counter easy hit

اﷲتعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر ما ئے،محمد انور شیخ

Anwar Shaikh

Anwar Shaikh

گجرات ( نما ئندہ خصو صی ) گجرات پریس کلب کے صدر و سینئر صحافی محمد انور شیخ نے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلا عات عبدالرزاق سلیمی کے والد محترم اور اپو زیشن لیڈر چوہدری غلام عباس ملہی کی وفا ت پر گہرے غم کا اظہا ر کر تے ہوئے کہا کہ اﷲتعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر ما ئے ارو سوگوران کو صبر جمیل دے ۔