counter easy hit

سٹی نیوز

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ تین دہشتگردوں کو پھانسی

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ تین دہشتگردوں کو پھانسی

پشاور: سزا پانے والے تینوں دہشتگرد پشاور ایئرپورٹ، مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے مزید تین دہشتگردوں کو خیبر پختونخوا کی جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے، تینوں دہشتگرد پشاور ایئرپورٹ، فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث […]

نواز شریف کے مخالف انکے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں: مریم نواز

نواز شریف کے مخالف انکے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں: مریم نواز

لاہور: نواز شریف کی گھن گرج، مریم نواز نہال، کہتی ہیں آج ثابت ہو گیا کہ پارٹی نواز شریف کے پیچھے متحد ہو کر کھڑی ہے، نواز شریف کے مخالف ان کے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے […]

وزیر داخلہ کو روکنے کا معاملہ، فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سیکرٹری داخلہ کو پیش: ذرائع

وزیر داخلہ کو روکنے کا معاملہ، فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سیکرٹری داخلہ کو پیش: ذرائع

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کو احتساب عدالت میں داخلے سے روکنے کا معاملہ، سیکرٹری داخلہ کو فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کر دی گئی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی مدد کے لئے رینجرز کو نہیں بلایا، رینجرز نے از خود ہی عدالت کے احاطے اور گیٹ پر پوزیشنز سنبھالیں۔ […]

اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت

اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت جاری ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب کے دو گواہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ان لینڈ ریونیو کے اشتیاق احمد اور نجی بنک سے تعلق رکھنے والے طارق جاوید نے ریکارڈ عدالت میں پیش کردیا۔ احتساب عدالت کے جج […]

نااہلی کیس؛ عمران خان نے جمائما سے لیا قرض ظاہر نہیں کیا، سپریم کورٹ

نااہلی کیس؛ عمران خان نے جمائما سے لیا قرض ظاہر نہیں کیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عمران خان نے جمائما سے لیے قرض کوظاہر نہیں کیا لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ جائیداد ظاہر کرنے کے بعد قرض ظاہر کرنے سے فرق پڑتا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب […]

اسحاق ڈار کیخلاف عدالتی کارروائی روکنے کی درخواستیں مسترد

اسحاق ڈار کیخلاف عدالتی کارروائی روکنے کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف عدالتی کارروائی روکنے اور ان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواستیں مسترد کردی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے اور فرد جرم معطل کی دونوں درخواستیں مسترد کردیں۔ ہائی […]

کراچی میں شہری پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار معطل

کراچی میں شہری پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار معطل

کراچی: شارع فیصل پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے وی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ میں شامل پولیس اہلکار معطل کر دیئے گئے۔ کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر وی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ کی جانب سے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد آئی جی […]

الیکشن بل کی منظوری میں پی ٹی آئی، ایم کیو ایم کے کردار کی تحقیقات ہونی چاہیے، خورشید شاہ

الیکشن بل کی منظوری میں پی ٹی آئی، ایم کیو ایم کے کردار کی تحقیقات ہونی چاہیے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن بل کی سینیٹ سے منظوری میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کردار کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے رابطے کے باوجود […]

مسلم لیگ(ن) کی مجلس عاملہ کا نوازشریف پر اعتماد کا اظہار

مسلم لیگ(ن) کی مجلس عاملہ کا نوازشریف پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے نواز شریف پر اعتماد کی قرار داد منظور کر لی ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر مشاہد اللہ خان نے نواز شریف پر اعتماد اور ان کی 4سالہ کارکردگی کی قرار داد […]

پاکستان نے عراقی کردستان کی آزادی کی مخالفت کر دی

پاکستان نے عراقی کردستان کی آزادی کی مخالفت کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25ستمبر کاریفرنڈم عراقی آئین سے انحراف ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو عراقی کردستان میں ریفرنڈم پر تشویش ہے پاکستان عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم کی […]

قومی اسمبلی سے الیکشن بل کی منظوری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا اجلاس طلب

قومی اسمبلی سے الیکشن بل کی منظوری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: اجلاس میں نوازشریف کی نا اہلی ختم کرنے کی شق کی مخالفت پر حکمت عملی طے ہوگی، شق کے معاملے پر دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پر بھی غور ہوگا۔ قومی اسمبلی سے الیکشن بل کی منظوری کا معاملہ، تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج بنی گالہ میں ہو گا۔ عمران خان کی زیر […]

میرے ماتحت فورس کہیں اور سے احکامات لے کر کام نہیں کر سکتی، وزیر داخلہ

میرے ماتحت فورس کہیں اور سے احکامات لے کر کام نہیں کر سکتی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میرے ماتحت فورس کہیں اور سے احکامات لے کر کام نہیں کر سکتی اور نہ ہی ایک ریاست میں دو ریاستیں چل سکتیں۔ احتساب عدالت میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر احاطہ عدالت میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا […]

سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات پر کسی کو بیان دینے کی ضرورت نہیں، ترجمان چوہدری نثار

سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات پر کسی کو بیان دینے کی ضرورت نہیں، ترجمان چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات اور عمل داری سےمتعلق کسی کو خود ساختہ بیان دینے کی ضرورت نہیں۔ نجی نیوز چینل پر وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی نشر ہونے والی بات پر چوہدری نثار علی خان کے ترجمان کی جانب سے جاری […]

ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی لاہور آمد

ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی لاہور آمد

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مارک کولز لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ائیرپورٹ پر ویمن کرکٹ کی قائم مقام جی ایم عائشہ اشعر نےنیوزی لینڈ کے کوچ مارک کولز کا استقبال کیا۔ مارک کولز کو آزمائشی بنیادوں پر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ مارک کولز نے رضاکارانہ […]

نواز شریف کی پیشی، جوڈیشل کمپلیکس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند

نواز شریف کی پیشی، جوڈیشل کمپلیکس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں آج پیشی کےموقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند ہوگا۔ پولیس کےمطابق صرف سائلین کے وکلا اور کورٹ رپورٹرز کو عدالت میں داخلے کی اجازت ہو گی، مجاز اشخاص کی فہرستیں ناکوں اور جوڈیشل کمپلیکس پر تعینات اہلکاروں کو فراہم کر دی […]

قبل ازوقت انتخابات سے حکومت سیاسی شہید بنے گی، سراج الحق

قبل ازوقت انتخابات سے حکومت سیاسی شہید بنے گی، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات سے حکومتوں کو سیاسی شہید بننے کا موقع دینے کی بجائے انھیں مدت پوری کرنے دی جائے تاکہ سب کی کارکردگی سامنے آسکے۔ سراج الحق نے منصورہ میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی شق […]

بدعنوانی کیخلاف نیب سارک ممالک میں ماڈل بن چکا ہے، چیئرمین نیب

بدعنوانی کیخلاف نیب سارک ممالک میں ماڈل بن چکا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بدعنوانی کی روک تھام کے حوالے سے سارک ممالک کیلیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستان سارک ممالک کے انسداد بدعنوانی فورم کا چیئرمین بن چکا ہے۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب کے ڈائریکٹر جنرلز کی 22 ویں سالانہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کے موقع […]

ناجائز اثاثہ جات کیس؛ وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

ناجائز اثاثہ جات کیس؛ وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: ناجائز اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27ستمبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجراء کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں جج محمد بشیر کے روبرو پیش ہوئے، دوران سماعت جج […]

ہم نے دنیا کو دہشت گردی سے بچانے کیلیے اپنا امن داؤ پر لگا دیا، پرویزخٹک

ہم نے دنیا کو دہشت گردی سے بچانے کیلیے اپنا امن داؤ پر لگا دیا، پرویزخٹک

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں امن سے ہماری دائمی خوشحالی کے راستے نکلتے ہیں۔ اس لیے دنیا پاکستان کی اس ضرورت بلکہ مجبوری کو کیوں نہیں سمجھتی کیونکہ افغانستان میں بدامنی کے ساتھ ہی نہ صرف پورے پاکستان کا امن متاثرہوا بلکہ لاکھوں افغان مہاجرین کی وجہ سے […]

وزیراعظم، وزیر خزانہ کے ہمراہ لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعظم، وزیر خزانہ کے ہمراہ لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ لندن سے اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نیو یارک اور لندن کے 7روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔ انہیں ہائی کمشنر سید ابن عباس نے لندن ایئر پورٹ پر رخصت کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ اسلام آباد […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 سے لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ان کے طیارے نے اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، جس کے بعد وہ اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس کیلئے روانہ ہوگئے۔ نوازشریف کے استقبال کے لیے ایئر پورٹ پر اسپیکر قومی اسمبلی […]

کراچی: ابراہیم حیدری میں کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق

کراچی: ابراہیم حیدری میں کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق جبکہ ایک کو تشویشناک حالت میں نکال لیا گیا۔ شہر قائد میں ایک اور المناک حادثہ، کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں مرغیوں کی فیڈ بنانے والی فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق […]