By F A Farooqi on March 15, 2016 husain, instance, intizar, Literature, part, people, perfumes, words مثال, World, انتظار, حسین, خوشبو۔, سبزہ, مثال کالم

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ”زندہ قومیں اپنے ادیبوں کو نہیں بھولتیں اور آج کا یہ کھچا کھچ بھرا ہال بتا رہا ہے کہ اِس قوم کی نبض چل رہی ہے”یہ خوبصوت الفاظ تھے یو ایم ٹی پریس فورم کے زیراہتمام تقریب ”انتظار حسین۔۔یادیں اور باتیں” کی کمپیئر آمنہ مفتی کے۔اور یہی حقیقت ہے کہ […]
By F A Farooqi on March 15, 2016 city, datta, drugs, expressions, knowledge, notes, sight, traders کالم

تحریر : شاہ بانو میر اچھا یہ ہے کینہ توز نگاہوں سے تولتی نگاہوں سے اس کے گرد گھوم کر چکر لگا کر اپنی ممکنہ تسلی کرتے ہوئے بھاؤ کم رکھنے کیلئے عام لہجے میں بولا ٹھیک ہے بس بیزارگی سے بازاری انداز میں سامنے موجود بیوپاری باپ کے تاثرات دیکھنے لگا وہاں حرص کی […]
By F A Farooqi on March 15, 2016 city, doctor, husain, intizar, literature انتظار, memories, party, Urdu, words, باتیں, حسین, یادیں کالم

تحریر : اختر سردار چودھری ڈاکٹر گوپی چند نارنگ نے کہا تھا کہ ہم اردو ادب میں صرف تین حسین کو مانتے ہیں۔ عبداللہ حسین، انتظار حسین اور مستنصر حسین۔ان تین میں سے دو اردو ادب کے نامور ادیب تو اس دنیا سے کوچ کر گئے ۔عبداللہ حسین اور انتظار حسین تیسرے سلامت ہیں، اللہ […]
By F A Farooqi on March 14, 2016 awan, distinguish, halal, Haram, Islam., Khushab, Malik, nazir, worship اسلام, تمیز, حرام, حلال کالم

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب قارئین محترم حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے (ترجمعہ) حلال روزی کمانے والا اللہ پاک کا دوست ہوتا ہے۔اور ناظرین حلال کی کمائی میں برکت ہوتی ہے اور حرام کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی ہے۔ ہمارے پیارے آقا […]
By F A Farooqi on March 14, 2016 culture, majority غیرت, opinions, politics, relationships, the, two, women, غیرت, قتل, نام کالم

تحریر : ملک محمد سلمان غیرت کے نام پر قتل کامعاملہ سال ہا سال سے چلاآرہا ہے۔میڈیا میں تبصرے اور تجزیئے بھی ہوتے رہتے ہیں،سماجی تنظیمیں، سول سوسائٹی اور معاشرے کے دیگرطبقات بھی غیرت کے نام پر قتل کیخلاف اپنی آواز بلند کرتے رہتے ہیں۔ سیاستدانوں اورحکمرانوں نے ملک میں اس کے خاتمہ کے اعلانات […]
By F A Farooqi on March 14, 2016 judgment عشق, Love, pride, Sun, travel, World, مسافر کالم

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت کی تلاش اور قربِ الٰہی یقینا کرہ ارض پر بسنے والے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی اولین خواہش ہے اِس کے لیے وہ ساری عمر عبادت ریاضت مجاہدے سخاوت حج زکوة عمرے نمازیں نوافل تہجد راتوں کو جاگنا جنگلوں صحرائوں پہاڑوں نمازوں میں لمبی عبادات اور کڑے مجاہدے سے گزرتے […]
By F A Farooqi on March 14, 2016 always, column, muslims, policies, policy دشمن, بھی, ضروری کالم

تحریر: مسز جمشید خاکوانی نگاروں کوپڑ ھتے ہو ئے ایک کالم کی چند لائنو ں نے سو چنے پر اور پھر اس پر لکھنے کو مجبور کیا۔۔ کہ امر یکیو ں کی بھاری تر ین ا کثر یت نے اپنے شہر کے علا وہ د نیا تو کیا اپنی سٹیٹ بھی ڈ ھنگ سے نہیں […]
By F A Farooqi on March 14, 2016 India, Kingdom, km جوناگڑھ, nineteenth, twentieth, United, بسری, بھولی, کہانی, کیوں کالم

تحریر: شہزاد حسین بھٹی تقسیم ہند 1947ء سے قبل ہندوستان میں 562 نوابی ریاستیں موجود تھیں جو کہ برطانوی ہندوستان کا حصہ نہیں تھیں جن میں سے صرف 14 ریاستیں پاکستان سے متصل تھیں۔ اس بنا پر ریاستوں کے الحاق کا مسئلہ ہندوستان کے لیے بڑی اہمیت کا حامل تھا۔جب ہندوستان دو قومی نظریے کی […]
By F A Farooqi on March 14, 2016 cure, disease, Germany, homeopathy, method, research ہومیو, soil, treatment, طریقہ, علاج, پیتھی صحت و تندرستی, کالم

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم مٹی کے برتنوں پر مصوری کرنے والے ایک غریب خاندان میں سیموئیل ہانیمن دس اپریل سترہ سو پچپن میں جرمنی کے شہر مائیسن میں پیدا ہوئے سیموئیل ہانی مَن نے بیماریوں کے علاج اور شفایابی کیلئے جڑی بوٹیوں سے ہومیو پیتھک طریقہ علاج دریافت کیا اور میڈیکل تعلیم مکمل […]
By F A Farooqi on March 14, 2016 Advocate, government, justice, nab انصاف, officials, pakistan, parliamentarians, pti, داعی کالم

تحریر : طارق حسین بٹ ہر آنے والا دن حکومتی بے حسی میں اضافے کا موجب بن رہا ہے جس سے حکومتی اہلکار ہٹ دھرمی پر اتر آئے ہیں۔اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا وجود نہ ہونے کے برابر ہے۔پی پی پی جس سے با اصول اپوزیشن رول کی […]
By F A Farooqi on March 14, 2016 assembly, composition, conference, Kamal, karachi, Mustafa, organization, pakistan متحدہ, politics, United, بطن-, جماعت, کراچی کالم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم رواں ماہ مارچ 2016 کی 3 تاریخ کو سابق ناظمِ کراچی مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے بعد نہ صرف کراچی بلکہ مُلکی کی سیاست میں جو سیاسی بھونچال آگیاہے اِس میں شک نہیں کہ اِس کی طاقت میں دن بدن اضافہ ہوتاہی […]
By F A Farooqi on March 14, 2016 celebrities, Chairman, Dynamic, kot, life, Sultan, train, worker شب-و, روز, زندگی, قسط-53 کالم

تحریر : انجم صحرائی کوٹ سلطان کے اس دور کی دیگر شخصیات میں چیئرمین غلام رسول سہو ،مفتی افتخارالدین ، مفتی نفیس الدین ، عبد الصمد بلوچ کے والد نمبر دار محمد رفیق بلوچ ،جام غلام محمد چیئرمین ،جام ظفر اللہ ، جام محمد اقبال ، سردار خدا بخش خان دستی ،حکیم صو فی غلام […]
By F A Farooqi on March 14, 2016 alamgir, capital, Dirt, karachi, relationship, success عالمگیر, town, کراچی کالم

تحریر : فاطمہ خان اْس کا نام عالمگیر ہے اور وہ واقعی اپنے نام کی طرح عالمگیر ثابت ہوا ہے.عالمگیر کا شہر کراچی ہے, اسی شہر کی گلیوں میں کھیلتے کودتے اس کا سارا بچپن گزرا ہے,کچھ عرصے پہلے تک وہ بھی کراچی میں بسنے والے دوسرے لوگوں کی طرح گندگی کے ڈھیر کو دیکھ […]
By Yesurdu on March 14, 2016 جوناگڑھ بھولی بسری, کہانی کیوں؟ کالم

تقسیم ہند 1947ء سے قبل ہندوستان میں 562 نوابی ریاستیں موجود تھیں جو کہ برطانوی ہندوستان کا حصہ نہیں تھیں جن میں سے صرف 14 ریاستیں پاکستان سے متصل تھیں۔ اس بنا پر ریاستوں کے الحاق کا مسئلہ ہندوستان کے لیے بڑی اہمیت کا حامل تھا۔جب ہندوستان دو قومی نظریے کی بنیاد پر دو واضح […]
By F A Farooqi on March 13, 2016 chitoor, district, loved, poet, Urdu, vocabulary, اردو, ضلع, محبانِ, چتور تارکین وطن, کالم

زبانِ اردو کی ترویج و بقا کے لیے ہر کوئی اپنی اپنی کوشش میں لگا ہوا ہے۔ اور ہر کوئی کسی نہ کسی زاوئے سے اپنا حق اور ذمہ داری ادا کرنے کی کوشش میں ضرور ہے۔ جو کہ نہایت ہی عمدہ اور مخلص بات ہے۔ اردو سے وابستگی کا مطلب یہ نہیں کہ کسی […]
By Yes 1 Webmaster on March 13, 2016 Criticism, government, men, pakistan, unjustified, Women Rights Protection Bill, بلاجواز, تحفظ حقوق خواتین بل, تنقید, حکومت, مردوں, پاکستان کالم

تحریر : سید توقیر زیدی پاکستان کو بنے ہوئے تقریباً 70 برس گزر گئے۔ اس دوران کئی فوجی اور جمہوری حکومتیں آئیں۔ آج ہم 70 برس بعد مزدوروں، خواتین مریضوں کے حقوق اور چائلڈ لیبر کی باس کرتے نظرآتے ہیں اگر ہم اسلام کو ٹھیک طرح سے پڑھ لیں تو آج سے 1400 سال پہلے […]
By Yes 2 Webmaster on March 13, 2016 Allah, blessing, Crisis, faith, life, pakistan, Water, اللہ, ایمان, بحران, زندگی, نعمت, پانی, پاکستان کالم

تحریر: نعیم الرحمان شائق پانی زندگی کے لیے کس قدر ضروری ہے، اس کا اندازہ سورۃ الانبیاء کی آیت نمبر 30 سے لگایا جا سکتا ہے ۔ اس آیت ِ مقدسہ میں ارشاد ِ باری تعالی ہے: “اور ہم نے ہر جان دار چیز کو پانی سے پیدا کیا ہے ۔ تو کیا پھر یہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 13, 2016 blunt, companionship, floods, friends, Radwan Ullah Peshawar, Saleh danger, Saleh family, خاندان, دوست, رضوان اللہ پشاوری, سیلاب, صالح ترا, صالح کند, صحبت کالم

تحریر: رضوان اللہ پشاوری آدمی کے زندگی پر صحبت کا بہت بڑا اثر ہوا کرتا ہے، اگر انسان اپنے لیے اچھے دوست بنا لیں تو ان کا اثر اس انسان کی زندگی پر ہو گا اور اگر برے دوست بنا لیں تب بھی اس کی ز ندگی پراس کا اثر ہوگا، حضرت نوح خود پیغمبر […]
By Yes 1 Webmaster on March 13, 2016 Cleanliness campaign, continues, karachi, MQM, pakistan, Prof Riffat Mazhar, Waseem Akhtar, ایم کیو ایم, جاری, صفائی مہم, وسیم اختر, پاکستان, کراچی کالم

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آجکل پاکستان میں صفائی مہم کا بڑا چرچا ہے۔ چاروں طرف ”صفائی”اور ”صفایا” ساتھ ساتھ جاری ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم نے بھارتی ”جھاڑو پارٹی” کا روپ دھار کر جھاڑو اٹھا لیے ہیں۔ دراصل ایم کیو ایم کو بھارت سے ”پیار” ہی بہت ہے اسی لیے وہ ان کی پیروی […]
By Yes 2 Webmaster on March 13, 2016 beginning, Cricket matches, education, examination, Rizwan Ullah Peshawar, second, آغاز, امتحانات, تعلیم, ثانوی, رضوان اللہ پشاوری, کرکٹ میچوں کالم

تحریر: رضوان اللہ پشاوری خوش تو ہیں ہم بھی جوانوں کی ترقی سے مگر لبِ خنداں سے نکل جاتی ہے فریاد بھی ساتھ ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ آج کل ہمارے اس مملکت خداداد میں تعلیم کا سورج غروب ہونے کو، شمع […]
By Yes 1 Webmaster on March 13, 2016 categories, government employees, Malik Aamir, notes, options, public, talagang, transfer, اختیارات, تلہ گنگ, سرکاری ملازم, عوام, نوٹس, ٹرانسفر, کیٹگری کالم

تحریر : عامر نواز اعوان محترم قارئین !یہ عام سا محاورہ ہے کہ ” جس کی لاٹھی اس کی بھینس ” یہ وہاں بو لا جا تا ہے جہاں جنگل کا قا نون ہواور عوام اپنے حق کی خاطر نہ بو لے کیو نکہ جو طاقت ور ہو گا وہ اپنا قانون چلا ئے گا […]
By Yes 2 Webmaster on March 13, 2016 Akhtar chief Chaudhry, information, Pakistani, rivers, text, World, اختر سردار چودھری, تحریر, دریائوں, عالمی دن, معلوماتی, پاکستانی کالم

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دریا کسی پہاڑ یا جھیل سے بہت سا پانی نکل کر خشکی پر دور تک بہتا چلا جاتا ہے تو اسے دریا کہتے ہیں دریا بذات خود مستقل بھی ہوتے ہیں اور معاون بھی ایک دریا دوسرے دریا میں جا گرے تو معاون کہلاتا ہے۔دنیا بھر میں دریائوں کی آگاہی […]
By Yes 1 Webmaster on March 13, 2016 end, forces, Islamic countries, military, pakistan, saudi arabia, اختتام, اسلامی ملکوں, سعودی عرب, فوجی مشقیں, فورسز, پاکستان کالم

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی شہر حفرالباطن کے شاہ خالد ملٹری سٹی میں چودہ فروری سے جاری پاکستان سمیت اکیس مسلمان ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں شمال کی گرج جمعرات کو اختتام پذیر ہو گئیں۔ مشقوں میں غیرسرکاری فورسز اور دہشت گرد جماعتوں کے ساتھ نمٹنے کے طریقہ کار کی تربیت پر خصوصی توجہ مرکوز […]
By Yes 2 Webmaster on March 13, 2016 Bushra Altaf, goodness, Society, Thinking human, World, writings, انسان, اچھائی, بشری الطاف, تحریریں, دنیا, سوچ, معاشرے کالم

تحریر: بشری الطاف ایک لکھاری کی تحریر ہی اسکا سب سے بڑا اثاثہ ہوتی ہے. ایک تحریر میں وہ اپنی سوچ، اپنے جذبات، اپنے احساسات، اپنے خیالات کو لفظوں کی زبان دینے کی کوشش کرتا ہے. کبھی یہ کوشش محض اپنے غم کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے ہوتی ہے تو کبھی معاشرے کی اچھائیوں […]