counter easy hit

سٹی نیوز

سندھ ہائیکورٹ نے ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی

سندھ ہائیکورٹ نے ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی

معاملہ سپریم کورٹ میں ہے ، پہلے وہاں سے کوئی فیصلہ آجائے اس کے بعد سماعت کریں گے :عدالت کا جواب کراچی (یس اُردو) ایان علی کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا دروازہ بند ہوگیا ، عدالت نے ماڈل گرل کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ہونے کے باعث مسترد کردی ، ہر […]

پاکستان رینجرز نے ڈاکٹر عاصم اور وسیم اختر کی بیرون ملک روانگی کو چیلنج کر دیا

پاکستان رینجرز نے ڈاکٹر عاصم اور وسیم اختر کی بیرون ملک روانگی کو چیلنج کر دیا

وسیم اختر سنگین مقدمات میں ضمانت پر ہیں لیکن عدالت نے رینجرز کا موقف سنے بغیر وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی :رینجرز کراچی (یس اُردو ) پاکستان رینجرز نے ڈاکٹرعاصم اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات میں ملوث کراچی کے نامزد مئیر وسیم اختر کی بیرون ملک جانے کی اجازت […]

اویس شاہ اغوا ، امجد صابری قتل ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اویس شاہ اغوا ، امجد صابری قتل ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ ، گورنر ، ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ اور دیگر حکام بھی شریک ہوں گے کراچی (یس اُردو ) وزیر اعلیٰ سندھ کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں اویس شاہ کے اغواء اور امجد صابری کے قتل کی تحقیقات […]

غلط کام کرنے والوں کو کان سے پکڑ کر باہر نکال دیں گے :سید منصور علی شاہ

غلط کام کرنے والوں کو کان سے پکڑ کر باہر نکال دیں گے :سید منصور علی شاہ

انصاف کی فراہمی کیلئے بروقت اقدامات کئے جائیں گے ، غلط کام کرنے والا کوئی بھی ہو کارروائی کی جائے گی :چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا تقریب حلف برداری سے خطاب لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے عدالت عالیہ کے 45 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا […]

لاہور :انٹرمیڈیٹ امتحانات ، انگریزی کا پرچہ آئوٹ ہونے پر تین افراد ذمہ دار قرار

لاہور :انٹرمیڈیٹ امتحانات ، انگریزی کا پرچہ آئوٹ ہونے پر تین افراد ذمہ دار قرار

گورنمنٹ ہائی سکول غازی آباد کے سینئر سبجیکٹ ٹیچر محمد عمران ، ایک اکیڈمی کے مالک نزاکت علی اور ذکاء الرحمن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور (یس اُردو ) لاہور بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ آؤٹ ہونے کے معاملہ میں 3 افراد کو ذمہ دار قرار دے دیا […]

پولیس افسروں کی آئوٹ آف ٹرن پروموشن کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا

پولیس افسروں کی آئوٹ آف ٹرن پروموشن کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا

نو ہزار پولیس اہلکار متاثر ، متاثرہ افسروں نے آئندہ حکمت عملی طے کرنے کیلئے بدھ کو بادشاہی مسجد میں اجلاس طلب کر لیا لاہور (یس اُردو) پولیس افسروں کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن کا معاملہ طے نہ پاسکا ، مذاکرات کئے جائیں یا سڑکوں پر آیا جائے ، متاثرہ افسروں نے آئندہ لائحہ عمل […]

حکومت کی جانب سے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان

حکومت کی جانب سے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان

5 سے 8 تک عید کی تعطیلات ہوں گی ، ہفتہ اتوار کی چھٹیاں ساتھ ملائی جائیں تو نصف درجن چھٹیاں ہوجائیں گی اسلام آباد (یس اُردو) عید الفطر پر پانچ سے آٹھ جولائی تک چار چھٹیاں ہوں گی ، وزارت داخلہ نے منگل سے جمعے تک کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، […]

ملتان :بسکٹ فیکٹری کی چھت گرنے سے 8 مزدور زخمی

ملتان :بسکٹ فیکٹری کی چھت گرنے سے 8 مزدور زخمی

حادثہ عمارت کی بوسیدگی کے باعث پیش آیا ، مزدوروں کو ساتھیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے نکالا ملتان (یس اُردو ) ملتان میں بسکٹ فیکٹری کی عمارت گرنے سے 8 مزدور ملبے تلے دب گئے جنہیں ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد ساتھی مزدوروں نے زخمی حالت میں نکال لیا ۔ […]

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کو جلد بازیاب کرایا جائے :فاروق ستار

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کو جلد بازیاب کرایا جائے :فاروق ستار

وفاق اور صوبائی حکومت کی جانب سے ذمہ داریاں پوری نہ ہونے سے عوام اور ریاست کے درمیان فاصلوں میں اضافہ ہورہا ہے :جسٹس سجاد علی شاہ سے ملاقات میں گفتگو کراچی (یس اُردو ) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ملاقات کی […]

ن لیگ کی پالیسیوں سے مزدور اور کسان بے حالی کا شکار ہوگئے :جہانگیر ترین

ن لیگ کی پالیسیوں سے مزدور اور کسان بے حالی کا شکار ہوگئے :جہانگیر ترین

حکمران جماعت حالات کی بجائے اپنی سہولت کے مطابق منصوبہ بندی کرتی ہے ، حکومت حالات درست کرے ورنہ گھر چلی جائے :رہنما تحریک انصاف اسلام آباد (یس اُردو) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ن لیگ حقائق کے بجائے سہولت کے مطابق منصوبہ بندی کرتی ہے ، بے […]

پیپلزپارٹی کا ریفرنس جھوٹ کا پلندا ہے ، طلال چوہدری

پیپلزپارٹی کا ریفرنس جھوٹ کا پلندا ہے ، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ قانونی جنگ لڑے گی اور ثابت کرے گی کہ پیپلزپارٹی کا ریفرنس جھوٹ کا پلندہ ہے ۔ پیپلز پارٹی کے ریفرنس دائر کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہاکہ پیپلزپارٹی 5 سالہ دور اور سندھ میں […]

گزشتہ ایک ماہ کے دوران ریسکیو15گجرات پر54510بوگس اور غیر ضروری کالیں موصول ہوئیں

گزشتہ ایک ماہ کے دوران ریسکیو15گجرات پر54510بوگس اور غیر ضروری کالیں موصول ہوئیں

گجرات(صغیر احمد قمر)گزشتہ ایک ماہ کے دوران ریسکیو15گجرات پر54510بوگس اور غیر ضروری کالیں موصول ہوئیں ،جس کووجہ سے عام شہریوں کو پولیس ایمرجنسی سروس حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا ۔ڈی پی او گجرات کامران ممتاز نے انچار ج 15کو سختی سے حکم دیا ہے کہ آئندہ فحش ،غیر ضروری کالیں کرنے والوں […]

شکیل افضل بھٹی کو CPLCضلع گجرات کا ممبر نامزد ہونے پر دج کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک

شکیل افضل بھٹی کو CPLCضلع گجرات کا ممبر نامزد ہونے پر دج کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک

گجرات(صغیر احمد قمر)تاجر اتحاد گروپ ریلوے روڈ کے سرپرست شیخ فضل باری اور سینئر نائب صدر شکیل افضل بھٹی کو CPLCضلع گجرات کا ممبر نامزد ہونے پر دج کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ٹریڈرایسوسی ایشن ریلوے روڈ گجرات کے صدر آفتاب احمد قریشی نے اپنے ایک بیان […]

حاجی ساجد بشیر کی زیر قیادت ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی حاجی اورنگزیب بٹ سے ملاقات کی

حاجی ساجد بشیر کی زیر قیادت ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی حاجی اورنگزیب بٹ سے ملاقات کی

گجرات(صغیر احمد قمر) نیو سرکاری سبز منڈی فیز1کے وفد نے حاجی ساجد بشیر کی زیر قیادت ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی حاجی اورنگزیب بٹ سے ملاقات کی اور ایڈمنسٹریٹر بننے پر مبارک باد پیش کی مٹھائی اور قہوہ سے تواضع کی نیو سرکاری سبزمنڈی کے وفد نے سبزی منڈی اور آڑھتیوں کے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے […]

شملہ پہاڑی چوک میں بدترین ٹریفک جام ، وارڈنز موقع سے غائب

شملہ پہاڑی چوک میں بدترین ٹریفک جام ، وارڈنز موقع سے غائب

ایبٹ روڈ ، ایمپریس روڈ ، ایجرٹن روڈ اور ڈیوس روڈ پر گھنٹوں ٹریفک بند رہا ، ٹریفک وارڈنز روزہ داروں کو گرمی میں بلکتا چھوڑ کر غائب لاہور (یس اُردو ) لاہور کی شملہ پہاڑی کے گرد و نواح کی سڑکوں پر ٹریفک جام معمول بن گیا ۔ تپتی دھوپ میں آج بھی بدترین […]

ملتان: زمین کا تنازعہ، سفاک قاتل نے اپنے سگے بھائی کی جان لے لی

ملتان: زمین کا تنازعہ، سفاک قاتل نے اپنے سگے بھائی کی جان لے لی

ملتان میں زمین کے تنازعہ پر سگے بھائی نے چھریوں کے وار کر کے بھائی کو قتل جبکہ والدہ، بہن اور دو قریبی رشتے داروں کو شدید زخمی کر دیا۔ ملتان: (یس اُردو) محمد پور گھوٹا کے علاقے میں عاشر نامی شخص نے زمین کے تنازعہ پر سگے بھائی خضر کو چھریوں کے وار کر […]

لاہور: چارسدہ کے نوجوان کی شیخ زید ہسپتال میں خودکشی

لاہور: چارسدہ کے نوجوان کی شیخ زید ہسپتال میں خودکشی

عثمان دو ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھا ، بار بار اصرار کے باوجود گھر جانے کی اجازت نہ ملنے پر ہسپتال کی تیسری منزل سے کود کر جان دے دی لاہور (یس اُردو) لاہور میں چارسدہ کے تئیس سالہ نوجوان عثمان نے شیخ زید ہسپتال کی تیسری منزل سے کود کر مبینہ طور […]

عبدالستار ایدھی کو سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی میں داخل کر لیا گیا

عبدالستار ایدھی کو سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی میں داخل کر لیا گیا

ملک کے معروف سماجی کارکن کی ڈائیلاسز ٹیوب کو تبدیل کرنے کیلئے جلد آپریشن کیا جائے گا کراچی (یس اُردو) معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی ٹرانسپلانٹیشن میں ڈائیلاسز ٹیوب کی تبدیلی کے لئے داخل ہوگئے ۔ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی ڈائیلاسز ٹیوب کی تبدیلی ہوگی ۔ ٹیوب کی تبدیلی […]

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جائے:بیوہ اعجاز چودھری

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جائے:بیوہ اعجاز چودھری

شوہر کے قتل کی تفتیش کے دوران ایان کیخلاف بیان دے چکی ہوں ، انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی جائے :خاتون کی درخواست اسلام آباد (یس اُردو) ماڈل ایان علی کے کیس کے تفتیشی افسر اعجاز چودھری کی بیوہ نے درخواست کی ہے کہ ایان علی کا نام ای سی ایل میں […]

ناجائز اثاثے ، انسانی سمگلنگ ، شفقت چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

ناجائز اثاثے ، انسانی سمگلنگ ، شفقت چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا گیا ، عدالت نے مزید 14 روزہ ریمانڈ کی منظوری دے دی اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ناجائز اثاثے اور انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ […]

میرا نکاح کیس ، کارروائی کالعدم قرار دینے کیلئے فیصلہ 20 جولائی تک موخر

میرا نکاح کیس ، کارروائی کالعدم قرار دینے کیلئے فیصلہ 20 جولائی تک موخر

عدالت کو بتایا گیا کہ میرا اور عتیق الرحمٰن شہر سے باہر ہیں جس پر عدالت نے قرار دیا کہ فیصلہ دونوں فریقین کی موجودگی میں ہی سنایا جائے گا لاہور (یس اُردو ) لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کے کیس کی کارروائی کالعدم قرار دینے کے لیے فیصلہ […]

تنزلی کے شکار پولیس افسر آج آئی جی آفس کے سامنے دھرنا دیں گے

تنزلی کے شکار پولیس افسر آج آئی جی آفس کے سامنے دھرنا دیں گے

تنزلی کیلئے آئوٹ آف ٹرن پروموشن کو جرم قرار دیا گیا ، کیسز عدالت میں ہونے کے باوجود افسروں کی تنزلی کر دی گئی لاہور (یس اُردو ) آؤٹ آف ٹرن پروموشن پانے پولیس افسران میں بے چینی پھیل گئی ، تنزلی کے احکامات پانے والے افسران آج آئی جی دفتر کے سامنے دھرنا دیں […]