counter easy hit

سڑک

جذبہ ایمان کو سلام

جذبہ ایمان کو سلام

تحریر : عبدالرزاق ایک خبر نظروں سے گزری کہ ایک ٹریفک وارڈن کو سڑک پر گرے 12لاکھ روپے ملے جو اس نے رقم کے اصل مالک کے حوالے کر دئیے۔یہ خبر اتنی خوش آئند ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔میں دل کی گہرائیوں سے اس ایماندار اور روشن ضمیر ٹریفک […]

برطانیہ کے پردیسی

برطانیہ کے پردیسی

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اس نے ایک دم پائوں بریک پر رکھا اور ٹیکسی کو سڑک کے کنارے روک دیا میں اُس کے اِس ردعمل کے لیے بلکل بھی تیار نہیں تھا ۔ ہم لندن سے آکسفورڈ ہا ئی وے پر برق رفتاری سے جا رہے تھے راستے کے سحر انگیز مناظر ہر […]

غم زیست

غم زیست

تحریر: عفت بھٹی کچھ دن سے وہ بخار میں مبتلا تھی گھر میں موجود ادویات کھانے کے بعد بھی اسے آرام نہیں آیا۔ شاید سوچوں اور تذلیل کا دکھ بخار کی صورت بھڑاس نکال رہا تھا، آج اتفاق یا اس کی خوش قسمتی کہ کمال جلدی میں تالا لگانا بھول گیا، وہ سردی سے کانپتے […]

1965 کی جنگ ایک سڑک کی وجہ سے شروع ہوئی

1965 کی جنگ ایک سڑک کی وجہ سے شروع ہوئی

تحریر : عاصم ایاز حکمت عملی کے اعتبار سے یہاں پاکستان بہت فائدے میں تھا کیونکہ اس علاقے سے محض 26 میل کے فاصلے پر ہی ان کا ریلوے سٹیشن بدين تھا بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ سنہ 1965 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کی بنیاد رن آف کچھ کے ویران […]

ٹینس سٹارز نے پرستاروں کے سامنے سڑک پر کورٹ سجا لیا

ٹینس سٹارز نے پرستاروں کے سامنے سڑک پر کورٹ سجا لیا

نیویارک : جنون ہو تو ٹینس سٹارز جیسا کہ پرستاروں کے سامنے سڑک پر ہی کورٹ لگا لیا۔ سرینا ولیمز اور ماریہ شیراپوا سمیت سب نے خوب شارٹس اور سٹائل مارے ۔ امریکا میں ٹینس سیزن کا آخری گرینڈ سلیم میلہ سجنے کو ہے ، اس سے پہلے ایک غیر معروف سڑک کو معروف ٹینس […]

کچرا

کچرا

تحریر : انور جمال انور دو مسلح گروپس میں تصادم کے نتیجے میں ایک اڑتی ہوئی گولی آ کر اسے لگی اور وہ پٹ سے گر کر ہلاک ہو گیا ،،،، اب اس کی لاش سڑک کنارے پڑی تھی ،،، سڑک کے بجائے اسے گلی کہنا زیادہ بہتر ہو گا ،،، اس گلی میں اب […]

ہے حق ہمارا صوبہ ہزارہ

ہے حق ہمارا صوبہ ہزارہ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری چناروں کے دیس میں الگ صوبہ بنانے کی جد وجہد کو دم توڑتا دیکھ کر ہزارہ کے دشمن خوش نہ ہوں۔ ہری اے شاخ تمنا ۔۔۔۔۔اپنے حقوق کے لئے صوبے کا مطالبہ کرنے والوں کی آواز کو ہزارہ کی سڑکوں گلیوں گائوں دیہاتوں کی پستہ حالت زندہ رکھے ہوئے ہے۔ہے […]

سنگاپور: ماڈلز کے سڑک کے بیچ و بیچ فیشن کے جلوے

سنگاپور: ماڈلز کے سڑک کے بیچ و بیچ فیشن کے جلوے

سنگاپور (جیوڈیسک) فیشن کا میلہ مصروف شاہراہوں پر سجایا گیا۔ جس کا مقصد عوام کو فیشن سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ ماڈلز کو روایتی ریمپ تو دستیاب تھی نہیں لیکن انہوں نے سڑکوں پر واک کی اور ملبوسات کی نمائش کی۔ منفرد فیشن شو میں آنے والوں نے تو حسیناؤں کے جلوؤں سے محظوظ ہوئے […]

یوحنا آباد میں بھاری نفری تعینات، رینجرز نے امرسدھو سے کاہنہ تک سڑک سیل کر دی

یوحنا آباد میں بھاری نفری تعینات، رینجرز نے امرسدھو سے کاہنہ تک سڑک سیل کر دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں رینجرز نے فیروزپور روڈ کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا، چونگی امرسدھو سے کاہنہ تک سڑک سیل کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ فیروزپور روڈ کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔ فیروز پور روڈ چونگی امرسدھو سے کاہنہ تک بند رہے گا۔ یوحنا […]

بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات۔۔۔ لمحہ فکریہ

بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات۔۔۔ لمحہ فکریہ

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ پاکستان بھر میں دن بدن ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح لمحہ فکریہ ہے، جس میں لاتعداد قیمتی جانیں تسلسل کے ساتھ لقمہ اجل بن رہی ہیں۔ پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا جہاں ٹریفک حادثات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ایک اندازے کے […]

کرم ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے 4 اہلکار شہید

کرم ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے 4 اہلکار شہید

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ لوئر کرم ایجنسی کے علاقے شپک میں سیکیورٹی فورسز کا قافلے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر […]