counter easy hit

ملک محمد زمان آف گنجہ کا بی ایچ یو کیلئے پانچ ہزار روپے کا عطیہ

Malik Mohammad

Malik Mohammad

لالہ موسیٰ (مہر عاطف )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی رضوان الیکٹراک سٹور چاندی چوک لالہ موسیٰ ملک محمد زمان آف گنجہ کا بی ایچ یو کیلئے پانچ ہزار روپے کا عطیہ تفصیلات کے مطابق ممتاز سماجی کاروباری شصخیت ایم ڈی رضوان الیکٹراک سٹور چاندی چوک لالہ موسیٰ ملک محمد زمان گنجہ کا بی ایچ یو گنجہ کیلئے پانچ ہزار روپے کا عطیہ انہوں نے کہا کہ اس ہسپتال میں ضروری ادویات رکھی جائیں تاکہ یہاں آنے والے مریضوں کو ہر ممکن ریلیف مل سکے ہم انشاء اللہ آئندہ بھی ہسپتال کیلئے تعاون کرتے رہیں گے انچارج ڈاکٹر شہباز ملک کوشاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انچارج بی ایچ یو گنجہ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ملک ودیگر سٹاف نے ملک محمد زمان کا شکریہ ادا کیا