counter easy hit

آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کےگھر آمد

Chief, of, Army, Staff, visited, the, Shaeed, Amir's, homeآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور میں شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کے گھر آئے۔ عامر واحد 4 ستمبر کو پنجگور میں دہشت گرد حملے میں شہید ہوئےتھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہید کے لواحقین سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ شہید جوانوں اور افسروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کی جنگ جاری رہے گی۔

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website