counter easy hit

شہباز گل نے گزشتہ روز یو نین کونسل چھ مھلہ کرشنا گلی بہا ر مدینہ کی دونون اطراف ہنگا می بنیادوں پر نالیو ں کی صفائی کر وائی

Shahbaz Gul

Shahbaz Gul

گجرات ( نما ئندہ خصو صی ) چیف آفیسر بلدیہ گجرات چو ہدری عظمت فرید کی نگرانی میں سینتری سپر وائزر شہباز گل نے گزشتہ روز یو نین کونسل چھ مھلہ کرشنا گلی بہا ر مدینہ کی دونون اطراف ہنگا می بنیادوں پر نالیو ں کی صفائی کر وائی ۔گجرات پریس کلب کے صدر اور سینئر صحافی محمد انور اور چیف آفیسر چوہدری عظمت فرید کی نگرانی میں گلی نالیوں کی صفا ئی نہ ہو نے کی وجہ سے نالیوں کے گندے پانی کی وجہ سے نما زیوں کو مشکلات کا سا منا تھا صفا ئی کروانے پر اہل علاقہ نے چیف آفیسر بلدیہ عظمت فرید اور سینئر صحافی محمد انور شیخ کو زبردست الفا ظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔