپ تول میں کمی ہمارا فریضہ بن چکا ہے۔ […]

ایک اور چودھری رحمت علی

ایک اور چودھری رحمت علی

تحریر: انجینئر افتخار چودھری چلئے ایک اور مطالبہ سامے آیا ہے ۔ہماری کشمیری برادری نے سوشل میڈیا پر مطالبہ کر دیا ہے کہ چودھری غلام عباس کی قبر کے احاطے پر لینڈ مافیا قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ لہذہ راولپنڈی سے ہم چودھری صاحب کا جسد خاکی آزاد کشمیر منتقل کر دیاجائے تا کہ سکوں مل […]

یونیورسٹیز کی سکیورٹی

یونیورسٹیز کی سکیورٹی

تحریر: حنظلہ عماد یونیورسٹیز اور جامعات وہ ادارے ہیں کہ جن میں کسی بھی ملک وقوم کا مستقبل پروان چڑھتا ہے۔ یہیں بہترین دماغ پرورش پاتے ہیں اور مسائل کا حل بھی انہی جامعات میں تلاش کرنے میں ہی عافیت ہے لیکن اس سب کے لیے ان جامعات کا ماحول پرامن اور پر سکون ہونا […]

کڈنی سٹونز

کڈنی سٹونز

تحریر : شاہد شکیل کڈنی سٹونز جسے عام طور پر گردے میں پتری کہا جاتا ہے انتہائی تکلیف دہ اور جان لیوا بیماری میں شمار ہوتی ہے ،کیا ایک انسان یہ محسوس کر سکتا ہے کہ اس کے گردے میں پتری ہے یا پیشاب کی نالی میں پتھر پھنس گیا ہے ؟اور اس تکلیف سے […]

محترمہ فرحت پروین کے ساتھ ایک مہکتی شام

محترمہ فرحت پروین کے ساتھ ایک مہکتی شام

تحریر : حسیب اعجاز عاشر صدقے واری ہو تجھ پہ باد صبا۔ ہو مبارک تجھے یہ سالگرہ فرحت پروین دنیائے اردو ادب کے افق پرایسا چمکتا دمکتا ستارہ ہیں جن کی شخصیت میں خودنمائی سے دوری، دھیمہ پن، سادگی، خلوص، سچائی مگر بے تکلفی جیسی خصوصیات انہیں ممتاز کرتیں ہیں۔ زمانہ طالب علمی ہی سے […]

دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

تحریر : سید انور محمود امریکی صدر براک اوباما نے 12 جنوری کو سٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ شدت پسندی کی وجہ سے پاکستان اگلی کچھ دہائیاں عدم استحکام کا شکار رہے گا۔ امریکی صدر اوباما نے اپنی تقریر میں یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان کے کچھ حصوں میں […]

شہنشاہ ظرافت، دلاور فگار

شہنشاہ ظرافت، دلاور فگار

تحریر : اختر سردار چودھری شاعر، مزاح نگار، نقاد، محقق اور ماہرتعلیم لاور فگار کا حقیقی نام دلاور حسین تھا۔ وہ 8 جولائی 1929ء کو بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے قصبہ بدایوں میں پیدا ہوئے ۔دلاورنے شعر گوئی کا آغاز 14 برس کی عمر میں 1942ء میں کیا۔دلاورنے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے شہر بدایوں […]

۔،۔ لہو کی پکار ۔،۔

۔،۔ لہو کی پکار ۔،۔

تحریر : طارق حسین بٹ ١٦ دسمبر ٢٠١٤ انسانی تاریخ میں ایک سفاک ترین دن کی حیثیت سے ہمیشہ یاد گار رہے۔یہ وہی دن ہے جب آرمی پبلک سکول پر چند دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں ١٥٤ ننھے فرشتوں کو جامِ شہادت نوش کرنا پڑتا تھا ۔ننھے فرشتوں کی اس قربانی نے پورے […]

سیاہ ہاتھ

سیاہ ہاتھ

تحریر : عفت میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے ١٦ دسمبر کی نوحہ خوانی ختم نہ ہونے پائی تھی کہ ایک دفعہ پھر دہشت گرد قلم اور علم کے خلاف میدان میں اتر آئے اور باچا خان یونیورسٹی کو اپنی بزدلانہ کاروائی کا نشانہ بنایا […]

تعلیمی اداروں کی ناقص سیکیورٹی

تعلیمی اداروں کی ناقص سیکیورٹی

تحریر: عتیق الرحمن باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر دشمنوں کے بزدلانہ حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینا ضروری ہے، جس میں طلبہ و اساتذہ کی تعلیمی و علمی و فنی مہارت و لگن اور ان کا جوش و جذبہ تعلیم و تعلم کے ساتھ ایک امر کی جانب ہمیں توجہ کرنے کی ضرورت ہے۔ […]

انفاق فی سبیل اللہ

انفاق فی سبیل اللہ

تحریر: وقارانساء جب انسان کے دل میں حب دنیا گھر کر لیتی ہے تو وہ دنیا میں اپنے آنے کا مقصد بھول جاتا ہے -اور اس بات سے بے خبر ہو جاتا ہے کہ کس نے اس کو یہ نعمتیں مال دولت اولاد اور ہر طرح کا دنیاوی سکون یا آسائشیں عطا کیں –وہ اس […]

سانحہ چارسدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی

سانحہ چارسدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی

تحریر: ملک نذیر اعوان قارئین محترم بیس جنوری بروز بدھ نو بجے باچا خان یونیورسٹی میں درندہ صفت اور انسانیت کے دشمنوں نے نہتے طلباء کو خون میں نہلا دیا۔ باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں انیس طالب علموں سمیت اکیس افراد شہید اور ساٹھ زخمی ہوئے ہیں۔اوریہ اے پی ایس پشاور حملہ کے بعد […]

سانحہ چارسدہ یونیورسٹی

سانحہ چارسدہ یونیورسٹی

تحریر: ممتاز ملک. پیرس ایک اور دلخراش واقعہ نے پاکستان کے تحفظ اور اس کے پرامن حالات پر ایک اور چوٹ لگائی. نہ تو یہ کوئی بات نئی ہے اور نہ ہی ہمارا دشمن نیا یا چھپا ہوا ہے. یہ وہی دشمن ہے جن کے لیئے قائد اعظم کے یوم پیدائش کو نظر انداز کر […]

آزمائش شرط ہے

آزمائش شرط ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی ہم دیکھیں غور کریں تو احساس ہوگا اس معاشرے میں قدم قدم پر ہمارا واسطہ روزانہ ان گنت جاہلوں سے پڑتا رہتاہے اورجاہل بھی اس قدر جاہل کہ حیرت ہوتی ہے دنیا کی قیامت خیز ترقی، نت نئی ایجادات، شعو رو آگہی ،فہم و فراست کا بڑھتا ہوا رحجان، حالات اور […]

یقینا حملہ افغانستان سے کنٹرول ہوا ہے

یقینا حملہ افغانستان سے کنٹرول ہوا ہے

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِن دِنوں جس چابک دستی اور مہارت کے ساتھ ہماری پاک فوج اپنے مُلک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے دن رات آپریشن ضرب عضب جاری رکھے ہوئے ہے، آج اس پر قوم کوبھی یہ قوی امید ہے کہ اَب وہ دن کوئی دور نہیں ہے کہ انشاءاللہ بہت […]

سانحہ چار سدہ ۔۔۔۔ دورہ عرب و ایران

سانحہ چار سدہ ۔۔۔۔ دورہ عرب و ایران

تحریر: نعیم الرحمان شائق سو فی صد توجہ اس طرف مر تکز تھی کہ اس بار وزیر ِ اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ ِ عرب و ایران پر لکھوں گا۔ لیکن کیا کروں اس خزاں رت کا ۔۔۔ جو وطن ِ عزیز میں بہار کو پنپنے ہی نہیں دیتی […]

بجلی گیس لوڈشیڈنگ آخر کب تک

بجلی گیس لوڈشیڈنگ آخر کب تک

تحریر: رانا عجاز حسین پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت اپنے دور اقتدار کا تقریباً ایک تہائی سے زائد کا حصہ گزار چکی ہے۔ موجودہ حکومت کی پہلی ترجیح انرجی بحران کا حل ہونا چاہئے تھی کیونکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کو اپنا مرکزی نکتہ بنایا۔ میاں […]

پابندی اور موت کا پرمٹ ساتھ ساتھ

پابندی اور موت کا پرمٹ ساتھ ساتھ

تحریر: امتیاز علی شاکر آپ کویہ جان کر شائد حیرت ہوپریہ حقیقت ہے کہ پاکستان واحد اسلامی ملک ہے جہاں شراب بنانے کی قانونی طور پر اجازت کے ساتھ مسلمان شہریوں پر شراب نوشی پر پابندی عائد ہے۔ بیس کروڑ آبادی والے اس ملک میں شراب بنانے کے کئی کارخانے ہیں اور انہیں قانونی طور […]

ہم ایسی قوم سے ہیں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے

ہم ایسی قوم سے ہیں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے

تحریر : سلطان حسین رات کو دیر سے سونے کے باعث ابھی گہری نیند میں ہی تھے کہ ہوم منسٹر کا حکم نامہ ملا کہ جلدی اٹھیں بھائی صاحب آرہے ہیں ساتھ جانا ہے گہری نیند کی وجہ سے یہ بات بڑی ناگوار گزری لیکن پھر جو بات بتائی گئی اس نے ہمارے ہوش ٹھکانے […]

کنوں آکھاں درد دا حال

کنوں آکھاں درد دا حال

تحریر : شاہ بانو میر مائیں جن کی نہیں ہیں اور یا جن کی مائیں ایسے خطہ ارض میں ہیں جہاں بڑی طاقتوں نے اسکو اجاڑ کر رکھ دیا تعلیمی ادارے برباد کر دیے علم حکمت کا دور دور تک نشان نہیں عورتیں گھروں میں اسیے محدود ہیں کہ سوائے کھانا پکانے اور شوہر کی […]

حکومت پاکستان کی سلامتی اور بقا کے لیے کیا کر رہی ہے؟

حکومت پاکستان کی سلامتی اور بقا کے لیے کیا کر رہی ہے؟

تحریر: مسز جمشید خاکوانی ہندوستان کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے 22 مئی 2015 ہندوستان کے ایک بڑے انگریزی اخبار کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ جب دہشت گرد پیسوں میں مل جاتے ہیں تو ہمیں اپنے جوان سامنے لانے کی کیا ضرورت ہے اپنے دشمنوں کے خلاف ہمیں انہی دہشت گردوں کو ہی […]

داعش پاکستان میں حقیقت یا فسانہ

داعش پاکستان میں حقیقت یا فسانہ

تحریر: آصف خورشید رانا : اسلام آباد گزشتہ کچھ دنوں سے خبروں میں داعش کی موجودگی کاذکر بڑے جو ش و خروش سے کیا جا رہا ہے اس کا آغاز اس وقت ہوا جب کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈسکہ سے ڈسکہ سے کچھ نوجوانوں کو گرفتار کیا تب اداروں پر یہ انکشاف […]

صحرائے تھر میں سرکاری دہشتگردی

صحرائے تھر میں سرکاری دہشتگردی

تحریر: سید انور محمود پاکستان کا اولین مسئلہ دہشتگردی کا خاتمہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ دہشتگردی کیا ہے؟ دہشت کسے کہتے ہیں؟ میرئے نزدیک خوف و ہراس اور وحشت کی فضا پیدا کرکے عدم تحفظ کا احساس پیداکرنا اور بغیر کسی وجہ کے انسانی زندگی کو ختم کرنا دہشتگردی ہے۔ دو خبریں ہیں جنکا […]