counter easy hit

چوہدری وقار کے والد چوہدری اکبر جو کہ گزشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پاگئے

Chaudhry Waqar

Chaudhry Waqar

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز کاروباری سماجی شخصیت چوہدری وقار کے والد چوہدری اکبر جو کہ گزشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پاگئے تھے ،ہم ان کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے ان خیالات کا اظہار ممتاز کاروباری سماجی شخصیت مہر صفدر نان والوں نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری اکبر خان اس علاقہ کی عظیم ترین شخصیت تھی یہ ناقابل تلافی صدمہ ہے ہم ان کے خاندان کے اس دکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ مرحوم جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین