counter easy hit

Shahzad Hussain Bhatti

امیر تیمور بحیثیت فاتح اور حکمران

امیر تیمور بحیثیت فاتح اور حکمران

تحریر: شہزاد حسین بھٹی فتوحات کی وسعت کے لحاظ سے تیمور کا شمار سکندر اعظم اور چنگیز خان کے ساتھ دنیا کے تین سب سے بڑے فاتح سپہ سالاروں میں ہوتا ہے۔ فتوحات کی کثیر میں وہ شاید چنگیز سے بھی بازی لے گیا۔ چنگیز کے مفتوحہ علاقوں کا طول مشرق سے مغرب تک بہت […]

مستقبل سے غافل حکمران

مستقبل سے غافل حکمران

تحریر: شہزاد حسین بھٹی بوسیدہ دیواریں، ٹپکتی چھتیں، کچے صحن، ایک تختہ سیاہ اورایک میز کرسی، طلباء و طالبات کے بیٹھنے کے لیے دری تک موجود نہیں۔ جہاں سردیوں میں ٹھنڈ سے بچنے کی خاطر، گرمیوں میں ہوا کی خاطر بچوں کو سکول کے صحن میں آگے درخت کے سائے میں پڑھایا جاتا ہے۔ مون […]

معرکہ 122، کون جیتا کون ہارا

معرکہ 122، کون جیتا کون ہارا

تحریر: شہزاد حسین بھٹی دور حاضر میں جتنی بھی جنگیں جیتی جاتی ہیں وہ جدید ٹیکنالوجی کی حامل طاقت کے بل بوتے پر جیتی جاتی ہیں اور ان جنگوں میں عددی برتری شمار نہیں کی جاتی بلکہ جدید آلات حرب کسی بھی جنگ کا پانسہ پلٹے میں معاون اور اہم تصور ہوتے ہیںکسی زمانے میںچاقو، […]

نسل کشی کیا ہے؟

نسل کشی کیا ہے؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی دنیا میں 1944 ء سے قبل “نسل کشی” کی اصطلاح موجود ہی نہیں تھی یہ ایک بہت ہی خاص اصطلاح ہے اور یہ اْن متشدد جرائم کیلئے استعمال ہوتی ہے جن کا مقصد کسی گروپ کے وجود کو ختم کرنا ہوتا ہے۔ جیسا کہ امریکہ میں حقوق سے متعلق مسودہ قانون […]

تعلیم یکساں کریں

تعلیم یکساں کریں

تحریر: شہزاد حسین بھٹی لفظ Education یونانی زبان کے لفظ Educatum سے نکلا ہے جس کے لفظی معنی ہیں پڑھانا یا سیکھانا۔ تعلیم سے مراد وہ تمام طریقہ ہائے تعلیم ہیں جن کے ذریعے اقتدار، عقائد، عادات، ہر طرح کا علم ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل کیا جاتا ہے۔ ان طریقوں میں داستان […]

حاجرہ بی بی کا لہو کس کے ہاتھ پر؟

حاجرہ بی بی کا لہو کس کے ہاتھ پر؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی نرسنگ کا شعبہ کسی بھی ملک کی ہیلتھ کیئر کا بنیادی حصہ ہے جس کے فرائض میں مریضوں کی تیماداری اور اُنکی صحت کا مکمل خیال رکھنا شامل ہے۔ اصطلاح نرس مرد یا عورت دونوں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے بالکل اُسی طرح جس طرح ڈاکٹر، جج، پائیلٹ، ٹیچر […]

الطاف حسین چاہتے کیا ہیں؟

الطاف حسین چاہتے کیا ہیں؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی ملک کے اندر موجود تمام لوگوں کو بیک وقت خوش نہیں کیا جا سکتا مگر حب الوطنی کا تقاضہ ہوتا ہے کہ اکثریت جس طرح ملک کو چلانا چاہ رہی ہے اس طرح ملک کو چلانے دیا جائے اور اقلیت سے تعلق رکھنے والے معترضین خاموشی سے ایک طرف بیٹھیں۔ سوال […]

ہم اسی شہر کے ستائے ہیں

ہم اسی شہر کے ستائے ہیں

تحریر: شہزاد حسین بھٹی معروف ماہر نفسیات ولیم جیمز کا کہنا ہے کہ انسان کے ہر جذبے کے ساتھ ایک فعل وابستہ ہوتا ہے۔ وہ خوش ہو کر ہنستا ہے، وہ غصے میں آئے تو چیختا ہے، وہ محبت کرے تو بوسا لیتا ہے، وہ خوف ذدہ ہو تو بھاگتا ہے، وہ کامیاب ہو تو […]