counter easy hit

ایس ایس پی سائوتھ ڈاکٹر فاروق کے تبادلے کا نوٹیفیکشن واپس

South Kashmir

South Kashmir

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ بھی سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے دست راز کے سامنے بے بس ہیں۔ 48 گھنٹے قبل ہی ایس ایس پی سائوتھ کے تبادلے کا نوٹیفیکشن واپس لے لیا گیا۔
کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی سندھ کی ایک اہم سیاسی شخصیت کے دست راز کے سامنے بے بس دیکھائی دیتے ہیں۔ 48 گھنٹے قبل ہی ایس ایس پی سائوتھ ڈاکٹر فاروق کے تبادلے کا نوٹیفیکشن واپس لے لیا گیا۔ ڈاکٹر فاروق کو دوبارہ ایس ایس پی سائوتھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر فاروق کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کے اغوا کے معاملے پر ہٹایا گیا تھا۔