counter easy hit

mandatory

حکومت نے بچے کی ولادت پر والد کو 10 دن کی لازمی چھٹی دینے کا قانون نافذ کردیا

حکومت نے بچے کی ولادت پر والد کو 10 دن کی لازمی چھٹی دینے کا قانون نافذ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف حکومت نے ہر پاکستانی کو 10چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا ، کب ہونگی ؟۔حکومت نے بچے کی ولادت پر والد کو 10 دن کی لازمی چھٹی دینے کا قانون نافذ کردیا، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے قانون کے اطلاقتمام سرکاری اور نجی اداروں پر ہوگا۔ […]

گاڑی چلاتے ہوئے مددگار آلہ جو آپ کی اور اردگرد لوگوں کی زندگیاں محفوظ کرسکتا ہے

گاڑی چلاتے ہوئے مددگار آلہ جو آپ کی اور اردگرد لوگوں کی زندگیاں محفوظ کرسکتا ہے

This device that prevents you from dozing off behind the wheel could save lives CLICK HERE TO WATCH VIDEO This device that prevents you from dozing off behind the wheel could save lives This should be a mandatory devise for all truck drivers! and car driver Never fall asleep at the wheel again This device […]

اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر سوار ہر شخص کیلیے ہیلمٹ لازمی قرار

اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر سوار ہر شخص کیلیے ہیلمٹ لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل ڈرائیور کے پیچھے بیٹھنے والوں کے لیے بھی ہیلمنٹ پہننا لازمی قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کے لیے نیا قانون بنا دیا۔ ڈبل ہیلمٹ پالیسی کے تحت موٹر سائیکل ڈرائیور اور پیچھے بیٹھے والے ہر شخص کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا اور […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے پبلک، پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت ایچ آئی وی سکریننگ لازمی قرار دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب نے پبلک، پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت ایچ آئی وی سکریننگ لازمی قرار دیدی

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت ایچ آئی وی سکریننگ لازمی قرار دی گئی، ایڈز کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے 10 سینٹرز کام کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ایڈز کنٹرول پروگرام کے ڈائریکٹر برائے ایشیا پیسیفک سٹیو کراس […]

ریگروپاسیون ویزہ مستردگی کیس، ہسپانوی سفارت خانہ اسلام آباد میں اپیل لازمی کریں

ریگروپاسیون ویزہ مستردگی کیس، ہسپانوی سفارت خانہ اسلام آباد میں اپیل لازمی کریں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اسلام آباد میں ہسپانوی سفارت خانہ کی جانب سے بڑے پیمانہ پر ریگروپاسیون دے فامیلیا کے ویزہ کی درخواستیں مسترد ہونے پر، سپین بھر میں صرف، ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی نے اس معاملہ پر سنجیدگی سے اقدام اٹھایا ہے۔ اس سلسلہ میں آئی سی وی کو میڈریڈ۔ مایورکا۔ […]

سپین میں بچوں کو خسرہ کی ویکسین لازمی قرار

سپین میں بچوں کو خسرہ کی ویکسین لازمی قرار

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سپین کے محکمہ صحت کے مطابق 12 سے 15 ماہ کی عمر کے بچوں کو خسرہ سے بچائو کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ حکومت کے مطابق اس ویکسین پر حکومت کے اضافی 60 لاکھ یورو خرچ ہوں گے۔ ہر بچے کو پہلی ویکسین 12 سے 15 ماہ […]