counter easy hit

تحصیل

تحصیل پریس کلب کوٹ چھٹہ کے انتخابات اور حلف برداری

تحصیل پریس کلب کوٹ چھٹہ کے انتخابات اور حلف برداری

تحریر : منشاء فریدی میری ڈکشن میں ”صحافت ” ایک ایسے اظہاریے کا نام ہے کہ جس کے ذریعے ہم اپنے ارد گرد کے حالات و واقعات سے با خبر رہ سکتے ہیں اور برائی اور بھلائی کی تمیز کے علاوہ معاشرے میں اصلاح احوال کی صورت نکال کر سماجی ترقی میں اپنا مناسب ترین […]

نادرا کے نام

نادرا کے نام

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا جیسا کہ پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ پہلے مرحلے کے بعد دوسرا مرحلہ 19 نومبر جبکہ اس کے بعد تیسرا اور آخری مرحلہ بلدیاتی انتخابات کا ہوگا پہلے مرحلے میں نادرا کی اغلاط ووٹر لسٹوں میں بے شمار سامنے آچکی ہیں، حکومت کی نیت پر شک کئے […]

میٹرو پر لگائے فنڈ سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا: عمران خان

میٹرو پر لگائے فنڈ سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا: عمران خان

روجھان : عمران خان نے راجن پور کی تحصیل روجھان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت نے 150 ارب روپے میٹرو منصوبے پر لگا دیئے اگر ان پیسوں سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا۔ نقصانات کے ازالے کیلئے […]

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

میران شاہ : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں امریکی جاسوس طیارے نے ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 3 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 3 شدت پسند ہلاک

شوال : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقہ زوئے نرے میں شدت پسندوں کے مرکز پر حملے کے نتیجے میں تین شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مظابق امریکی جاسوس طیارے نے شدت پسندوں کے کمپاونڈ پر دو میزائل فائر کئے جس سے وہاں موجود دو شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ میزائل […]

میانوالی: راستے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک

میانوالی: راستے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک

میانوالی : میانوالی کی تحصیل واں بھچراں کے علاقے مظفر پور میں کلو اور یارو خیل برادریوں کے درمیان کچھ عرصہ قبل راستے سے گزرنے کے معاملے پر جھگڑا ہوا تھا۔ تاہم مقامی عمائدین نے صلح کرا دی تھی۔ یارو خیل گروپ کے افراد متنازع راستے سے دوبارہ گزرے تو دونوں گروپوں میں پھر جھگڑا […]

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

میران شاہ : تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیاروں نے شوال کے علاقے وڑہ منڈی میں میں ایک گھر […]

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شوال میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ڈرون طیاروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ایک گھر پر میزائل فائر کئے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ […]

لوئر دیر کی تحصیل جنڈول میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، 60 دکانیں تباہ

لوئر دیر کی تحصیل جنڈول میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، 60 دکانیں تباہ

جنڈول (جیوڈیسک) دھماکہ خیز مواد تحصیل جنڈول کے علاقے منڈا میں دو منزلہ مارکیٹ میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک دکان مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ دیگر ساٹھ دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے میں چار سے پانچ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس نے مقامی مارکیٹ […]

جام پور کے مسائل، پانچ ارب روپے کا پیکچ خواب بن گیا

جام پور کے مسائل، پانچ ارب روپے کا پیکچ خواب بن گیا

تحریر : کامران لاکھا جامپور جام پور کی آبادی لاکھوں نفوس پر مشتمل ہے یہ وہ تحصیل ہے جو خزانے کو سالانہ کروڑوں روپے ٹیکس کی مد میں دے رہا ہے جام پور کی زمین انتہائی زرخیز ہے اور پاکستان مین زیادہ تر اس تحصیل جام پور کاشت ہوتا ہے اور یہ تمباکو ملک کے […]

تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے

تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 641 تک پہنچ گئی۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں صبح سویرے 2 بچے دوران علاج دم توڑ گئے جب کہ تحصیل چھاچھرو کے اسپتال میں بھی ایک […]