counter easy hit

جیل بھرو تحریک،حسن ظفر نقوی نے احتجاجاً گرفتاری دیدی

کراچی میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے ملت جعفریہ پاکستان نے جیل بھرو تحریک کا آغاز کردیا،علامہ حسن ظفر نقوی سمیت چار افراد نے احتجاجاً گرفتاری دے دی۔

Tehrik e Jafria, Ameer, Hassan, Zafar, Naqvi, present, himself, for, arrest, to, start, Jail, bharo, tehreek, for, recovering, of, their, missing, workersملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے کھارادر امام بارگاہ کے باہر احتجاج کیا گیا، مظاہرے میں لاپتا افراد کے اہل خانہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کے عہدیداروں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔علامہ حسن ظفر نقوی نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بےگناہ لاپتہ نوجوانوں کو سامنے لایا جائے۔انہوں نے احتجاجی مظاہرے کے بعد لاپتہ افراد کی رہائی کیلئے جیل بھرو تحریک کے آغاز کا اعلان کردیا اور بعد میں چار کارکنوں کے ہمراہ گرفتاری دے دی ۔

 

Ad:

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website