counter easy hit

کالم

پنجابی فلم “ووہٹی دا نو کر”کا عملی نفاذ

پنجابی فلم “ووہٹی دا نو کر”کا عملی نفاذ

پنجاب میں حقوق نسواں بل مشہور پنجابی فلم “ووہٹی دا نوکر”کا عملی نفاذ ہے جو کہ بقول مولانا فضل الرحمن گھر سے خادم اعلیٰ پنجاب کا ایسا کارنامہ ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مسلم معاشرے میں ایک محفوظ خاندانی نظام راج ہے جس کی وجہ سے ہمارے ہاں طلاقوں کی شرح نہایت کم […]

فکر آخرت

فکر آخرت

تحریر: مولانا رضوان اللہ پشاوری عدم کی واسطے سامان کر غافل مسافر شب کو اٹھتے ہیں جب منزل دور ہوتاہے آج کل ہم نے خدا کو چھوڑ رکھا ہے،یہی وجہ ہے کہ ہمیں ہر قسم کے مشکلات کا سامنا ہے،قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی بیماریاں اور اس کی علاج کا ذکر کیا […]

مجھے فکر امنِ عالم ، تجھے اپنی ذات کا غم

مجھے فکر امنِ عالم ، تجھے اپنی ذات کا غم

تحریر: اختر سردار چودھری کسووال عیدالفطر کے دن ضلع ہوشیارپور کے گاؤں میانی افغاناں میں حبیب جالب مارچ کی 24 تاریخ کو 1928 ء میں پیدا ہوئے، آپ کے والد کا نام عنایت اللہ والدہ کا رابعہ بصری تھا۔ باپ جفت ساز تھا، اس کے بنائے ہوئے کھسے علاقے بھر میں مشہور تھے ۔ 1942 […]

جذبہ ایمان کو سلام

جذبہ ایمان کو سلام

تحریر : عبدالرزاق ایک خبر نظروں سے گزری کہ ایک ٹریفک وارڈن کو سڑک پر گرے 12لاکھ روپے ملے جو اس نے رقم کے اصل مالک کے حوالے کر دئیے۔یہ خبر اتنی خوش آئند ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔میں دل کی گہرائیوں سے اس ایماندار اور روشن ضمیر ٹریفک […]

پولیس کا ہے فرض لوٹ مار آپکی۔۔۔

پولیس کا ہے فرض لوٹ مار آپکی۔۔۔

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید سندھ پولیس کے بارے میں یہ بات شہادتوں کے ساتھ موجود ہے کہ یہ ادارہ گذشتہ ادوارمیں مخوص سیای گروہوں کی بندر بانٹ اوراپنے حلف برداروں کی وجہ سے عوامی سے زیادہ سیاسی ادارہ بنا دیا گیا تھا۔ جس میں سیاسی قیادتوں کا اپنا مفاد تھا جس کی بنیاد […]

عدل و انصاف اور ہمارا معاشرہ

عدل و انصاف اور ہمارا معاشرہ

تحریر: ملک نذیر اعوان خوشاب قارئین محترم عدل و انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ انسان سب سے پہلے اپنے گھر سے عدل کرے اگر ہمارے رویوں میں عدل ہو جائے تو وہی گھر اچھا ہو سکتا ہے۔اور انسان جب اپنی ذات سے عدل کرے گا تو بہت سی برائیوں سے بچ جائے گا۔حضور پر […]

خواتین کے حقوق کے دعویداروں کے نام

خواتین کے حقوق کے دعویداروں کے نام

تحریر: علی عمران شاہین پیارے نبی محمد کریمۖ کے ایک خادم کا نام انجشہ تھا۔ حج کا موسم تھا، انجشہ نے حج میں شریک خواتین کے اونٹ تھام رکھے تھے جن کے اوپر رکھے پالانوں میں خواتین سوار تھیں۔ خوبصورت آواز رکھنے والے انجشہ نے اونٹوں کو ہانکنے کے لئے آواز لگائی تو اونٹ تیز […]

کراچی کا کچرا

کراچی کا کچرا

تحریر: میر شاہد حسین کچھ سنا آپ نے ضمیر جاگ گیا ہے؟ مبارک ہو لیکن اس کو جگایا کس نے ہے ۔ضمیر توگہری نیند سو رہا تھا۔ جگانے والے نے اپنا نام صیغہ راز میں رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ ضمیر کو بتایا گیا تھا کہ اگر وہ نہیں جاگے گا تو اسے […]

دہشت گردی سمیت تمام مسائل کا حل نظریہ پاکستان میں ہے

دہشت گردی سمیت تمام مسائل کا حل نظریہ پاکستان میں ہے

تحریر : محمد راشد قائداعظم محمد علی جناح ایک لمباعرصہ کانگریس میں رہے۔ وہ ہندو مسلم اتحاد کے سفیر مانے جاتے تھے۔ ہندؤوں کو قریب سے دیکھنے کے بعد اس نتیجے پرپہنچے کہ مسلمان اورہندو کبھی ایک نہیں ہو سکتے۔اسی لیے انہوں نے فرمایا:”قومیت کی جوبھی تعریف کی جائے مسلمان اس کی رو سے ایک […]

خود غرض سیاست

خود غرض سیاست

تحریر : عبدالرزاق عجب رنگ ہیں سیاست کے۔ کبھی دھوپ کبھی چھاوں۔ سیاست کے شہسواروں کے لیے کبھی اقتدار کے مزے ،کبھی قید و بند کی صعوبتیں اور کبھی اپنی ہی جنم بھومی سے لمبی جدائی۔اپنی نوعیت میں منفرد کھیل ہے عروج و زوال کا۔دلچسپ بھی ہے اور جوے کی طرح رسکی بھی ۔ خیر […]

خادم اعلی پنجاب فیس بک پر بھی عوامی رابطہ میں

خادم اعلی پنجاب فیس بک پر بھی عوامی رابطہ میں

تحریر : صہیب سلمان خادمِ اعلیٰ جو بہت محنتی آدمی ہیںکیو نکہ عوام کی خدمت میں دن رات مصروف رہتے ہیںاس لئے اُن سے بات کرنا تو بہت بڑی بات ہو گی ورنہ اُن سے بات کرنے کیلئے منسڑ حضرات اور بڑ ی بڑی شخصیات ترستی ہیںکہ اُن کی ملاقات خادم اعلیٰ سے ہوجائے اور […]

حضرت محمد بن مسلمہ کے پیرو کار

حضرت محمد بن مسلمہ کے پیرو کار

تحریر : ابن نیاز کعب بن اشرف ایک یہودی نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی ہجو کرتا تھا اور قریش کو مسلمانوں کے خلاف ابھارتا تھا۔یہ یہودی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اور انکے واسطے سے اللہ کو اذیت دیتا تھا۔ رسول پاک ۖ کوکو ظاہر ہے، اس طرح کی باتوں سے ایذا […]

روزولٹ ہوٹل

روزولٹ ہوٹل

تحریر : محمد شعیب تنولی روزولٹ ہوٹل کا شمار امریکہ کے تاریخی ہوٹلوں میں ہوتا ھے جس کی اوپننگ 1924 میں ہوئی اور یہ دنیا کے مہنگے ترین علاقے مین ہیٹن نیویارک میں واقع ھے۔ اس میں 1015 کمرے ہیں اور 52 لگژری سوئیٹس ہیں۔ یہ اچھے وقتوں کی بات ھے، جب ہم زرا کم […]

کوہلو کا بیل

کوہلو کا بیل

تحریر : وقار انسا اچھی خوشحال زندگی گزارنا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے اور اسی خواہش کی تکمیل مین انسان سرگرداں رہتا ہے جو سہولیات اسے میسر نہیں ہوتیں انہیں پانا چاہتا ہے جن محرومیوں کا شکار خود رہا ہو آنے والی زندگی میں اپنے بچوں کو ان سے دور کرنا چاہتا ہے ان […]

زمینی خدائوں کی عطا۔ بے روزگاری، مہنگائی اور غربت

زمینی خدائوں کی عطا۔ بے روزگاری، مہنگائی اور غربت

تحریر : محمد ریاض پرنس سمجھ میں نہیں آتا کہ ہمارے ملک کے اندر اتنے وسائل موجود ہونے کے باوجود ہم بے روزگاری اور مہنگائی کا شکار ہو رہے ہیں۔بے روزگاری نے اس وقت ہمارے ملک کے ہر انسان کو گھیرا ہوا ہے اس سے ہم بچنے کی کوشش تو کرتے ہیں مگر بچ نہیں […]

الیکٹرانک میڈیا تفریح کے نام پر کیا دے رہا ہے؟؟

الیکٹرانک میڈیا تفریح کے نام پر کیا دے رہا ہے؟؟

تحریر : ملک محمد سلمان ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور آفادیت سے کسی کو انکار نہیںہے ،ٹی وی چینلز کی حیثیت ابلاغ میں ریڑھ کی ہڈی سی ہے ،نیوزچینلز خبر کا بہترین اور مئوثر ذریعہ ہیںجو معلومات کی بروقت فراہمی کیلئے ہر کسی کی بنیادی ضرورت ہے۔تیز رفتاری کا یہ عالم ہے کہ ہر خبر […]

نامعلوم افراد بمقابلہ نامعلوم افراد

نامعلوم افراد بمقابلہ نامعلوم افراد

تحریر: عمران احمد راجپوت کمال کی انٹری نے جس طرح سیاسی ماحول کو گرمایا ہے سیاسی پارہ کسی صورت نیچے آنے کو تیار نہیں بلکہ یوں معلوم دیتا ہے کہ جیسے جیسے وقت گزرے گا سیاسی حدت میں مزید اضافہ ہوتا جائیگا. کراچی میں جہاں نامعلوم افراد کی جانب سے کمال کے حق میں وال […]

طلاق

طلاق

تحریر : شاہد شکیل لائف پارٹنر یعنی میاں بیوی میں کشیدگی کی انتہا ہو جائے تو علیحدگی کے بعد طلاق کی نوبت آ جاتی ہے دونوں اپنے ذاتی اور اگر بچے ہوں تو ان کے معاملات ہینڈل کرنے کے بعد اپنی اپنی راہ لیتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کی علیحدگی سے […]

متحدہ کی صفائی مہم

متحدہ کی صفائی مہم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج پی پی پی اور سندھ حکومت کی قیادت کی متحدہ سے دیدہ دانستہ سیاسی انتقام اور چپقلش کے باعث شہرِ قائد جس تیز رفتاری سے گندگی اور غلاظت کے انبار میں تبدیل ہوا ہے اِس کی مثال تو ماضی میں بھی نہیں ملتی ہے کہ اپنے قیام سے […]

تعلیمی پستی قومی زوال کا سبب ہے

تعلیمی پستی قومی زوال کا سبب ہے

تحریر : فرح قادر ملک کسی بھی ملک کی ترقی کا راز اس ملک کے تعلیم یافتہ معاشرے پر منحصر ہے اور وہ ممالک جن کی ترجیح تعلیمی شعبہ ہو تا ہے ترقی کی دوڑ میں آگے ہوتے ہیں ۔سوچنے کی بات ہے کیا ہمارا نظام تعلیم جدید دنیا کے ہم آہنگ ہے ۔ بالکل […]

حقوق نسواں یا تحفظ خواتین بل

حقوق نسواں یا تحفظ خواتین بل

تحریر : رقیہ غزل پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا بل” حقوق نسواں ”تمام با شعور اور آگاہی رکھنے والے خواص و عوام میں زیر بحث ہے جبکہ اکثریت کو بل کی تفصیلات کا علم تک نہیں ہے اور بیشتر کا تو یہ کہنا ہے کہ ہمیں ان وقتی بدلتے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر […]

شہباز تاثیر باز یاب ہو گیا

شہباز تاثیر باز یاب ہو گیا

تحریر : میر افسر امان آج ایک اچھی خبر آئی ہے کہ مقتول سلمان تاثیر سابق گورنر پنجاب کے بیٹے شہباز تاثیر اغوا کاروں سے آزاد ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی ایجنسیوں کی رپورٹ، جسے الیکٹرونک میڈیا نے نشر کیا کہ مشترکہ کاروائی کے نتیجے میں شہباز تاثیر کو اغواکاروں سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ […]

تحصیل پریس کلب کوٹ چھٹہ کے انتخابات اور حلف برداری

تحصیل پریس کلب کوٹ چھٹہ کے انتخابات اور حلف برداری

تحریر : منشاء فریدی میری ڈکشن میں ”صحافت ” ایک ایسے اظہاریے کا نام ہے کہ جس کے ذریعے ہم اپنے ارد گرد کے حالات و واقعات سے با خبر رہ سکتے ہیں اور برائی اور بھلائی کی تمیز کے علاوہ معاشرے میں اصلاح احوال کی صورت نکال کر سماجی ترقی میں اپنا مناسب ترین […]

دنیا کے مظلوم شوہر

دنیا کے مظلوم شوہر

تحریر: ایم پی خان شوہروں پر بیویوں کے ظلم وستم کے واقعات ہر دور میں اور دنیا کے ہر حصے میں رونما ہوتے رہتے ہیں۔ شوہر کا سب سے بڑا المیہ یہ ہوتا ہے کہ اس کے سر پر ہاتھ رکھنے والا کوئی نہیں ہوتا، چاہے وہ کتناہی مظلوم کیوں نہ ہو، کوئی اسے دلاسہ […]