counter easy hit

Mir Afsar Aman

شہباز تاثیر باز یاب ہو گیا

شہباز تاثیر باز یاب ہو گیا

تحریر : میر افسر امان آج ایک اچھی خبر آئی ہے کہ مقتول سلمان تاثیر سابق گورنر پنجاب کے بیٹے شہباز تاثیر اغوا کاروں سے آزاد ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی ایجنسیوں کی رپورٹ، جسے الیکٹرونک میڈیا نے نشر کیا کہ مشترکہ کاروائی کے نتیجے میں شہباز تاثیر کو اغواکاروں سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ […]

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

تحریر : میر افسر امان اسلام میں عورتوں کے حقوق کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ اسلام میں عورتوں کو جو مقام دیا گیا وہ دنیا کے کسی مذہب میں نہیں دیا گیا۔ ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم نے خطبہ حج الوداع کے موقع پر اس کی خاص تاکید بھی […]

سودی قرضے اور نواز حکومت کی کارکردگی

سودی قرضے اور نواز حکومت کی کارکردگی

تحریر : میر افسر امان ویسے تو نواز حکومت کی موجودہ ٹرم بہتر انداز میں چل رہی ہے مگرسودی قرضوں پر محب وطن لوگوں کی تفتیش بڑھ رہی ہے حتہ کہ نواز شریف کے اپنے سینیٹر نے ایک بیان میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ زیادہ لیے گئے قرضوں کی واپسی مشکل […]

غزہ مہذب دنیا کی سب سے بڑی جیل

غزہ مہذب دنیا کی سب سے بڑی جیل

تحریر: میر افسر امان جہاں یہودیوں کے مظالم کے واقعات تاریخِ عالم میں مشہور ہیں وہاں یہودی اسرائیلی ناجائز حکومت نے اس دور میں بھی ایک اور ظلم کی داستان رقم کی ہے۔فلسطین میں غزہ کی پٹی کو دس سال سے زمینی، ہوائی او بحری ناکہ بندی کر کے فلسطینیوں کی کثیر تعداد کو جیل […]

کراچی کی لسانی تنظیم ایم کیو ایم پھر جیت گئی

کراچی کی لسانی تنظیم ایم کیو ایم پھر جیت گئی

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ جیتنے کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں اگر آپ ان پر بہترین حکمتِ عملی سے عمل کریں تو جیت یقینی ہو گی بلکہ آپ ہمیشہ جیتتے رہیں گے جیسے مصر، شام اور لیبا کے حکمران جیتتے رہے ہیں۔ کراچی کی لسانی تنظیم ایم کیو ایم نے ان سنہری اصولوں پر […]

ایم کیو ایم کا استعفوں والا کارڈ بھی نہ چل سکا

ایم کیو ایم کا استعفوں والا کارڈ بھی نہ چل سکا

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ خبر ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے استعفے واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نے حکومت پر دبائو ڈالنے کے لیے تین ماہ قبل استعفے دیے تھے۔ حکومت نے عمران صاحب والے استعفوں کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے ایم کیو ایم کے استعفے بھی منظور نہیں کئے […]

کوا چلا ہنس کی چال۔ ۔ ۔

کوا چلا ہنس کی چال۔ ۔ ۔

تحریر: میر افر امان، کالمسٹ آجکل بھارت کے حکمران پاکستان کو دھمکیاں دے رہے ہیں کہ ہم مریدکے پر حملہ کر کے اپنے مجرم گرفتار کر کے لے جائیں گے اُن کے ایئر چیف نے دھمکی دی ہے کہ ہم آزاد کشمیر میں قائم دہشت گردی کے کیمپوں پر برما جیسی کاروائی کر کے دہشت […]

افغانیوں نے قندوز پر قبضہ کر لیا؟

افغانیوں نے قندوز پر قبضہ کر لیا؟

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ افغان باقی! کُسہار باقی۔ الحکم اللہ!الملک الل ہفطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی۔ یا بندا صحرائی یا مرد کوہستانی۔ ہم نے شاعر اسلام حضرت علامہ اقبال کے دو شعر اوپر درج کئے ہیں ان دو شعروں کا سیدھا سادہ مطلب یہ ہے کہ جب تک افغانستان کے اندر […]

ایم کیو ایم کے کارڈ ختم ہو گئے؟

ایم کیو ایم کے کارڈ ختم ہو گئے؟

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ایم کیو ایم ہمیشہ اپنے کارڈ کامیابی سے کھیلتی رہی ہے۔ مگر ہمیشہ کے لئے تواللہ کی ذات ہے باقی سب فانی ہیں یہی معاملہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔ اب ایک ایک کر کے ایم کیو ایم کے کارڈ ختم ہو گئے ہیں آخری کارڈ […]

یوم آزادی سال 2015

یوم آزادی سال 2015

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ٦٧ سال گزر گئے وہ پاکستان نہ بن سکا جو قائد اعظم کے ویژن کے مطابق ہوتا۔ قائد اعظم کا ویژن یہ تھا جو انہوں نے ٢٦ مارچ ١٩٤٨ء چٹاگانگ میں فرمایا تھا” اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارا (مقصدحیات) اسلام کے بنیادی اصولوں پر مشتمل جمہوری نوعیت […]

مہاجر سر آنکھوں پر، مگر ایم کیو ایم نہیں

مہاجر سر آنکھوں پر، مگر ایم کیو ایم نہیں

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ پاکستان اور کراچی کے عوام کہتے ہے مہاجر سر آنکھوں پر، مگر ایم کیو ایم نہیں! اس کا ثبوت عوام کی طرف سے پاکستان بھر میں اور کراچی میں ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین صاحب کے خلاف قا ئم مقدمات ہیں، جن میں ان کی گرفتاری کے […]

ملک کی واحد اسٹیل ملز کو نجکاری سے بچائیں

ملک کی واحد اسٹیل ملز کو نجکاری سے بچائیں

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی ملک کے لیے اور بہت سے کارناموں کے ساتھ ساتھ ملک کی واحد اسٹیل ملز بھی ایک کارنامہ ہے۔ امریکہ اور اُس کے پٹھو پاکستانی حکمران جس کی دوستی کی بڑی باتیں کرتے ہیں اُس نے ٦٧ سالہ دوستی میں پاکستان کو انڈسٹریل ملک […]

اقتصادی راہداری کو متنازہ نہ بنائیں

اقتصادی راہداری کو متنازہ نہ بنائیں

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ چائنی عوام نے انتھک محنت کے بعد دنیا میں اپنا مقام حاصل کر لیا ہے۔ دنیا اب ماننے لگی ہے کہ چین جلد دنیا کی نمبر ون اقتصادی طاقت بننے والی ہے۔اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ چین پاکستان کا بہترین دوست ہے۔اس موقعہ پر ہمیں سابق صدر […]

امریکا میں دہشت گردی کے٩٤ فی صد مقدمات جھوٹے ہیں

امریکا میں دہشت گردی کے٩٤ فی صد مقدمات جھوٹے ہیں

تحریر: میر افسر امان امریکا میں دہشت گردی کے٩٤ فی صد مقدمات جھوٹے ہیں یہ بات ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ امریکا کے ہی کچھ انصاف پسند قانون دان کہہ رہے ہیں۔یہ کہانی کچھ اسطرح ہے کہ امریکی قانون دانوں کا ایک وفد آج کل پاکستان کے دورے پر ہے۔اس وفد میں امریکا کے […]

حکمران دوست اور دشمن کو کب پہچانیں گے؟

حکمران دوست اور دشمن کو کب پہچانیں گے؟

تحریر: میر افسر امان اوباما کے دورہ بھارت پر پاکستان میں بحث ہو رہی ہے۔ کوئی کہہ رہا ہے یہ بھارت اور امریکا کا معاملہ ہے وہ جانیں اور ان کا کام جانے۔ کوئی کہہ رہا ہے ہر ملک کے اپنے اپنے مفادات ہوتے ہیں وہ دوسرے ملکوں سے اپنے مفادات کے مطابق دوستی یا […]