counter easy hit

سٹی نیوز

ماجد بن احمد نے دی سی او گجرات لیا قت علی چٹھہ کی نگرانی میں جلال پور جٹاں سستے رمضان بازار کا دورہ کیا

ماجد بن احمد نے دی سی او گجرات لیا قت علی چٹھہ کی نگرانی میں جلال پور جٹاں سستے رمضان بازار کا دورہ کیا

گجرات ( نما ئندہ خصو صی ) گزشتہ روز ڈی او سی گجرات و انچارج رمضا ن سستا بازار جلال پور جٹاں ماجد بن احمد نے دی سی او گجرات لیا قت علی چٹھہ کی نگرانی میں جلال پور جٹاں سستے رمضان بازار میں خریداری کر نے والے شہریوں کے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے […]

رائے اعجاز الحق کو دوبارہ ڈی پی او گجرات لگانے کا امکان ہے

رائے اعجاز الحق کو دوبارہ ڈی پی او گجرات لگانے کا امکان ہے

گجرات ( نما ئندہ خصو صی ) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کے او ایس ڈی بننے کے بعد گجرات میں تعینات رہنے والے سابق ڈی سی او رائے اعجاز الحق کو دوبارہ ڈی پی او گجرات لگانے کا امکان ہے ۔قبل از یں رائے اعجاز الحق نے گجرات میں بہترین ڈی پی […]

اﷲتعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر ما ئے،محمد انور شیخ

اﷲتعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر ما ئے،محمد انور شیخ

گجرات ( نما ئندہ خصو صی ) گجرات پریس کلب کے صدر و سینئر صحافی محمد انور شیخ نے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلا عات عبدالرزاق سلیمی کے والد محترم اور اپو زیشن لیڈر چوہدری غلام عباس ملہی کی وفا ت پر گہرے غم کا اظہا ر کر تے ہوئے کہا کہ […]

شہباز گل نے گزشتہ روز یو نین کونسل چھ مھلہ کرشنا گلی بہا ر مدینہ کی دونون اطراف ہنگا می بنیادوں پر نالیو ں کی صفائی کر وائی

شہباز گل نے گزشتہ روز یو نین کونسل چھ مھلہ کرشنا گلی بہا ر مدینہ کی دونون اطراف ہنگا می بنیادوں پر نالیو ں کی صفائی کر وائی

گجرات ( نما ئندہ خصو صی ) چیف آفیسر بلدیہ گجرات چو ہدری عظمت فرید کی نگرانی میں سینتری سپر وائزر شہباز گل نے گزشتہ روز یو نین کونسل چھ مھلہ کرشنا گلی بہا ر مدینہ کی دونون اطراف ہنگا می بنیادوں پر نالیو ں کی صفائی کر وائی ۔گجرات پریس کلب کے صدر اور […]

شہبا زشر یف پارک میں معذور افراد کے لیے ٹیکنیکل اسپیشل پرسن ادارہ بنا ئیں،لالہ جی سعید مرزا

شہبا زشر یف پارک میں معذور افراد کے لیے ٹیکنیکل اسپیشل پرسن ادارہ بنا ئیں،لالہ جی سعید مرزا

گجرات(نما ئندہ خصو صی)ممبر امن کمیٹی گو جر نوالہ ڈویزن لالہ جی سعید مرزا نے ایک بیا ن میں وزیر اعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب ڈی سی او گجرات لیا قت علی چٹھہ سے مطالبہ کر تے ہو ئے کہا ہے کہ شہبا زشر یف پارک میں معذور افراد کے لیے ٹیکنیکل اسپیشل پرسن ادارہ […]

محکمہ موسمیات کی 29 رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی 29 رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے خوشخبری دی ہے کہ اس بار انتیس روزے ہونے کا قوی امکان ہے ، چھ جولائی بروز بدھ کو عید ہو سکتی ہے اسلام آباد (یس اُردو) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس تو 29 ویں روزے کو ہو گا لیکن محکمہ موسمیات نے ابھی سے […]

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران موسم شدید گرم رہنے کا امکان

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران موسم شدید گرم رہنے کا امکان

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے کراچی (یس اُردو) کراچی سمیت سندھ بھر آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران گرمی کی شدت برقرار رہے گی ، کراچی میں پارہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے […]

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد زخمی

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد زخمی

لاہور کے علاقے پرانا راوی پل پھاٹک نمبر پانچ کے قریب گھر کے مکین بے خبر سوئے ہوئے تھے کہ چھت اچانک اوپر آگری لاہور (یس اُردو) لاہور میں خستہ حال مکان کی چھت اپنے ہی مکینوں پر آگری، ملبے تلے دب کر چھ افراد زخمی ہو گئے ۔لاہور کے علاقے پرانا راوی پل پھاٹک […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی امجد صابری قتل اور اویس شاہ اغوا کیس پر جےآئی ٹی کی منظوری

وزیر اعلیٰ سندھ کی امجد صابری قتل اور اویس شاہ اغوا کیس پر جےآئی ٹی کی منظوری

دونوں جے آئی ٹیز میں پولیس افسروں سمیت ایجنسیوں کے افسر بھی شامل ہوں گے ، جے آئی ٹیز اب تک گرفتار ملزموں سے بھی پوچھ گچھ کرے گی کراچی(یس اُردو) کراچی میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے امجد صابری قتل کیس اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ اغوا […]

کراچی : گلبائی گودام میں لگی آگ پر 25 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی : گلبائی گودام میں لگی آگ پر 25 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

گذشتہ روز کراچی میں گلبائی سمیت تین مقامات پر آگ لگی مگر انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ، لوڈشیڈنگ اورپانی کی کمی سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کراچی (یس اُردو) کراچی میں گلبائی کے ٹائر گودام میں لگی آگ پر 25 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، آتشزگی سے کروڑوں […]

امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد فنکار خوفزدہ، سیکیورٹی کا مطالبہ

امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد فنکار خوفزدہ، سیکیورٹی کا مطالبہ

کراچی میں امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد فنکار خوفزدہ ہو گئے۔ زیبا بختیار، ماریہ واسطی، فیصل قریشی، فخر عالم اور دیگر ڈیفنس تھانے پہنچ گئے۔ پولیس سے سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی: (یس اُردو) امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد فنکار برادری خوفزدہ ہو گئی۔ میرا، زیبا بختیار، ماریہ […]

پشاور اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز زلزلہ

پشاور اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز زلزلہ

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں مسلسل دوسرے دن زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پشاور: (یس اُردو) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مزکز افغانستان اور تاجکستان بارڈر تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف […]

ایس ایس پی سائوتھ ڈاکٹر فاروق کے تبادلے کا نوٹیفیکشن واپس

ایس ایس پی سائوتھ ڈاکٹر فاروق کے تبادلے کا نوٹیفیکشن واپس

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ بھی سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے دست راز کے سامنے بے بس ہیں۔ 48 گھنٹے قبل ہی ایس ایس پی سائوتھ کے تبادلے کا نوٹیفیکشن واپس لے لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی سندھ کی ایک اہم سیاسی شخصیت کے دست راز کے […]

عاشقِ رسول ﷺ امجد صابری قوال نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا

عاشقِ رسول ﷺ امجد صابری قوال نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور ) عاشقِ رسول ﷺ امجد صابری قوال نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا دہشت گردوں نے ظلم کی انتہا کردی اور اس واقع پر شدید مذمت کرتے ہیں تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) سرائے عالمگیرکے عہدیداران نے ان خیالات کا اظہار تعزیتی اجلاس میں کیا تفصیل کے مطابق سچے […]

راجہ واحد حسین ،راجہ شاھد حسین کے چچا جان نمبر دار راجہ محمدزاہد کے بھائی راجہ محمداسلم مرحوم کے ختم قل میں عالم امڈ آیا ،

راجہ واحد حسین ،راجہ شاھد حسین کے چچا جان نمبر دار راجہ محمدزاہد کے بھائی راجہ محمداسلم مرحوم کے ختم قل میں عالم امڈ آیا ،

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور )پنڈ عزیز کی ممتاز شخصیات وائس چیئر مین یوسی منڈی بھلوال راجہ واحد حسین ،راجہ شاھد حسین کے چچا جان نمبر دار راجہ محمدزاہد کے بھائی راجہ محمداسلم مرحوم کے ختم قل میں عالم امڈ آیا ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں پنڈ عزیز کی ممتاز شخصیات نمبردار راجہ […]

لگتا ہے حکمرانوں نے ہمارا جینے کا حق چھیننے کا منصو بہ بنا لیا ہے،خواجہ سراؤں نے بجٹ کو مسترد کردیا

لگتا ہے حکمرانوں نے ہمارا جینے کا حق چھیننے کا منصو بہ بنا لیا ہے،خواجہ سراؤں نے بجٹ کو مسترد کردیا

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور )بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے ،لگتا ہے حکمرانوں نے ہمارا جینے کا حق چھیننے کا منصو بہ بنا لیا ہے،خواجہ سراؤں نے بجٹ کو مسترد کردیا، تفصیل کے مطابق خواجہ سراؤں نیلی ،ماہ نور ،ببلی ،بلونے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صرف اورصرف کاغذی کاروائیوں میں […]

آتشی اسلحہ سے مسلح 4نامعلوم ڈاکوؤں کیری ڈبہ ،لاکھوں روپے نقدی و قیمتی سامان چھین کر فرار

آتشی اسلحہ سے مسلح 4نامعلوم ڈاکوؤں کیری ڈبہ ،لاکھوں روپے نقدی و قیمتی سامان چھین کر فرار

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور )آتشی اسلحہ سے مسلح 4نامعلوم ڈاکوؤں کیری ڈبہ ،لاکھوں روپے نقدی و قیمتی سامان چھین کر فرار ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں بھلوال کا رہائشی راجہ اختر علی اپنی گاڑی کیری ڈبہ نمبری SZ312پر سوار ہوکر اپنے گھر جارہا تھا کہ منڈی بہاؤالدین روڈ بھلوال غربی لنک کے […]

رواں ہفتہ سرائے عالمگیر لہولہان :اقدام خود کشی سمیت مختلف حادثات میں9افرادجابحق

رواں ہفتہ سرائے عالمگیر لہولہان :اقدام خود کشی سمیت مختلف حادثات میں9افرادجابحق

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور )رواں ہفتہ سرائے عالمگیر لہولہان :اقدام خود کشی سمیت مختلف حادثات میں9افرادجابحق عورت سمیت10 افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر میں رواں ہفتہ کے دوران سرائے عالمگیر نیا روڈ پر ٹرالے و موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں سمبلی کا رہائشی 45سالہ راجہ ظفر اقبال ولد راجہ […]

قصبہ محلہ ، ، یوسف شاہ والی گلی ، موتی مسجد والی گلی ، محمد پورہ محلہ میں گندگی کے ڈھیر ، انتظامیہ لسی پی کر سورہی

قصبہ محلہ ، ، یوسف شاہ والی گلی ، موتی مسجد والی گلی ، محمد پورہ محلہ میں گندگی کے ڈھیر ، انتظامیہ لسی پی کر سورہی

لالہ موسیٰ (مہر عاطف )لالہ موسیٰ قصبہ محلہ ، سرکل روڈ چاند والی گلی ، مشتاق بٹ ہوٹل والی گلی ، اعظم تھانیدار والی گلی ، یوسف شاہ والی گلی ، موتی مسجد والی گلی ، محمد پورہ محلہ میں گندگی کے ڈھیر ، انتظامیہ لسی پی کر سورہی ہے گزشتہ دو ہفتوں سے اخبارات […]

چوہدری وقار کے والد چوہدری اکبر جو کہ گزشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پاگئے

چوہدری وقار کے والد چوہدری اکبر جو کہ گزشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پاگئے

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز کاروباری سماجی شخصیت چوہدری وقار کے والد چوہدری اکبر جو کہ گزشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پاگئے تھے ،ہم ان کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے ان خیالات کا اظہار ممتاز کاروباری سماجی شخصیت مہر صفدر […]

ملک محمد زمان آف گنجہ کا بی ایچ یو کیلئے پانچ ہزار روپے کا عطیہ

ملک محمد زمان آف گنجہ کا بی ایچ یو کیلئے پانچ ہزار روپے کا عطیہ

لالہ موسیٰ (مہر عاطف )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی رضوان الیکٹراک سٹور چاندی چوک لالہ موسیٰ ملک محمد زمان آف گنجہ کا بی ایچ یو کیلئے پانچ ہزار روپے کا عطیہ تفصیلات کے مطابق ممتاز سماجی کاروباری شصخیت ایم ڈی رضوان الیکٹراک سٹور چاندی چوک لالہ موسیٰ ملک محمد زمان گنجہ کا بی ایچ […]

ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ لیاقت علی کو امن وامان کی صورتحال کو مثالی بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ملک ناصر علی

ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ لیاقت علی کو امن وامان کی صورتحال کو مثالی بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ملک ناصر علی

لالہ موسیٰ (مہر عاطف )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت ملک برادری ضلع گجرات کے صدر ملک ناصر علی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ لیاقت علی کو یہاں پر تعینات ہونے اور امن وامان کی صورتحال کو مثالی بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان […]