counter easy hit

achievement

ایسے ہوتے ہیں لیڈر ۔۔۔۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی 2 سالہ کارکردگی 2منٹ 40 سیکنڈ میں بیان کر دی ، مگر کیسے ؟ اور یہ چیلنج انہیں کس نے دیا تھا ؟ حیران کن خبر

ایسے ہوتے ہیں لیڈر ۔۔۔۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی 2 سالہ کارکردگی 2منٹ 40 سیکنڈ میں بیان کر دی ، مگر کیسے ؟ اور یہ چیلنج انہیں کس نے دیا تھا ؟ حیران کن خبر

ویلنگٹن (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے حکومت میں دو سال مکمل ہونے کی خوشی میں دو منٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں انہوں نے اپنی دو سالہ کارکردگی کی تفصیل بیان کی۔ دو سال سے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز آرڈرن نے دو منٹ کی ویڈیو […]

عمران حکومت کا شاندار کارنامہ : اعلیٰ تعلیم یافتہ سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

عمران حکومت کا شاندار کارنامہ : اعلیٰ تعلیم یافتہ سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک)حکومت پنجاب نے اعلی تعلیم یافتہ سرکاری ملازمین کو خصوصی الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا،پی ایچ ڈی ،ایم فل اورایل ایل ایم کے ڈگری ہولڈر سرکاری ملازم کو ماہانہ الاؤنس دیا جائے گا۔گورنر پنجاب چودھری سرور کے خصوصی ڈگری الاؤنس کے فیصلے کی توثیق کے بعد محکمہ خزانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔حکومت پنجاب […]

بھارت کا تازہ ترین کرتوت ۔۔۔ ایسی خبر کہ پوری دنیا اصل کہانی سے واقف ہو گئی

بھارت کا تازہ ترین کرتوت ۔۔۔ ایسی خبر کہ پوری دنیا اصل کہانی سے واقف ہو گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اگر سمجھتا ہے کہ آئینی ترامیم سے مسئلہ کشمیر حل ہوجائے گا تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔ تفصیلات کےمطابق بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 ختم کرنے پر اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ […]

آپریشن ردالفساد میں پاک فوج کی کامیابیاں جاری

آپریشن ردالفساد میں پاک فوج کی کامیابیاں جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں آپریشن رد الفساد تیزی کے ساتھ جاری ہے اسی حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملک سے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے آپریشن رد الفساد شروع کیا گیا۔ آپریشن رد الفساد سے دو سال میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی۔ 56 سزا یافتہ دہشت […]

(ن) لیگ نے کارروائی ڈال دی ، تمام دراڑیں ختم کرنے کے بعد پنجاب میں حکومت سازی کے لیے بڑی پیش رفت کی خبر آ گئی

(ن) لیگ نے کارروائی ڈال دی ، تمام دراڑیں ختم کرنے کے بعد پنجاب میں حکومت سازی کے لیے بڑی پیش رفت کی خبر آ گئی

اہور ; پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنماء چوہدری نثار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے گیم […]

پی آئی اے کے باکمال پائلٹ کا ایک اور لاجواب کارنامہ

پی آئی اے کے باکمال پائلٹ کا ایک اور لاجواب کارنامہ

پی آئی اے کے باکمال پائلٹ کا ایک اور لاجواب کارنامہ سامنے آگیا ، غیر ملکی خاتون مسافر کو کاک پٹ میں بلایااوردوگھنٹے تک بٹھا کر پرواز کا نظارہ کرایا ،دوستی کی پینگیں بڑھائیں ،لینڈنگ کے وقت بھی کاک پٹ میں مسافر خاتون موجود رہی۔ واقعہ گذشتہ روز ٹوکیو سے بیجنگ جانے والی پی آئی […]

امریکی کمپنی کا کارنامہ، ڈرون ایمبولینس کا ڈیزائن تیار

امریکی کمپنی کا کارنامہ، ڈرون ایمبولینس کا ڈیزائن تیار

سڑکوں پر حادثات کا شکار ہونے والے افراد اور مختلف بیماریوں سے لڑنے والے مریضوں کو اسپتال پہنچانے کیلئے ایمبولینس کو اکثر اوقات ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب امریکی کمپنی نے اس کا توڑ ڈھونڈ نکالا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک کمپنی نے مریضوں کو اسپتال پہنچانے والی ڈرون ایمبولینس کا […]

دماغ کے کینسر میں مبتلا بچے کا شاندار کارنامہ

دماغ کے کینسر میں مبتلا بچے کا شاندار کارنامہ

نیدرلینڈ میں جان لیوا کینسر میں مبتلا چھ سالہ بچے نے چند دن میں ہی نمونیا کے ننھے مریضوں کے لئے بیس لاکھ ڈالر جمع کر لئے۔ صرف چھ سال عمر، برین کینسر کا جان لیوا عارضہ اورزندگی کا صرف ایک سال باقی مگر بلند مقصد کے لئے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ۔نیدرلینڈ کے […]

لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ۔۔جیکی چن کے نام

لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ۔۔جیکی چن کے نام

منفرد انداز کے مالک اداکار اور مارشل آرٹ ایکسپرٹ جیکی چن کو لاتعداد فلموں میں غیر معمولی کارگردگی دکھانے کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں آسکر ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجایا گیا جہاں ہالی ووڈاداکار جیکی چن کو گزشتہ روز موشن پکچر […]

پاکستان کا نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننا بڑا کارنامہ ہے،ڈیو رچرڈسن

پاکستان کا نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننا بڑا کارنامہ ہے،ڈیو رچرڈسن

لاہور(یس سپورٹس ڈیسک).آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ 6 سال سے پاکستان میں کرکٹ نہیں ہو رہی ایسے میں پاکستان کا نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بننا بڑا کارنامہ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کےنمبر ون بننےمیں مصباح کی کپتانی […]

کابینہ ابلیس

کابینہ ابلیس

تحریر : سید صفوان غنی شیطانوں کی میٹنگ چل رہی ہے۔ ابلیس اپنی مسند پر بیٹھا تمام افسرانِ شیطان سے رپورٹیں لے رہا ہے۔ غلام ابن ابی:سرکار میرا محکمہ بڑا زبردست کام کر رہا ہے۔ہمارے محکمے کا ہر فرد بڑا فعال ہے۔ میں نے اپنے محکمہ یعنی ”محکمۂ انتشار” کو مزید کئی حصوں میں منقسم […]

نواز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابِل تسخیر بنا کر عظیم کارنامہ انجام دیا۔ محمد زبیر شرفی

نواز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابِل تسخیر بنا کر عظیم کارنامہ انجام دیا۔ محمد زبیر شرفی

کویت سٹی (بیورو چیف سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ اوورسیز کویت کے صدر محمد زبیر شرفی نے اپنے بیان میں کہا یوم تکبیر ا س دن28مئی کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا یہ دن یوم پاکستان کے بعد اہمیت کا حامل ہے جب میاں نواز شریف کی قیادت میں ہندوستان کی […]

کوالٹی ایجوکشن کا حصول مگر کیسے۔۔۔۔۔؟

کوالٹی ایجوکشن کا حصول مگر کیسے۔۔۔۔۔؟

تحریر : ایم اکرم ریاض رب العالمین نے بنی نوع انسان کی ہدایت اور راہنمائی کے لئے انبیاء کرام علیہ السلام اور رسولوں کا سلسلہ سب سے پہلے اِنسان اور پیغمبر سیدنا حضرت آدم علیہ السلام سے شروع فرمایا۔۔اور ”ناموں کا علم ”دے کر اُنہیں فوقیت بخشی۔یکے بعد دیگر ے انبیاء کرام علیہ السلام مبعوث […]

اوسلو : خلوص، محنت اور توکل سے کامیابی قدم چومتی ہے، کاروباری شخصیت شیخ عظیم کی سبطین شاہ سے گفتگو

اوسلو : خلوص، محنت اور توکل سے کامیابی قدم چومتی ہے، کاروباری شخصیت شیخ عظیم کی سبطین شاہ سے گفتگو

اوسلو (پ۔ر) خلوص نیت، محنت و مشقت، صبراور اللہ کی ذات پر توکل ایسے کلیے ہیں جو انسان کو کامیابی کی منزل تک لے جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ممتاز نارویجن پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت شیخ عظیم اللہ نے ڈاکٹریٹ ریسرچ سکالرسید سبطین شاہ سے یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ شیخ عظیم اللہ نے […]

جذبہ ایمان کو سلام

جذبہ ایمان کو سلام

تحریر : عبدالرزاق ایک خبر نظروں سے گزری کہ ایک ٹریفک وارڈن کو سڑک پر گرے 12لاکھ روپے ملے جو اس نے رقم کے اصل مالک کے حوالے کر دئیے۔یہ خبر اتنی خوش آئند ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔میں دل کی گہرائیوں سے اس ایماندار اور روشن ضمیر ٹریفک […]

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین آؤٹ اسٹنڈنگ اچیومینٹ ایوارڈ اور نشان امتیاز ایوارڈ سے سرفراز

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین آؤٹ اسٹنڈنگ اچیومینٹ ایوارڈ اور نشان امتیاز ایوارڈ سے سرفراز

نئی دہلی (کامران غنی) اردو ادب کے ممتاز دانشور اور نہایت متحرک وفعال شخصیت پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین، استادہندوستانی زبانوں کامرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی کو شعبۂ اردو، استنبول یونیورسٹی ترکی کی جانب سے ”آؤٹ اسٹنڈنگ اچیومینٹ ایوارڈ”سے نوازا گیا۔ اس پروقار تقریب کا اہتما م اردو اکادمی بنگال کی جانب سے […]

قومی صحت پروگرام

قومی صحت پروگرام

تحریر: محمد صدیق پرہار قومی صحت پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن قوم کی خدمت کو سیاست نہیں عبادت تصور کرتی ہے۔ دکھی انسانیت کی خدمت ہی ہماری کامیابی ہے۔مثبت اور تعمیری سوچ کے ذریعے مل جل کرہی پاکستان کو درپیش […]

قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پی سی سی کی جانب سے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا باوا سید غضنفر علی شاہ جیو نیوز کے نمائندے اکرم باجوہ سے خصوصی گفتگو کرتے ھوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد ال نبی پر تقاریب

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد ال نبی پر تقاریب

فرانس: تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ کی جانب سے لودھراں میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی تاریخی جیت کی خوشی میں اور عید میلاد ال نبی کی خوشی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تحریک انصاف فرانس کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی کارکنان نے اس […]

دھاندلی کے باوجود حکومتی جماعتیں مطلوبہ نتائج کے حصول میں ناکام رہی ہیں، چودھری سہیل بھدر

دھاندلی کے باوجود حکومتی جماعتیں مطلوبہ نتائج کے حصول میں ناکام رہی ہیں، چودھری سہیل بھدر

فرانس (اشفاق چودھری) بلدیاتی انتخابات میں میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف کی فتح اورفرانس سے سپورٹرز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنماؤں چودھری سہیل بھدر،یاسر اقبال خان، مرزا آصف جرال و دیگرنے کہاکہ ریاستی طاقت وسائل کے استعمال اور منظم دھاندلی و انتخابی عملے کی بھرپور جانبداری کے باوجود میانوالی […]

کرائی اونکس Cryonics

کرائی اونکس Cryonics

تحریر : شاہد شکیل سائنس تحقیق کا نام ہے اور کسی بھی سائنسی تحقیق میں کامیابی کے بعد ہی محقیقین اسے متعارف کرواتے ہیںجسے سراہنے کے ساتھ مستفید ہوا جاتا ہے لیکن دنیا میں ایسے افراد کی بھی کمی نہیں جو سائنسی تحقیق اور ایجادات پر یقین تو رکھتے ہیں لیکن معجزہ قرار دیتے ہیں […]