counter easy hit

سٹی نیوز

نیب ریفرنسز: مریم نواز احتساب عدالت میں پیش، سکیورٹی کے سخت انتظامات

نیب ریفرنسز: مریم نواز احتساب عدالت میں پیش، سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، عدالت نے کارروائی 10 بجے تک کے لئے موخر کر دی۔ مریم نواز احتساب عدالت میں پیش ہو گئیں، نیب ریفرنسز پر احتساب عدالت میں سماعت ہوئی، جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر […]

اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر سوار ہر شخص کیلیے ہیلمٹ لازمی قرار

اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر سوار ہر شخص کیلیے ہیلمٹ لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل ڈرائیور کے پیچھے بیٹھنے والوں کے لیے بھی ہیلمنٹ پہننا لازمی قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کے لیے نیا قانون بنا دیا۔ ڈبل ہیلمٹ پالیسی کے تحت موٹر سائیکل ڈرائیور اور پیچھے بیٹھے والے ہر شخص کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا اور […]

کراچی میں پولیس مقابلے میں القاعدہ کے 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی میں پولیس مقابلے میں القاعدہ کے 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک

ناردرن بائی پاس پر پولیس سے جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے بتایا کہ تاحال دہشت گردوں کی شناخت نہیں ہوئی تاہم ان کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ برصغیر سے تھا اور وہ کسی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ راؤ انوار کا کہنا تھا […]

کراچی: جوہر موڑ کے قریب سے مشکوک نوجوان گرفتار

کراچی: جوہر موڑ کے قریب سے مشکوک نوجوان گرفتار

کراچی میں جوہر موڑ کے قریب موبائل مال سے پولیس نے ایک مشکوک نوجوان کو گرفتار کرلیا، ملزم کو چھریوں حملوں میں ملوث ہونے کے شبہہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔  پولیس کے مطابق 15 پر مشکوک شخص کی موبائل فون پر موجودگی کی اطلاع پرپولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی اور موبائل […]

آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ

آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا ہے،کمانڈنٹ میجرجنرل عبداللہ ڈوگرنے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کوکاکول اکیڈمی میں کیڈٹس کی پیشہ ورانہ استعداد بڑھانے اور تربیت سے متعلق امور پر بریفنگ […]

این اے 4کے ضمنی انتخاب کیلئے ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز

این اے 4کے ضمنی انتخاب کیلئے ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز

پشاور میں مسلم لیگ ن نے 26 اکتوبر کو ہونے والے این اے فور کے ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع کر دی ۔  این اے فور میں واقع علاقہ سوڑیزئی میں مسلم لیگ ن کا انتخابی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر موسی زئی، مسلم لیگ ن […]

آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کےگھر آمد

آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کےگھر آمد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور میں شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کے گھر آئے۔ عامر واحد 4 ستمبر کو پنجگور میں دہشت گرد حملے میں شہید ہوئےتھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہید کے لواحقین سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر […]

ختم نبوت میں ترمیم کا سوچنا بھی کفر ہے: وزیر داخلہ

ختم نبوت میں ترمیم کا سوچنا بھی کفر ہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کہتے ہیں کہ ختم نبوت میں ترمیم کا سوچنا بھی کفر ہے، یہ ایک غلطی تھی جس کا معاملہ حل ہوچکا ہے، اب اس معاملے پر سیاست نہ کی جائے۔  وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے وزیرقانون زاہد حامد اور مشیر قانون بیرسٹر ظفر اللہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے […]

گولڈن جوبلی تقریبات، بلاول کی پی پی رہنماؤں سے مشاورت

گولڈن جوبلی تقریبات، بلاول کی پی پی رہنماؤں سے مشاورت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے رہنما چوہدری منظور، سینیٹرشیری رحمان اورفیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے۔  پیپلز پارٹی 30 نومبر کو 50 سال کی ہو جائے گی، پارٹی کی 50 ویں سالگرہ منانے کے لیے بلاول بھٹو زرداری نے سینئر رہنماؤں سے ملاقات میں گولڈن جوبلی […]

سی پیک نے پاکستان کے توانائی بحران کے حل میں مدد کی، چینی سفیر

سی پیک نے پاکستان کے توانائی بحران کے حل میں مدد کی، چینی سفیر

چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر سن وی ڈونگ کا کہنا ہے کہ سی پیک نے پاکستان کا شدید توانائی بحران حل کرنےمیں مددکی۔سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے بھی شرکت کی۔ پارلیمانی کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق چینی […]

چھرے سے حملہ کرنے والےملزم کی شناخت ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

چھرے سے حملہ کرنے والےملزم کی شناخت ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں چھرے سے حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی ۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملزم کو پکڑنا قانون نافذ کرنے والےادارے کا کام ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں شک ہے یہ وہی شخص ہے جس […]

پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی

پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی

پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئیتحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، فردوس عاشق اعوان اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی۔فردوس اعوان نے الزام لگایا ہے کہ عثمان ڈار اثر و رسوخ کی بنا پر آگے آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے چند روز […]

ایس ایس پی تشدد کیس:عمران ،طاہرالقادری اشتہاری ملزم برقرار

ایس ایس پی تشدد کیس:عمران ،طاہرالقادری اشتہاری ملزم برقرار

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس کی سماعت کی، عمران خان اور طاہر القادری کی عدم حاضری پر انھیں اشتہاری ملزم برقرار رکھا گیا ہے ۔عدالت نے چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی پولیس کو دونوں ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کے لیے تفصیلات فراہم […]

وزیراعظم کل کندھکوٹ میں گیس پلانٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم کل کندھکوٹ میں گیس پلانٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم پاکستان شاہدخان عباسی کل کندھکوٹ میں نئےگیس پلانٹ کا افتتاح کریں گے، وہ ضلع نوشہروفیروز کے علاقے نیو جتوئی کا دورہ بھی کریں گے جس کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔وزیراعظم پاکستان شاہدخان عباسی کندھکوٹ میں پی پی ایل کمپنی میں نوتعمیرہ شدہ گیس پلانٹ کا افتتاح کرنے کے بعد ضلع نوشہروفیروز آئیں […]

جیل بھرو تحریک،حسن ظفر نقوی نے احتجاجاً گرفتاری دیدی

جیل بھرو تحریک،حسن ظفر نقوی نے احتجاجاً گرفتاری دیدی

کراچی میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے ملت جعفریہ پاکستان نے جیل بھرو تحریک کا آغاز کردیا،علامہ حسن ظفر نقوی سمیت چار افراد نے احتجاجاً گرفتاری دے دی۔ ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے کھارادر امام بارگاہ کے باہر احتجاج کیا گیا، مظاہرے میں لاپتا افراد کے اہل خانہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کے […]

چھرا مار حملہ آور کو پکڑنے کے لیے سوشل میڈیا پر عوام کے مشورے

چھرا مار حملہ آور کو پکڑنے کے لیے سوشل میڈیا پر عوام کے مشورے

کراچی: شہر میں جہاں خواتین پر چاقو سے حملہ کرنے والے ملزم نے دہشت پھیلائی ہوئی ہے وہیں سوشل میڈیا پر بھی اسکے چرچے ہیں کوئی اسے سازش قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے پکڑنے کے طریقے بتاکر عقلمندی کے ثبوت دے رہے ہیں۔ گلستان جوہرسمیت مختلف علاقوں میں تیز دھار آلے کی مدد سے ایک […]

پاکستان میں کھیلوں کی واپسی امن کی بحالی ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان میں کھیلوں کی واپسی امن کی بحالی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیرمملکت برائےاطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے بہادری سے دہشتگردی کا مقابلہ کیا اوراس  جنگ میں 70ہزار پاکستانیوں نے جانوں کی قربانی دی۔ اسلام آبادمیں اسپورٹس جرنلسٹس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب  نے کہا ہے کہ  موجودہ حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ پر بھرپور توجہ […]

باہمی انتشار ختم نہ کیا تو پھر کسی دشمن کی ضرورت نہیں، وزیرداخلہ

باہمی انتشار ختم نہ کیا تو پھر کسی دشمن کی ضرورت نہیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے انتشار کے راستے سے خود کو نہ ہٹایا اور آپس میں یکجہتی کا راستہاختیار نہ کیا تو پھر ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ احس اقبال کا کہنا تھا کہ اسلامی ملک میں جہاد کا […]

انتظامیہ کے دعوے ناکام، قائد اعظم یونیورسٹی میں کھلے عام منشیات کا استعمال

انتظامیہ کے دعوے ناکام، قائد اعظم یونیورسٹی میں کھلے عام منشیات کا استعمال

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں ہٹس، گھنے جنگلات اور شعبہ ٹرانسپورٹ منشیات کے استعمال کے اڈے بن گئے، اسلام آباد پولیس کا کاروائیاں کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ، وفاقی پولیس کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف کریک ڈائون […]

ٹرمپ 12اکتوبرکوایرانی جوہری معاہدے سے الگ ہونے کااعلان کریں گے,امریکی اخبار کا دعویٰ

ٹرمپ 12اکتوبرکوایرانی جوہری معاہدے سے الگ ہونے کااعلان کریں گے,امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے ایران کے ساتھ طے پایاعالمی طاقتوں کا جوہری معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ اس کا باقاعدہ اعلان اگلے ہفتے کریں گے ،امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکاایران کیساتھ طے پائے معاہدے کو تبدیل کررہا ہے۔رپورٹ کے مطابق آئندہ […]

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی کوششیں تیز، شاہ محمود کی سراج الحق سے ملاقات

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی کوششیں تیز، شاہ محمود کی سراج الحق سے ملاقات

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے حمایت کی درخواست کردی۔ پی ٹی آئی کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں سراج الحق سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے […]

کراچی میں لیاری کے علاقے میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

کراچی میں لیاری کے علاقے میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: لیاری کے علاقے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے 2 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعے کی […]