counter easy hit

آتشی اسلحہ سے مسلح 4نامعلوم ڈاکوؤں کیری ڈبہ ،لاکھوں روپے نقدی و قیمتی سامان چھین کر فرار

4 unidentified

4 unidentified

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور )آتشی اسلحہ سے مسلح 4نامعلوم ڈاکوؤں کیری ڈبہ ،لاکھوں روپے نقدی و قیمتی سامان چھین کر فرار ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں بھلوال کا رہائشی راجہ اختر علی اپنی گاڑی کیری ڈبہ نمبری SZ312پر سوار ہوکر اپنے گھر جارہا تھا کہ منڈی بہاؤالدین روڈ بھلوال غربی لنک کے قریب آتشی اسلحہ سے مسلح 4نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک کر کیری ڈبہ ،2لاکھ61ہزار روپے نقدی و دیگر قیمتی سامان چھین کر فرار ہوگئے ،پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر نے مدعی کی رپورٹ پر قانونی کاروائی کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ۔