counter easy hit

قائد اعظم

ویلنٹائن اور پاکستانی معاشرہ

ویلنٹائن اور پاکستانی معاشرہ

تحریر : حمیدہ گل محمد واہ!کس عقیدت اور اپنے پن کے ساتھ منائے جاتے ہیں یہ دیسی تہوار جس میں ویلنٹائن، ہیپی نیو ائیر، اپریل فول وغیرہ شا مل ہیں ۔کیا یہی وہ معاشرہ ہے جسے اسلامی جمہوریہ پاکستان کہا جاتا ہے؟اور جو قائد اعظم نے مذہب اسلام کے نام پر حاصل کیا تھا ہم […]

حقدار را حق رسید

حقدار را حق رسید

تحریر : انجینئر افتخار چودھری سچ تو یہ ہے کہ ہم سچ وہ سننا چاہتے ہیں جو ہمارے دل کو لگے۔مگر کیا کیا جائے سچ وہ لاش ہے جسے ہزار پتھروں کے ساتھ باندھ کر سمند ر میں پھینکو وہ ابھر کر باہر آتی ہے۔کائنات میں ہر دور میں سچ کو دبانے کی کوشش کی […]

قائد اعظم کے یوم ولادت کے موقع پر الطاف جمال مغل پی سی سی آسٹریا میں شمولیت کا اعلان

قائد اعظم کے یوم ولادت کے موقع پر الطاف جمال مغل پی سی سی آسٹریا میں شمولیت کا اعلان

ویانا (اکرم باجوہ) پی سی سی آسٹریا کے زیر اہتمام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 139 ویں یوم ولادت کے موقع پر پروقار تقریب میں ویانا کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت الطاف جمال مغل پی سی سی آسٹریا میں شمولیت کا اعلان کرتے ھوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

قائد اعظم کے یوم ولادت کے موقع پر نعت خوان سید عبدالرحمان شاە اکرم باجوہ سے بات کرتے ھوئے

قائد اعظم کے یوم ولادت کے موقع پر نعت خوان سید عبدالرحمان شاە اکرم باجوہ سے بات کرتے ھوئے

ویانا : پی سی سی آسٹریا کے زیر اہتمام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 139 ویں یوم ولادت کے موقع پر ویانا کے معروف نعت خوان سید عبدالرحمان شاە جیونیوز کے نمائندہ خصوصی آسٹریا اکرم باجوہ سے بات کرتے ھوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 256

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 139سالگرہ منائی گئی۔تقریب میں بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا،اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،حاضرین میں پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر میا ں حنیف نے کہا کہ پاکستان […]

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کی تصویری جھلکیاں

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی ۱۳۹ سالگرہ کی تصویری جھلکیاں

فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 139سالگرہ منائی گئی۔تقریب میں بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا،اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،حاضرین میں پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر میا ں حنیف نے کہا کہ پاکستان […]

قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 66 ویں سالگرہ آج فرانس میں بھی منائی جائے گی

قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 66 ویں سالگرہ آج فرانس میں بھی منائی جائے گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 66ویں سالگرہ آج فرانس میں بھی منائی جائے گی ،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ہاوس میں خصوصی تقریب ہو گی اور کیک کاٹا جائے گا ۔تفصیل کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان […]

2016 قائد کا پاکستان

2016 قائد کا پاکستان

تحریر : شاہ بانو میر قائد اعظم 2016 کا سال نجانے کیوں زیادہ روشن اور اجلا دکھائی دے رہا ہے ظلمت کے طویل اندھیروں کے بعد جیسے نور کا پھیلاو اس مملکت خدا داد پے ہونے والا ہے – قائد اعظم اس سے پہلے ہمیشہ شرمندہ رہے کہ آپ کو جنم دن پر کیا ایسا […]

حضرت قائداعظم محمد علی جناح

حضرت قائداعظم محمد علی جناح

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی زندہ قومیں اپنے اسلاف کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں اور زندہ قومیں ہی اپنی تاریخ کو اپنے مستقبل کیلئے مشعل راہ بناتی ہیں،ہماری خوش قسمتی یہ تھی کہ قیام پاکستان کے وقت ہمیں حضرت قائد اعظم محمد علی جناح جیسے باصول،مدبر اور عظیم لیڈر میسر رہے مگر یہ اور بات […]

قائد اعظم کی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ خواجہ منظور احمد

قائد اعظم کی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ خواجہ منظور احمد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی جانب سے 25 دسمبر بروز جمعہ شام چھ بجے ایشیاء ریسٹورنٹ 2 ڈسٹرکٹ میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے موقع […]

قائد اعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی پر مجیب الحسن کا خراج عقیدت

قائد اعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی پر مجیب الحسن کا خراج عقیدت

نیویارک: اشیا کے عظیم لیڈر بانی پاکستان بابائے قائد اعظم محمد علی جناں کی 67ویں برسی پر مجیب الحسن کا خراج عقیدت۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87

قائد اعظم سولر پاور منصوبے کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی: شہباز شریف

قائد اعظم سولر پاور منصوبے کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی: شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے پرس کانفرنس کرتے ہوئے کہا قائد اعظم سولر پاور مںصوبے کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ سولر پارک منصوبہ 100 میگاواٹ کا نہیں۔ ہم نے 100 میگاواٹ لگایا اس میں کیڑے نکالے گئے۔ سورج جب چڑھتا […]

تجدید عہد

تجدید عہد

تحریر: بشری’ خان مل کے غفلت کے اندھیروں میں اجالا کر دیں کیوں نہ چھائی ہوئی ظلمت کا مداوا کر دیں پاکستان زندہ باد! گولیوں کے چلنے کی آوازیں اور مزید ایک مسلمان کو بھون دیا گیا..یہ بات ہے 14 اگست 1947 کی جب آئے دن کسی نہ کسی مسلمان کو شہید کیا جاتا تھا…اب […]

کیسے بنا تھا میرا پاکستان؟

کیسے بنا تھا میرا پاکستان؟

تحریر : حافظ جاوید الرحمن قصور ی ایم اے چودہ اگست 1947ء کو جو تاریخ کی ایک روشن اور تابناک صبح تھی جب ہم انگریزوں کی غلامی کی زنجیریں توڑ کر قائد اعظم محمد علی جنا ح کی قیادت میں آزادی کی نعمت سے بہرہ ورہو ئے تھے اس آزادی کے لئے ہم نے طویل […]

یوم آزادی سال 2015

یوم آزادی سال 2015

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ٦٧ سال گزر گئے وہ پاکستان نہ بن سکا جو قائد اعظم کے ویژن کے مطابق ہوتا۔ قائد اعظم کا ویژن یہ تھا جو انہوں نے ٢٦ مارچ ١٩٤٨ء چٹاگانگ میں فرمایا تھا” اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارا (مقصدحیات) اسلام کے بنیادی اصولوں پر مشتمل جمہوری نوعیت […]

شہہ اور مات

شہہ اور مات

تحریر: شاہ بانو میر تحریک انصاف نے سیاسی بساط بچھا کر قائد اعظم کے انداز کو اپنایا اور مخلصانہ تاثر قائم کر کے غریب کو جگا کر متحرک کیا اور پاکستان کیلیۓ باہر نکالاـ خواتین کو گھروں سے باہر لانے کیلیۓ نوجوان میں قائد کے انداز میں جوش و جزبہ پھر سے جگایاـ لیکن قائد […]

قائد اعظم کا پاکستان اور موجودہ نظام

قائد اعظم کا پاکستان اور موجودہ نظام

تحریر : سمن شاہ گزشتہ روز فرانس کے شہر کرائی میں پاکستان عوامی تحریک کے شاندار جلسے میں پاکستان عوامی تحریک وومن ونگ فرانس کی صدر محترمہ سمن شاہ نے قائد اعظم کا پاکستان اور موجودہ نظام کے موضوع پر تقریر خلیل جبران کہتے ہیں اگر کوئی غلام سو رہا ہو تو اُ سے مت […]

نظریہ پاکستان کیا ہے ؟

نظریہ پاکستان کیا ہے ؟

تحریر : محمد فہیم شاکر پاکستان کا عالیشان وجود قائد اعظم محمد علی جناح کی محنت شاقہ کی بدولت ہی ممکن ہوا ، اور علامہ محمد اقبال کے ایمانی شعری کاوشوں نے اپنا رنگ دکھایا اور انہوں نے بر صغیر کی غلامی میں پھنسی ہوئی قوم کو احساس تفاخر اور خودی کی بیداری کا پیغام […]

سال ٢٠١٤ء اور ہمارا پاکستان

سال ٢٠١٤ء اور ہمارا پاکستان

تحریر: میر افسر امان سال ٢٠١٤ء بھی گزر گیا اور گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ہمارا پاکستان قائد اعظم کا پاکستان نہ بن سکا۔ پاکستان بننے کے بعد١٤ فروری ١٩٤٨ء کو قائد اعظم نے سبی دربار سے خطاب میں فرمایا تھا ” ہماری نجات کا واحد ذریعہ ان زرین اصولوں پر مشتمل ضابطہ […]