پشاور میں مسلم لیگ ن نے 26 اکتوبر کو ہونے والے این اے فور کے ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع کر دی ۔

انہوں نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر ووٹ لینے والے غائب ہیں خوشحالی اور ترقی کے لئے ووٹ دینا ہے تو ن لیگ کو دیں ۔ مسلم لیگ ن کے ایم این اے ڈاکٹر عباد نے کہا کہ این اے 4 میں جے یو آئی ف، قومی وطن پارٹی اور مسلم لیگ ن کا اتحاد ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام اپنا نمائندہ منتخب کرنے میں شعور سے کام لیں ۔ جلسہ سے جے یو آئی ف کے رہنما غلام علی نے بھی خطاب کیا ۔
Adv:








