counter easy hit

سٹی نیوز

لالہ موسیٰ سے کھاریاں تک جی ٹی روڈ پر 35ہوٹل کھلے ہیں

لالہ موسیٰ سے کھاریاں تک جی ٹی روڈ پر 35ہوٹل کھلے ہیں

لالہ موسیٰ (مہر عاطف)لالہ موسیٰ سے کھاریاں تک جی ٹی روڈ پر 35ہوٹل کھلے ہیں جو مسافروں سے زیادہ مقامی لوگوں کی خدمت کررہے ہیں عوامی حلقوں نے ڈی سی او گجرات ، اے سی کھاریاں ، ٹی ایم او بلدیہ کھاریاں سے بھر پور نوٹس لینے کا پر زور مطالبہ کیا ہے تفصیلات سروے […]

ڈاکٹرشہباز ملک کے اعزاز میں الوادعی تقریب آج بی ایچ یو گنجہ پر ہوگی

ڈاکٹرشہباز ملک کے اعزاز میں الوادعی تقریب آج بی ایچ یو گنجہ پر ہوگی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )انچارج ومیڈیکل آفیسر بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹرشہباز ملک کے اعزاز میں الوادعی تقریب میں آج 25/06/2016کو شام چھ بجے بی ایچ یو گنجہ پر ہوگی جس میں علاقہ بھر کی ممتاز سیاسی سماجی کاروباری مذہبی صحافی شخصیات شرکت کریں گیں یادرہے کہ ڈاکٹر شہباز ملک بی ایچ یو گنجہ […]

واپڈا ملازم انسانی سمگلر محمد اقبال بٹ گرفتار رحمانیہ تھانہ میں بند

واپڈا ملازم انسانی سمگلر محمد اقبال بٹ گرفتار رحمانیہ تھانہ میں بند

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )واپڈا ملازم انسانی سمگلر محمد اقبال بٹ جوگی محلہ مدعی بھولا بٹ ہوٹل والد کی رپورٹ پر گرفتار رحمانیہ تھانہ میں بند تفصیلات کے مطابق انسانی سمگلر واپڈا ملازم لوگوں کے لاکھوں روپے ڈکا ر چکا ہے لوگوں کو میٹر لگوانے کے بہانے لوٹنے کے ساتھ ساتھ بیرون ممالک کا […]

پیپلز پارٹی نے حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

پیپلز پارٹی نے حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حسین حقانی کی کسی بھی رائے یا تبصرے سے پیپلز پارٹی متفق نہیں ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی نے امریکا میں سابق سفیر حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]

لاہور: پاکستان ریلوے نے رائل پام کنٹری کلب کا کنٹرکیٹ ختم کر دیا

لاہور: پاکستان ریلوے نے رائل پام کنٹری کلب کا کنٹرکیٹ ختم کر دیا

پاکستان ریلوے انتظامیہ نے نادہندگی پر لاہور میں رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کا کنٹرکیٹ ختم کرکے اسے سیل کر دیا ہے۔ کلب کی سرگرمیاں عید الفطر تک معطل رہیں گی۔ لاہور: (یس اُردو) پاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے 2 ارب 16 کروڑ روپے کی نادہندگی پر لاہور میں نہر کنارے واقع ایک سو […]

لاہور: امجد صابری کے قتل پر قوالوں کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور: امجد صابری کے قتل پر قوالوں کا احتجاجی مظاہرہ

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کے قتل پر قوال لاہور میں سڑکوں پر آ گئے ۔ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے قاتلوں کا جلد سراغ لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) قوال برادران کی تنظیم کے زیر اہتمام ندیم جمیل قوال، محمد حسین قوال کی قیادت میں […]

اویس شاہ کے اغوا کی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی

اویس شاہ کے اغوا کی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی

اویس شاہ کے اغوا کی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔ اسحاق ڈار نے جسٹس سجاد علی شاہ سے ملاقات کی اور وزیراعظم کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا۔ سندھ بھر میں عدالتی بائیکاٹ جاری ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی میں بھی وکلا نے ہڑتال کی۔ کراچی: (یس اُردو) اویس شاہ کا پانچویں روز […]

امجد صابری قتل کیس میں پیشرفت، جیو فینسنگ کے بعد چار افراد زیر حراست

امجد صابری قتل کیس میں پیشرفت، جیو فینسنگ کے بعد چار افراد زیر حراست

امجد صابری قتل کیس میں پیشرفت، تحقیقاتی ٹیم نے نیو کراچی میں چھاپہ مارا کر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں تین روز سے امجد صابری کی ہلاکت کی تحقیقات جاری ہیں۔ نیو کراچی میں چھاپہ مارا کارروائی کے دوران چار افراد کو حراست میں […]

الیکشن کمیشن ن لیگ کا ہے انصاف کی توقع نہیں: عمران خان

الیکشن کمیشن ن لیگ کا ہے انصاف کی توقع نہیں: عمران خان

عمران خان نے کہا الیکشن کمیشن ن لیگ کا ہے انصاف کی توقع نہیں۔ کہتے ہیں جمہوریت کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نے اثاثوں میں لکھا کے مریم نواز ان کے زیر کفالت ہیں۔ زیر کفالت […]

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ، بارہ اضلاع کے زد میں آنے کا امکان

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ، بارہ اضلاع کے زد میں آنے کا امکان

خطرے کے پیش نظر حکومتی ادارے متحرک ، ڈی جی خان ، بھکر ، میانوالی ، مظفرگڑھ ، لیہ ، جھنگ ، راجن پور کے متاثر ہونے کا خطرہ لاہور (یس اُردو) پنجاب میں سیلاب کاخطرہ بارہ اضلاع کے زد میں آنے کا امکان ، پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ممکنہ اضلاع کی نشاندہی کر […]

محکمہ ہائی وے ٹنڈوآدم نے ایدھی سینٹر کو ڈھانے کا کام شروع،شہریوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت ،

محکمہ ہائی وے ٹنڈوآدم نے ایدھی سینٹر کو ڈھانے کا کام شروع،شہریوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت ،

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔محکمہ ہائی وے ٹنڈوآدم نے ایدھی سینٹر کو ڈھانے کا کام شروع،شہریوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت ،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم شہر کے شہدادپور روڈ پر واقع ایدھی سینٹر کی عمارت پر محکمہ ہاقئی وے کے افسران نے دھاوہ بول کر ایدھی اینٹر کی عمارت کو ہتھوڑون کی مدد سے گرانے کا […]

ٹنڈوآدم پولس کا کارنامہ،۱۲ سالا لڑکے پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درجکرکے جیل نھیج دیا

ٹنڈوآدم پولس کا کارنامہ،۱۲ سالا لڑکے پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درجکرکے جیل نھیج دیا

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم پولس کا کارنامہ،۱۲ سالا لڑکے پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درجکرکے جیل نھیج دیا،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم بی سیکشن تھانہ کے فرض شناس ایس ایچ او اور اسکی ٹیم نے ٹنڈوآدم شہر کے بھٹائی نگر کے رہائشی ۱۲ سالا معصوم لڑکے کو پکڑ کر اسکے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج […]

ٹنڈوآدم میں صحافیوں کا ڈی ایس پی ٹنڈوآدم کے خلاف احتجاج

ٹنڈوآدم میں صحافیوں کا ڈی ایس پی ٹنڈوآدم کے خلاف احتجاج

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم میں صحافیوں کا ڈی ایس پی ٹنڈوآدم کے خلاف احتجاج،ڈی ایس پی کی جانب سے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے صحافیوں سے معافی مانگی گئی،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹنڈوآدم علی بخش رانجھانی کے غلط روئیے کے خلاف میڈیا کلب ٹنڈوآدم کی جانب سے صدر حاجی یاسین بھٹی،یونین آف جرنلسٹ حیدرآباد کے […]

راجہ اختر آف بھلوال غربی سے کیری ڈبہ اور 2لاکھ61ہزار روپے ینقدی چھین لی

راجہ اختر آف بھلوال غربی سے کیری ڈبہ اور 2لاکھ61ہزار روپے ینقدی چھین لی

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) چار نا معلوم مسلح ڈاکوؤں نے منڈی بہاؤالدین نہر اپر جہلم روڈ پر راجہ اختر آف بھلوال غربی سے کیری ڈبہ اور 2لاکھ61ہزار روپے ینقدی چھین لی اور فرار ہوگئے تفصیل کے مطابق راجہ اختر علی آف بھلوال غربی کیری ڈبہsz312پر سرائے عالمگیر سے نہر اپر جہلم روڈ سے اپنے گھر بھلوال […]

ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ وبرادران نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا ہے ،راجہ ارشد محمود

ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ وبرادران نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا ہے ،راجہ ارشد محمود

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ وبرادران نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا ہے اور اپنے مخلص ساتھیوں اور بزرگوں کی دعاؤں سے سرخرو ہوں گئے اور کوئی بھی منفی پروپگنڈاانہیں اپنے عوامی خدمت کے مشن سے نہیں ہٹا سکتا ان خیالات کا اظہار راجہ ارشد محمود آف ورینہ نے […]

رائے ضمیر الحق نے محر رچوہدری ساجد محمود کو پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں تعینات کر دیا

رائے ضمیر الحق نے محر رچوہدری ساجد محمود کو پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں تعینات کر دیا

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے محر رچوہدری ساجد محمود کو پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں تعینات کر دیا اور محرر چوہدری ساجد محمود نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا تفصیل کے مطابق ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے محر رچوہدری ساجد محمود کو پولیس […]

شیعہ و سنی مسلمانوں نے اتحادو وحدت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک دستر خوان پر افطاری کی اور ایک امام جماعت کی اقتداء میں نمازِ جماعت ادا کی

شیعہ و سنی مسلمانوں نے اتحادو وحدت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک دستر خوان پر افطاری کی اور ایک امام جماعت کی اقتداء میں نمازِ جماعت ادا کی

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)حوز ہِ علمیہ امامِ حسن مجتبیٰ چک نتھہ سرائے عالمگیر میں نواسہِ رسول ﷺ حضرت امامِ حسن مجتبیٰ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشنِ ولادت عقیدت و احترام سے منایا گیا اس موقع پر دستر خوان امام حسن پر شیعہ و سنی مسلمانوں نے اتحادو وحدت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک دستر […]

راجہ مطلوب احمد کی اہلیہ اور حاجی راجہ غلام احمد کی بہو اور راجہ زبیر سرور،راجہ محفوظ سرور کی بہاوج رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

راجہ مطلوب احمد کی اہلیہ اور حاجی راجہ غلام احمد کی بہو اور راجہ زبیر سرور،راجہ محفوظ سرور کی بہاوج رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) پوران کی ممتاز شخصیات راجہ مطلوب احمد کی اہلیہ اور حاجی راجہ غلام احمد کی بہو اور راجہ زبیر سرور،راجہ محفوظ سرور کی بہاوج رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات معززین علاقہ کی بھرپور شرکت ،تفصیل کے مطابقپوران کی ممتاز شخصیات راجہ مطلوب احمد کی […]

صفائی کی صورتحال کی وجہ سے عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے،ذکا محی الدین

صفائی کی صورتحال کی وجہ سے عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے،ذکا محی الدین

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) ن لیگی کونسلر بھی مقامی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے خلاف احتجاج پر مجبور ہوگیے، صفائی کی صورتحال کی وجہ سے عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ٹی ایم اے اور اے سی شعیب نسوانہ کے پاس ہماری بات سُننے کا وقت ہی نہیںٹی ایم او عمر شجاع کی نا […]

ٹی ایم اے انتظامیہ نے بے حسی کی انتہاکردی ماہ مقدس میں بھی شہر میں گندگی کا راج

ٹی ایم اے انتظامیہ نے بے حسی کی انتہاکردی ماہ مقدس میں بھی شہر میں گندگی کا راج

سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)ٹی ایم اے انتظامیہ نے بے حسی کی انتہاکردی ماہ مقدس میں بھی شہر میں گندگی کا راج ،ٹی ایم اے انتظامیہ رمضان بازار میں مصروف ،تفصیل کے مطابق آج مقدس ماہ رمضان المبارک گزر رہا ہے عوام الناس رات دن خالق کائینات کی عبادت میں مشغول ہیں مگر ٹی ایم اے اب […]

مقدس ماہ رمضان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا وعدہ کیاہوا،،چوہدری نعمان اشرف

مقدس ماہ رمضان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا وعدہ کیاہوا،،چوہدری نعمان اشرف

سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)مقدس ماہ رمضان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا وعدہ کیاہوا، عوام خیرات نہیں اپنا حق مانگتی ہے رمضان بازار پر کروڑوں خرچ کر نے کی بجائے منڈیوں میں سبڈی دی جائے ،سبزی و فروٹ منڈی کے آڑھتیوں اور مقامی فیکٹریوں کو رمضان شریف میں عوام کو کم ازکم منافع پر اشیاء خوردونوش […]

میرے سینئرز کے احکامات فرض کا درجہ رکھتے ہیں جن کی پیروی لازمی امر ہے،ثنا اللہ ڈھلو

میرے سینئرز کے احکامات فرض کا درجہ رکھتے ہیں جن کی پیروی لازمی امر ہے،ثنا اللہ ڈھلو

سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنا اللہ ڈھلو نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہاکہ میرے سینئرز کے احکامات فرض کا درجہ رکھتے ہیں جن کی پیروی لازمی امر ہے میں تھانے میں ایس ایچ او نہیں عوام کا خادم ہوں اورحکومت کی طرف سے عوام کے تحفظ کے لیے […]