counter easy hit

کالم

مسلح ہو جائیے

مسلح ہو جائیے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری سپنی تو سینکڑوں سنپولیے جنتی ہے۔اور پھر فوری اپنے ہی بچوں کو کھانا شروع کردیتی ہے جو ادھر ادھر کھسک جاتے ہیں وہ بچ رہتے ہیں ۔یہ دنیا اور زمین و آسمان کے واحد مالک کا حکم ہے۔ کہ سپنی اپنے بچوں کو کھاتی ہے اگر یہ عمل نہ […]

محبانِ اردو اور ضلع چتور

محبانِ اردو اور ضلع چتور

تحریر : احمد نثار زبانِ اردو کی ترویج و بقا کے لیے ہر کوئی اپنی اپنی کوشش میں لگا ہوا ہے۔ اور ہر کوئی کسی نہ کسی زاوئے سے اپنا حق اور ذمہ داری ادا کرنے کی کوشش میں ضرور ہے۔ جو کہ نہایت ہی عمدہ اور مخلص بات ہے۔ اردو سے وابستگی کا مطلب […]

اسے جو موت کہتے ہیں تو یارب بار بار آئے

اسے جو موت کہتے ہیں تو یارب بار بار آئے

غالباً1991ء کاسال تھا جب میں نے ماہنامہ ضیائے حرم لاہور میں غازی علم دین شہید پر رائے محمد کمال کا لکھا ہوامضمون پڑھا۔ فاضل مصنف نے جس خوبصورت پیرائے میں غازی علم دین شہید ؒ کی حیات مقدسہ،ان کی شہادت کا محرک بننے والے اس واقعہ اور نماز جنازہ کی جزئیات کو بیان کیااس کو […]

عورتوں کے حقوق اور عالمی دن

عورتوں کے حقوق اور عالمی دن

دنیابھر کی طرح پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا گیااس دن خواتین کے حقوق کیلئے کی گئی کوششوں کو سراہا گیا ،سوشل میڈیا اخبارات ٹی وی پر عورتوں کے حقوق کیلئے پروگرام نشر کئے گئے کالم لکھے گئے یونیورسٹیز میں سائیکل ریس وغیرہ وغیرہ ،جب بھی دنیا بھر میں مخصوص دن منائے جاتے […]

کرکٹ، اک نشہ

کرکٹ، اک نشہ

تحریر : راؤ اسامہ منور ہمارے ہاں دو قسم کے طبقات پاۓ جاتے ہیں. ۱.بالائی طبقہ ۲.عوامی طبقہ بالائی طبقہ کی ۲ خصوصیات ہیں ۱.با اختیار ۲.بڑا ہوشیار اگر اس طبقے کےاختیارات اور ہوشیاری قومی مفاد کیلیے استعمال ہو تو قوم ترقی کرتی ہے، دوسری صورت میں اقوامِ عالم میں ذلیل ہو کر رہ جاتی […]

تھر میں تھر تھراتی انسانیت

تھر میں تھر تھراتی انسانیت

ِِ تحریر : آر ایس مصطفی تھرپارکر سندھ کے 24 اضلاع میں سے سب سے بڑا لیکن نہایت پسماندہ ضلع ہے اس کا کل رقبہ 19,638 مربع کلو میٹر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 955,812 نفوس پر مشتمل ہے۔ تاہم اب اس کی آبادی 13 لاکھ کے قریب بتائی جاتی […]

بالآخر قومی کرکٹ ٹیم بھارت روانہ ہو گئی

بالآخر قومی کرکٹ ٹیم بھارت روانہ ہو گئی

تحریر : عبدالرزاق پاکستانی حکومت گومگو کا شکار رہی کہ قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنا چاہیے یا نہیں۔ وجہ صاف ظاہر ہے کیونکہ ہندوستان کی پر تشدد سرزمین سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مسلسل دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں اور اس صورتحال میں کرکٹ ٹیم کو بھارت روانہ کرنا کسی بھی ممکنہ خطرے کا […]

اسلام اور ملا گیری

اسلام اور ملا گیری

تحریر: سجاد گل کیا خوب مقولہ ہے کہ اس بیمار معاشرے کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ یہاں سب کو اپنی دنیا کی اور دوسروں کی آخرت کی فکر ہے”بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی، چچا نورا نے مولوی صاحب کا پر جوش خطاب سنا، جس میں مولوی صاحب چیخ چیخ […]

موجودہ صورتحال میں مہاجر کیا کریں؟

موجودہ صورتحال میں مہاجر کیا کریں؟

تحریر : عمران احمد راجپوت انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کے تھوڑے ہی عرصے بعد اِس ملک پر ایک خاص قسم کا گروہ قابض ہوگیا جس نے نہ صرف عوام کو اپنے زیرتسلط کرنا چاہا بلکہ اپنی اجاراداری کو دوام بخشنے کیلئے ایسی پالیسی وضع کیں جس کی بدولت ملک کی باگ دوڑ ان لوگوں […]

میرے حبیب جالب

میرے حبیب جالب

تحریر: احتشام جمیل شامی جالب کا پیدائشی نام حبیب احمد تھا۔ والد کا اسم گرامی عنایت اللہ اور والدہ کا رابعہ بصری تھا۔ انکی پیدائش 26 فروری 1929 کو میانی افغاناں ، ضلع ہوشیار پور میں ہوئی۔ ابتد ائی تعلیم اینگلو عربک اسکول دہلی میں نویں تک حاصل کی۔ تعلیم ادھوری رہی۔ ابتدائی عمر میں […]

گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کا نصاب تعلیم

گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کا نصاب تعلیم

تحریر : محمد ریاض پرنس اس وقت ہر والدین کی خواہش ہے کہ اس کے بچے اچھے سکولوں میں تعلیم حاصل کریں ۔پاکستان میں تقریباً 70فیصد والدین اس وقت اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم سے آراستہ کروانے کے لئے کوشاں ہیں ۔ مگر وہ ناواقف ہیں کہ پرائیویٹ سکولوں کے اندر تعلیم کا […]

حیا

حیا

تحریر: زینب ملک ندیم حیا کے معنوں میں عربوں میں اختلاف هے -بعض لوگ کہتے ہیں “حیا”وہ خلق جو اچهے کام کرنے اور برے افعال چهوڑنے پر ابهاڑتا هے یوم حجاب منانے کا فیصلہ آج سے محص چند سال قبل ہوا جبکہ امت مسلمہ اس خوبصورت تحفے کو کئیں سالوں سے اپنائے ہوئے ہیں ہر […]

تھر پارکر میں رقص بسمل

تھر پارکر میں رقص بسمل

تحریر : راشد علی راشد اعوان ہڈیوں کے ڈھانچے اور چہرے پر ابھرے دانتوں کی سفیدی سے لگ رہا تھا کہ وہ کسی انسان ہی کا بچہ ہے،بے جان سانسیں خبر دے رہی تھیں کہ زندگی کی ڈور سے اب ناطہ ٹوٹا مگر بے جان جسم و جان کی چلتی نبضیں زندگی کا پتہ دے […]

سوال یہ ہے

سوال یہ ہے

تحریر: کوثر ناز کچھ دن سے سوال تعلیم ذہن میں بے طرح سے گردش کر رہا ہے سوال کا جواب اس چھوٹے سے ذہن میں آکر سما نہیں رہا ہے۔ تعلیم کا مطلب کیا ہے ذہن پر زور ڈالیں تو ذہن میں کچھ خصاصیات آسماتی ہیں کہ تعلیم یافتہ شخص یا خاتون مہذب ہوں گی […]

خاتون خانہ

خاتون خانہ

تحریر: ثوبیہ اجمل اس حقیقت سے تو سب ہی آشنا ہی کے گھر کس نظام مرد ور عورت یعنی میں ور بیوی مل کر چلتے ہن ، مرد ملازمت کرتے ہن گھر کے اخراجات کے لئے ور عورتیں گھر کا کاموں کی زمادری اٹھاتی ہیں ،جن میں گھر کے تمام کم ور بچوں کو سنبھالنے […]

لاہور پارکنگ کمپنی کس لئے؟

لاہور پارکنگ کمپنی کس لئے؟

تحریر: شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ ،لاہور لاہور شہر میں آج کل ترقیاتی منصوبوں کے باعث عام لوگوں کو ٹریفک معاملات میں کا فی پریشانی اٹھانا پڑتی ہے مگراِس کے ساتھ ہی مقامی انتظامیہ کی طرف سے عام لوگوں کو ایک نئے کام کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے جس کا نام” لاہور پارکنگ کمپنی […]

نفاذ اردو سے گریز کیوں

نفاذ اردو سے گریز کیوں

تحریر: رانا اعجاز حسین آج سے تقریباً چھ ماہ قبل 8 ستمبر 2015ء کے دن عدالت اعظمیٰ پاکستان کے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل تین رکنی بنچ نے نفاذ اردو کا تاریخ ساز فیصلہ سنایا تھا۔ فیصلے میں جوائنٹ سیکرٹری کابینہ […]

کیا ملک اپنی اصل منزل کی جانب گامزن ہو رہا ہے

کیا ملک اپنی اصل منزل کی جانب گامزن ہو رہا ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کسی کو موجودہ حکومت سے لاکھ اختلافات ہوں تو ہوں مگر اُسے یہ ایک بات ضرور مانی ہوگی کہ آج اِس حکومت نے قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دباکرہی صحیح مگر مُلک اور قوم کی ترقی و خوشحالی کے خاطر جو قدم اُٹھائے ہیں وہ کسی نہ […]

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔ سولہ سے بیس

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔ سولہ سے بیس

تحریر : سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 16۔۔۔۔غم ۔۔۔۔۔۔ اسلم نے بہت دن بعد الطاف حسین کی تقریر سنی تھی وہ کہنے لگا بھائی کبھی کبھی گاکر بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں جب ذوالفقار مرزا نے بھائی کے خلاف پریس کانفرس کی تو بھائی نے ذوالفقار مرزا کو گاکر دھمکی […]

اپنے بچوں کا بچپن بچائیں

اپنے بچوں کا بچپن بچائیں

تحریر: ممتاز ملک پیرس کل تک ہم لوگ سنا کرتے تھے کہ لڑکیوں کی عزت بہت نازک ہے اس کی حفاظت کریں . لڑکیاں گھر سے اکیلی نہ جائیں . دیر تک گھر سے باہر نہ رہیں . لڑکیاں یہ نہ کریں وہ نہ کریں . زیادہ دوست نہ بنائیں وغیرہ وغیرہ لیکن کیا آج […]

پنجابی فلم “ووہٹی دا نوکر” کا عملی نفاذ

پنجابی فلم “ووہٹی دا نوکر” کا عملی نفاذ

تحریر : ملک ارشد جعفری پنجاب میں حقوق نسواں بل مشہور پنجابی فلم “ووہٹی دا نوکر”کا عملی نفاذ ہے جو کہ بقول مولانا فضل الرحمن گھر سے خادم اعلیٰ پنجاب کا ایسا کارنامہ ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مسلم معاشرے میں ایک محفوظ خاندانی نظام راج ہے جس کی وجہ سے ہمارے ہاں […]

کراچی ، متحدہ اور “را” کے ایجنٹ

کراچی ، متحدہ اور “را” کے ایجنٹ

تحریر: واٹسن سلیم گِل کراچی اس وقت تاریخ کے انتہائ نازک دور سے گُزر رہا ہے ۔ پاکستانی قوم میں کراچی کے حوالے سے نہایت بے چینی پائ جاتی ہے ۔ کیوں کے کراچی کی بقا پاکستان کی بقا ہے ۔ کراچی کی سیاسی خبروں میں ہر روز کوئ نہ کوئ نیا دھماکا ہو رہا […]

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تحریر : کرن ناز تھر پارکر سے بچوں کی اموات اور زندگی کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کی تواتر سے آنی والی خبروں نے میرے اندر موجود صحافی کو جھنجوڑ کر رکھ دیا اور مجھ میں خود وہاں جاکر صورتحال کا جائزہ لینے کا اشتیاق پیدا ہوگیا ۔ بالآخر جنور ی کی اکیس تاریخ […]

معاشرے میں عورت کا کردار

معاشرے میں عورت کا کردار

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی 8مارچ 2016ء کو خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔خواتین کا عالمی دن سب سے پہلے 28فروری 1909ء کو منایا گیا۔1977ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو ہر سال 8 مارچ کو باقاعدہ طور پہ منائے جانے کا اعلان کیا۔پاکستان […]