counter easy hit

کراچی میں لیاری کے علاقے میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: لیاری کے علاقے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔

Two people were killed in firing in Lyari area of Karachiکراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے 2 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے تاہم ابتدائی تفتیش کے بعد واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے