counter easy hit

کالم

قوموں کی معمار، بربریت کا شکار

قوموں کی معمار، بربریت کا شکار

تحریر : محمد حمزہ حامی عورت کا تصور میرے لیے ایک پیاری سعادت مند بیٹی، ایک ذمہ دار شفیق ماں، ایک محبت اور خلوص لٹاتی بہن اور ایک خیال رکھنے والی حسن و محبت سے آراستہ بیوی ہے۔پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اس کے باوجود یہاں عورت کو وہ حقوق حاصل نہیں جن کا تعین […]

چنگاری

چنگاری

تحریر : طارق حسین بٹ کیا پاکستان اس لئے تخلیق ہوا تھا کہ یہاں پر ایک مخصوص گروہ اس ملک کے خزانوں پر ہاتھ صاف کرتا رہے اور قومی دولت کو شیرِ مادر سمجھ کر ہضم کرتا رہے ؟کیا لاکھوں انسانوں نے قربانیاں محض کسی مخصوص خاندان کی حاکمیت اور اقتدار کی خاطر دی تھیں […]

مغرب کی تقلید

مغرب کی تقلید

رشتے دو طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ جو ہم خود بناتے ہیں دوسرے وہ جو ہمیں بنے بنائے ملتے ہیں میاں بیوی کا رشتہ ایسا رشتہ ہے جو ہم خود بناتے ہیں ا ور نبھاتے ہیں خواتین پر بڑھتے ہوئے گھریلو تشدد کے پیش نظر پنجاب اسمبلی میں تحفظ حقوق نسواں بل منظور کر […]

حواریوں کے دیس میں

حواریوں کے دیس میں

تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں قارئین میں کافی عرصہ سے کم کم ہی لکھ رہا ہوں کیونکہ کچھ مسائل ذاتی ایسے ہیں چاہتے ہوئے بھی قلم سے رشتہ قائم نہیں رکھ پا رہا آج ایک بار پھر لکھنے کو جی کر رہا تھا تو میرا دماغ کئی سوچوں میں ڈوبا ہوا ہے مگر پھر […]

ایشیا کپ ایک خواب

ایشیا کپ ایک خواب

تحریر: سید علی گیلانی، سوئزرلینڈ بلآخر ورلڈ کپ کی طرح پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کا خواب بھی چکنا چور کر دیا اور پاکستانی قوم جو کرکٹ سے جنون کی حد تک لگائو رکھتی ہے اس کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا گیا اور وہ سوچنے پر مجبور ہو گئی کہ آخر پاکستانی بسٹمین […]

عورت کے حقوق کا اصل محافظ اسلام یا یورپ کے پرستار

عورت کے حقوق کا اصل محافظ اسلام یا یورپ کے پرستار

تحریر : رشید احمد نعیم اگر آپ اسلام کا مطالعہ اس جہت سے کریں کہ اسلام سے پہلے عورت کا کیا مقام تھا اور اسلام نے اُسے کیا مقام دیا تو آپ بے ساختہ بول اُٹھیں گے کہ عورت تحت الشریٰ تھی اسلام نے فوق الثریا بنا دیا، وہ موت و حیات کی کشمکش میں […]

8 مارچ خواتین کا عالمی دن

8 مارچ خواتین کا عالمی دن

تحریر : محمد ریاض پرنس دنیا 1911ء سے خواتین کا عالمی دن منا رہی ہے اور خواتین کو ان کے حقوق دلانے کے لئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ان کو ان کے حقوق دلانے کے لئے بہت سی عالمی تنظیمیں اور ادارے کام کر رہے ہیں ۔ایک سو سال سے زائد عرصہ گزر جانے کے […]

مردستان پورہ

مردستان پورہ

تحریر: محمد عرفان چوہدری جنوب مشرقی برازیل میں Noiva Do Cordeiro نام کا ایک قصبہ ہے جس کا انگریزی میں ترجمہ کیا جائے تو Lamb’s Bride اور اگر اردو میں ترجمہ کیا جائے تو نوجوان بھیڑیں یا نوجوان دلہنیں اخذ کیا جاتا ہے ذرائع کے مطابق اس قصبے کی کل آبادی 600 خواتین پر مشتمل […]

خواتین کا عالمی دن

خواتین کا عالمی دن

تحریر: حفیظ خٹک شہر قائد سمیت ملک بھر میں خواتین مردوں کی نسبت تعداد میں زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ سال بھر میں موضوعات دے کر مختلف ایام کو منانے کا اہتمام کرتی ہے جس کا مقصد اس دن کے حوالے سے موضوع کو توجہ کے ساتھ اہمیت دینا ہوتا ہے۔ 8 مارچ کو خواتین کے […]

ن لیگ پنجاب میں نیب کو اپنا کام کرنے دے

ن لیگ پنجاب میں نیب کو اپنا کام کرنے دے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاکستانی سیاست کا حال یہ ہے کہ اِس پر کبھی لوٹا، تھالی، بیگن، الو، آم اور ڈالرز کا راج رہا تو کبھی کسی ڈنڈے اور ڈنڈے والے کا راعب اور دبدبا چھایا رہا اور اَب جب یہ سب پاکستانی سیاست میں اپنا گھر بنا چکے ہیں تو اِن دِنوں […]

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

تحریر : ایم سرور صدیقی جب بھی کسی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا شدید حیرت میں گم ہو گیا ہوں کہ مرنے کے بعد بھی سٹیٹس انسان کا پیچھا کرتا رہتا ہے۔۔۔۔امیری، غریبی اور طبقاتی تضاد اس جگہ بھی نمایاں ہے جہاں مٹی میں مل کر سب مٹی ہو جاتے ہیں آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ […]

تھر کو امداد سے پہلے احساس کی ضرورت

تھر کو امداد سے پہلے احساس کی ضرورت

تحریر : مقدس فاروق اعوان تھر کے علاقے میں بھوک کا رقص جاری ہے۔ یہ دنیا کا ایسا منفرد رقص ہے جس کو دیکھنے والا کوئی بھی نہیں۔اس بھوکے رقص پہ پیسا لٹانے والا کوئی نہیں ہے۔یہ بھوک پیاس اب تک سیکڑوں ننھی جانیں نگل چکی ہے۔ریت کا زرہ زرہ آگ اگل رہا ہے۔ایسے میں […]

خواتین کے اصل مسائل

خواتین کے اصل مسائل

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال عورت معاشرے کا نصف ہے۔ حیات انسانی کا قیام اسی کے وجود سے عبارت ہے۔ دور جدید میں عورت کے مقام و مرتبہ اور حیثیت کو دانش ور ں نے سلجھانے کے چکر میں اتنا الجھا دیا گیا ہے کہ حقیقت تک پہنچنے کے لیے کوئی سرا ہاتھ نہیں […]

خدا کی مہربانیاں

خدا کی مہربانیاں

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے ایک ارب پتی انسان پیکر التجا بنا گر یہ زاری کر رہا تھا ۔ اُس کی ساری دولت اُس کے لیے بے معنی اور معذور بن چکی تھی ۔ ایک صحت مند آدمی کے منہ میں قدرتی طور پر روزانہ 600ملی میٹر تک تھوک بنتا ہے جو […]

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

تحریر : شاہدہ اختر علی مارچ کا مہینہ آتے ہی ہر سال پوری دنیا میں یوم خواتین بڑے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے،اس کے لئے سرکاری سطح پر بھی اور این جی اوز کے زیر اہتمام بڑے بڑ ے ہوٹلوں اور ہالز میں خوشنما نعروں ساتھ پروگرامات منعقد کیے جاتے ہیںاور ان پر کروڑوں […]

برائیوں کا ازالہ اور لاعلمی و بے خبری

برائیوں کا ازالہ اور لاعلمی و بے خبری

تحریر : محمد آصف اقبال ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔یہ پانچ ریاستیں کیرلہ، آسام،تمل ناڈو،مغربی بنگال اور پانڈیچری ہیں۔ جہاں14اپریل سے 16مئی کے درمیان ووٹ کا حق استعمال کریں گے ۔19مئی کو ووٹوں کی گنتی اور نتائج سامنے آئیں گے۔ان اسمبلی انتخابات […]

نوجوان نسلیں

نوجوان نسلیں

تحریر : زینب ملک آج نوجوان نسل بے راہ واری کا شکار ھو رہی ہے وہ نوجوان جو مسلم قوم کیلئے انجم کی حثیت رکھتے ہیں آج بھٹک رہے ھیں تباھئ کا شکار ھو رھے ھیں – آج ھم اپنے آبائو اجداد کی تمام باتوں کو دانستہ طور پر بھلا بیٹھے هیں ہماری عادات اطوار […]

عورتوں کا عالمی دن

عورتوں کا عالمی دن

تحریر : مریم سردار سمجھ میں‌ نہیں‌ ارہا کون کس پر بھاری ہے۔ ویسے کون کہتا کہ پاکستان میں‌عورت کمزور ہے قرآن کے مطابق سیرت و کردار کا کوئی ایک گوشہ بھی ایسا نہیں جس میں عورت اور مرد ہم مقام و ہم قدم نہ ہوں (35 !الاحزاب)اسی لیے آپ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم […]

عالمی یوم خواتین اور مختارن مائی

عالمی یوم خواتین اور مختارن مائی

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری آج یعنی 8 مارچ کو عالمی سطح پر یوم خواتین کا انعقاد، اس کی اہمیت کے پیش نظرتقریباََ پوری دنیا میں ہوتا ہے۔ یوں تو ہمارے ملک میں کہیں نہ کہیں پورے سال ہی خواتین پر ہونے والے ظلم ،تشدّد،بربریت اور مختلف طرح کے استحصال کے واقعات کی خبریں […]

سید مصطفی کمال کو ایک صائب مشورہ

سید مصطفی کمال کو ایک صائب مشورہ

تحریر : عمران احمد راجپوت مصطفی کمال کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس نے وقتی طور پر تو سیاسی میدان میںایک ہلچل پیدا کردی لیکن سیاسی منظر نامے میںابھی تک کوئی اہم پیشرفت کو ممکن نہ بنا سکی حالانکہ اِس دوران وہ مسلسل آن میڈیا اِس بات کا اقرارکرتے رہے ہیں کہ انھیں پاکستان […]

مغرب اور اسلام میں عورت کے حقوق و فرائض

مغرب اور اسلام میں عورت کے حقوق و فرائض

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال اسلام خواتین کو کیا حقوق دیتا ہے، اس پر بات کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ جو خواتین کے حقوق کے غم میں دن رات دبلے ہو رہے ہیں، ان کے ہاں عورت کے حقوق کیا ہیں ۔وہاں مرد و عورت کے درمیان آزاد جنسی تعلقات کی […]

سفیر پاکستان اور درمکنون

سفیر پاکستان اور درمکنون

تحریر : شاہ بانو میر 27 فروری 2016 تاریخی دن جس دن سفیر پاکستان جناب غالب اقبال اور ادب کے سفیر جناب ڈاکٹر تقی عابدی صاحب کے ہمراہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے پروگرام میں تشریف لائے ۔ سبحان اللہ کار سے دونوں اترتے ہیں اور جناب سفیر پاکستان انتہائی انکساری سے ڈاکٹر تقی […]

توبہ کی حقیقت اور ضرورت

توبہ کی حقیقت اور ضرورت

تحریر : رضوان اللہ پشاوری توبہ کا لغوی معنی ہے ”رجوع کرنا،،واپس آنا ۔کہا جاتا ہے تبت ای رجعت یعنی میں واپس آیا ۔اصطلاح شریعت میں گناہ چھوڑ کراللہ کی طرف رجوع کرنا، متوجہ ہونااور گناہوں پر شرمندہ ہوکر اللہ کی طرف واپس آنا ۔جیسا کی کوئی شخص اصل رخ چھوڑ کر سیدھا راستہ اختیار […]

کیا پنجاب بدل رہا ہے؟

کیا پنجاب بدل رہا ہے؟

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ یہ 1540ء کی بات ہے۔ شیر شاہ سوری اقتدار کا مالک تھا۔شیر شاہ سوری نے پہلی بار زمینوں کی ریکارڈ کی دیکھ بھال کے لیے نظام متعارف کروایا جو ایک بہتر اور موثر نظام تھا۔بعد ازاں اسی نظام کو انگریز سرکار نے 1848ء میں متعارف کروایا تب سے آج تک […]