counter easy hit

ہار

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہار یا جیت

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہار یا جیت

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری کوئی بھی جنگ جیتی بھی جاسکتی ہے اور ہار بھی ممکن ہوتی ہے ہم اور ہماری پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف صف آراء ہیں کسی جنگ کے جیتنے کا سو فیصد امکان کبھی نہیں ہو تا۔ہمارے ہاں خودکش بمباری یا بموں سے اڑاڈالنے والی ظالم دہشت گردی 9/11کے […]

ہار

ہار

تحریر : عفت وہ گرو کے گھٹنے پہ سر رکھے سسک رہا تھا ۔ میں ہار گیا گرو میں ہار گیا یہ دنیا بہت ظالم ہے ۔گرو نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھا اور اسے اٹھا کر گلے لگا لیا ۔دل کا بوجھ آنسوئوں کے رستے بہا تو دل ہلکا ہوا گرو نے اسے […]

پارٹی چیئرمین ہار گیا نواز شریف کا کارکن جیت گیا: حمزہ شہباز

پارٹی چیئرمین ہار گیا نواز شریف کا کارکن جیت گیا: حمزہ شہباز

لاہور : ماڈل ٹاؤن لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ این اے ایک سو بائیس میں میاں نواز شریف کے کارکن کی فتح ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2013 میں عوام کا فیصلہ آج بھی برقرار رہا۔ عوام نے ایک بار […]

دوسرا ٹی 20، بھارتی تماشائی جنوبی افریقہ سے ہار پر آپے سے باہر

دوسرا ٹی 20، بھارتی تماشائی جنوبی افریقہ سے ہار پر آپے سے باہر

کٹک : بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 جاری تھا کہ بھارتی شائقین نے شکست نوشتہ دیوار دیکھ کر صبر کا دامن چھوڑ دیا۔ گراؤنڈ میں مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں پر بوتلیں برسانا شروع کر دیں تاہم کچھ دیر کیلئے میچ روک دیا گیا۔ تھوڑی دیر بعد انتظامیہ حرکت میں آئی تو […]

پنجاب کا الیکشن کمیشن چاہتا ہے کہ تحریک انصاف ضمنی انتخاب ہار جائے، عمران خان

پنجاب کا الیکشن کمیشن چاہتا ہے کہ تحریک انصاف ضمنی انتخاب ہار جائے، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے 4 اکتوبر کو اپنا جلسہ وفاقی دارالحکومت کے بجائے لاہور میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت انکی رہائش گاہ بنی گالہ میں اجلاس ہوا، اجلاس میں شاہ محمود قریشی، جہانگیرخان ترین، اسدعمر،نعیم الحق، فیصل جاوید خان اور دیگر […]

بھارت سے سیریز اب ممکن نہیں لگتی، چیئرمین بورڈ بھی ہمت ہار گئے

بھارت سے سیریز اب ممکن نہیں لگتی، چیئرمین بورڈ بھی ہمت ہار گئے

کراچی : حکومتی سطح کے مذاکرات منسوخ ہونے سے پی سی بی بھی ہمت ہارگیا، چیئرمین شہریارخان نے اعتراف کیاکہ بھارت سے سیریز اب ممکن نہیں لگتی۔ پاک بھارت کشیدگی کا سب سے پہلا نزلہ کرکٹ پر ہی گرتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان 2007 کے بعد سے باہمی ٹیسٹ سیریز نہیں ہوئی،دسمبر 2012 اور […]

جیت میں ہار یا ہار میں جیت؟

جیت میں ہار یا ہار میں جیت؟

تحریر: شاہ بانو میر آج الیکشن ٹریبیونل کی جانب سے ایک فیصلہ آیاد سپیکر قومی اسمبلی کے بارے میں جب کیس کیا گیا تو پاکستان کے بام و در کو ہلا کر رکھ دیا گیا ایک ایک سیاسی رہنما کی ذات کی تضحیک اور اسکی عزت کی دھجیاں اڑا دی گئیںـ چار ماہ تک ہم […]

پاکستان سے ہار: ملنگا نے قیادت چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان سے ہار: ملنگا نے قیادت چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

کولمبو : پاکستان سے ہوم سیریز کے پہلے ٹوئنٹی 20 میں شکست پر سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ ملنگا نے ٹوئنٹی 20 ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا عندیہ دے دیا، انھوں نے گرین شرٹس سے ملنے والی ناکامی پر خود کو ذمے دار گردانتے ہوئے کپتانی سے الگ ہونے کااشارہ دیا ہے۔ پاکستان نے جمعرات […]

ترک خاتون اول کے ہار کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کو لیگل نوٹس

ترک خاتون اول کے ہار کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کو لیگل نوٹس

اسلام آباد : ترک خاتون اول کو کیا کیا پتا تھا کہ 2010ء میں وہ جو قیمتی ہار سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے جا رہی ہیں، اُس کا تو سودا ہو جائے گا۔ حکومت نے تو معاملہ دبا لیا لیکن دنیا نیوز دستاویز اور تصاویر دنیا کے سامنے لے آیا اور اسی کی بنیاد پر […]

ہار پر سعید اجمل کی غیر موجودگی کا بہانے سے کوفت ہوتی ہے: رمیز راجہ

ہار پر سعید اجمل کی غیر موجودگی کا بہانے سے کوفت ہوتی ہے: رمیز راجہ

لاہور : ٹیم کا حصہ نہ ہونے کی کمی شاید سعید اجمل اتنی محسوس نہ کر رہے ہو جیتنی ٹیم منجمنٹ کو ہو رہی ہے۔ سعید اجمل کے جادو کے سب دیوانے رہے ۔ نئے ایکشن کے بعد اب یہ جادو بے اثر سا ہو گیا ہے۔ قومی ٹیم خاص کر ون ڈے میں شکستوں […]

گرینڈ سلیم فرنچ اوپن، اعصام الحق پہلے راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر

گرینڈ سلیم فرنچ اوپن، اعصام الحق پہلے راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر

لاہور : ٹینس سیزن کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کا آغاز اعصام الحق کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔ پہلے ہی راؤنڈ میں ہار کر باہر ہو گئے۔ کلے کورٹ ٹینس ایونٹ میں مینز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں اعصام الحق اپنے ساتھی کھلاڑی Gilles Muller کے ہمراہ جرمن ٹیم کے مد مقابل ہوئے۔ […]

چوہدری محمد سرور کے سیاسی کردار کا اثر ان کے بیٹے انس سرور کی ہار کی صورت میں سامنے آیا، نوازوڑائچ

چوہدری محمد سرور کے سیاسی کردار کا اثر ان کے بیٹے انس سرور کی ہار کی صورت میں سامنے آیا، نوازوڑائچ

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) سابق گورنر چوہدری محمد سرور کے پاکستان میں سیاسی کردار کا اثر ان کے بیٹے انس سرور کی انگلینڈ الیکشن میں ہار کی صورت میں سامنے آیا ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسٹریا سے گفتگو […]

این اے 246 میں ہار کے ڈر سے ایم کیو ایم ابھی سے بہانے بازی کر رہی ہے، عمران خان

این اے 246 میں ہار کے ڈر سے ایم کیو ایم ابھی سے بہانے بازی کر رہی ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو علم ہو گیا ہے کہ اس بار این اے 246 میں ایک لاکھ 40 ہزار ووٹ نہیں پڑیں گے اس لئے ہار کے ڈر سے اس نے ابھی سے بہانے شروع کر دیئے ہیں۔ اسلام آباد میں سپریم […]