counter easy hit

گورنر پنجاب

شہباز تاثیر باز یاب ہو گیا

شہباز تاثیر باز یاب ہو گیا

تحریر : میر افسر امان آج ایک اچھی خبر آئی ہے کہ مقتول سلمان تاثیر سابق گورنر پنجاب کے بیٹے شہباز تاثیر اغوا کاروں سے آزاد ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی ایجنسیوں کی رپورٹ، جسے الیکٹرونک میڈیا نے نشر کیا کہ مشترکہ کاروائی کے نتیجے میں شہباز تاثیر کو اغواکاروں سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ […]

قائد اعظم سیمینار کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد رفیق احمد رجوانہ آج بارسلونا پہنچ رہے ہیں

قائد اعظم سیمینار کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد رفیق احمد رجوانہ آج بارسلونا پہنچ رہے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری امتیاز لوراں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم سیمینار کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد رفیق احمد رجوانہ آج بارسلونا پہنچ رہے ہیں۔ بارسلونا ائیر پورٹ پر ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے عہدیداران ان کا […]

سوڈانی صدر کے طیارے کی لاہور ائیر پورٹ پر لینڈنگ، گورنر پنجاب کا استقبال

سوڈانی صدر کے طیارے کی لاہور ائیر پورٹ پر لینڈنگ، گورنر پنجاب کا استقبال

لاہور : سوڈانی صدر عمر البشیر چار روزہ دورے پر چین جا رہے تھے کہ فیول کم ہونے کی وجہ سے لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جہاں گورنر پنجاب اور ڈی سی او لاہور سمیت اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پرسوڈانی صدر کا خیر مقدم کیا۔ طیارہ لینڈنگ کے ڈھائی گھنٹے بعد تیل […]

ملک رفیق رجوانہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ملک رفیق رجوانہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے نومنتخب گورنر ملک رفیق رجوانہ سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، معزز جج صاحبان، وزراء، سینیٹرز اور دیگر اعلیٰ سیاسی اور انتظامی شخصیات نے شرکت کی۔ ملک رفیق رجوانہ نے تقرری پر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا شکریہ […]

گورنر پنجاب کے استعفیٰ سے قبضہ گروپ کا خاتمہ یا حکومت تبدیلی ۔۔؟

گورنر پنجاب کے استعفیٰ سے قبضہ گروپ کا خاتمہ یا حکومت تبدیلی ۔۔؟

تحریر:غلام مرتضیٰ باجوہ چودھری سرور کے استعفیٰ کی منظوری سے بات ختم نہیں شروع ہوئی ہے۔ طاقتور لینڈ مافیا کی سرپرستی کون کرتا ہے حکومت کو اس کا جواب دینا پڑے گا۔کیونکہ جرائم اور حکمرانوں کی نااہلی پر عوامی تحریک کی طرف سے جاری ایک رپورٹ انکشاف کیا گیا ہے کہ جنوری میں بھوک اور […]

”کتنا اندھیر ہے ”

”کتنا اندھیر ہے ”

تحریر:مسز جمشید خاکوانی ”آخر کار گورنر پنجاب چودھری سرور نے استعفیٰ دے ہی ڈالا۔وہ ایک لمبے عرصے تک کرب میں مبتلا رہے جب کچھ نہ بن پایا تو بھریا میلہ چھوڑ دیا ۔وہ جس معاشرے سے آئے تھے ان کے تو وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ ہم کتنے ”لاعلاج ” ہو چکے […]

خبر جناب گورنر پنجاب کے استعفیٰ کی

خبر جناب گورنر پنجاب کے استعفیٰ کی

تحریر: فیصل شامی دن بھر ٹی وی پر گورنر پنجاب چوہدری سرور کے مستعفی ہونے کی خبریں زور و شور سے گردش کرتی رہیں ،ہر ٹی وی چینل پر صبح صبح سے ہی جناب گورنر پنجاب کے استعفی کے حوالے سے مرچ مصالحے لگا کر خبر کو پیش کیا جا رہا تھا ،کوئی اینکر کہہ […]

گورنر پنجاب کے لئے مختلف ناموں پر غور شروع

گورنر پنجاب کے لئے مختلف ناموں پر غور شروع

لاہور (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے مستعفی ہوتے ہی نئے ناموں پر غور شروع ہو گیا ہے۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق میانوالی سے تعلق رکھنے والی پنجاب کی وزیر بہبود آباد بیگم ذکیہ شاہنواز کا نام پنجاب کی پہلی خاتون گورنر کے طور پر زیر غور ہے۔ جنوبی پنجاب سے […]

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

لاہور (یس ڈیسک) حکومتی پالیسیوں سے نالاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے جب کہ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چوہدری سرور نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے یا نہ ہونے سے […]

اسلام آباد ہائی کورٹ :گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کا مقدمہ

اسلام آباد ہائی کورٹ :گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کا مقدمہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازقادری کی اپیل کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ عدالتی انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ کو اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی […]

حکومت اور عمران خان لچک کا مظاہرہ کریں: گورنر پنجاب

حکومت اور عمران خان لچک کا مظاہرہ کریں: گورنر پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ملک میں غیر معمولی حالات ہیں سیاست دان، سیاسی مسائل کو مذاکرات سے طے کریں۔ حکومت اور عمران خان دونوں کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ محمد سرور نے کہا کہ مذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، اکیسیویں ترمیم پر حکومت مذہبی رہنماؤں کے […]