counter easy hit

کراچی: جوہر موڑ کے قریب سے مشکوک نوجوان گرفتار

کراچی میں جوہر موڑ کے قریب موبائل مال سے پولیس نے ایک مشکوک نوجوان کو گرفتار کرلیا، ملزم کو چھریوں حملوں میں ملوث ہونے کے شبہہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔

Karachi, suspect, arrested, near, Johar, More پولیس کے مطابق 15 پر مشکوک شخص کی موبائل فون پر موجودگی کی اطلاع پرپولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی اور موبائل مال کا محاصرہ کرکے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا ۔مشکوک شخص کی موٹر سائیکل اور ہیلمیٹ بھی قبضے میں لیکر اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، جہاں ملزم سے تفتیش جاری ہے پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کوجوہر واقعات میں ملوث ہونے کے شک میں حراست میں لیا گیا۔ حراست میں لے گئے شخص نے کاٹن کی شلوار قمیض اور اس کے اندر دو ٹی شرٹ پہن رکھے ہیں ۔

 

Adv:

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website