counter easy hit

سٹی نیوز

خواتین پر حملوں کے ملزم کو پکڑنے کیلئے ماہر نفسیات کی مدد لینے کا فیصلہ

خواتین پر حملوں کے ملزم کو پکڑنے کیلئے ماہر نفسیات کی مدد لینے کا فیصلہ

کراچی: اس طرح کے معاملات بھی دیکھے جا رہے ہیں کہ ملزم کوئی ایسا گیم تو نہیں کھیل رہا، جس میں اسکو ٹاسک مل رہا: پولیس خواتین پر تیز دھار آلے کے وار سے حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے ماہرین نفسیات سے بھی رابطے کیے جائینگے۔ اس سلسلے میں پولیس کا کہنا ہے […]

قیمتی پتھروں کی سمگلنگ سے کالعدم جماعتوں کیلئے بھاری آمدن کا انکشاف

قیمتی پتھروں کی سمگلنگ سے کالعدم جماعتوں کیلئے بھاری آمدن کا انکشاف

کراچی: بعض مقامی تاجروں اور اداروں کو غیر محسوس طور پر اس کاروبار سے جوڑ دیا گیا، بینک اکاؤنٹس اور ٹیکس ادائیگیوں کی چھان بین ملک سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر بیرونی اداروں نے کھیل شروع کیا، اثاثوں کا بھی سراغ لگایا جائے گا۔ کالعدم جماعتوں اور تنظیموں کو قیمتی پتھروں […]

عمران خان نے جمائمہ کو قرض ادائیگی کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

عمران خان نے جمائمہ کو قرض ادائیگی کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اسلام آباد: دستاویزات میں نیازی سروسسز کے اکاؤنٹ سے جمائمہ کو 5 لاکھ 62 ہزار پاْؤنڈ کی ادائیگی کی دستاویز شامل ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جمائمہ خان کو قرض ادائیگی کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، دستاویزات میں نیازی سروسسز کے اکاؤنٹ سے جمائمہ کو 5 لاکھ 62 ہزار پاْؤنڈ کی […]

اسلام آباد میں غلافِ کعبہ اور دیگر تبرکات کی نمائش جاری

اسلام آباد میں غلافِ کعبہ اور دیگر تبرکات کی نمائش جاری

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خصوصی حکم پر غلاف کعبہ پردہ باب الکعبہ خانہ کعبہ کے دروازے کی نئی اور پرانی کنجیاں، غلاف روضہ رسولؐ سمیت ڈیڑھ سو سے زائد مقدس اسلامی تبرکات کی نمائش بدھ کو شروع ہوگئی۔ اس کا افتتاح سینٹ کے قائد ایوان اور موتمر العالم الاسلامی پاکستان کے چیئرمین […]

جمہوری اقدار کے فروغ کی کوششیں کرتے رہیں گے: وزیراعظم

جمہوری اقدار کے فروغ کی کوششیں کرتے رہیں گے: وزیراعظم

مری: پاکستان کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ پاکستان لڑ رہا ہے: خاقان عباسی کا لارنس کالج گھوڑا گلی مری کے یوم تاسیس پر خطاب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لارنس کالج گھوڑا گلی کے یوم تاسیس پر خطاب کرتے ہوئے کہا ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا […]

حلف نامے میں تبدیلی ختم کرنے کی ترمیم قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور

حلف نامے میں تبدیلی ختم کرنے کی ترمیم قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے کاغذات نامزدگی میں حلف نامے میں تبدیلی ختم کرنے کی ترمیم متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ قومی اسمبلی میں وزیر قانون زاحد حامد نے الیکشن بل2017 میں ترمیم کا بل پیش کیا، اس موقع پر زاہد حامد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات میں 8 قوانین کی شقوں […]

پاناما اور عمران کیس کی نوعیت یکساں، سب کو ایک ترازو پر رکھیں گے؛ سپریم کورٹ

پاناما اور عمران کیس کی نوعیت یکساں، سب کو ایک ترازو پر رکھیں گے؛ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران آبزرویشن دی ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کی اہلیت کا معاملہ اور پاناما کیس کی نوعیت ایک جیسی ہے، اس لیے انھیں ایک ساتھ سننا چاہیے تھا۔ معلوم نہیں عمران خان اور جہانگیر ترین کیس کو مرکزی کیس سے الگ کیوں کیا گیا، […]

افغان مہاجرین کی واپسی پر وفاق، صوبوں سے جواب طلب

افغان مہاجرین کی واپسی پر وفاق، صوبوں سے جواب طلب

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق دائر درخواست پر وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا۔ سینئر ایڈووکیٹ خورشید خان کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر عدالت کو بتایا کہ افغان مہاجرین 30 سال سے پاکستان کے کونے کونے میں آباد ہیں جس کی وجہ […]

جامعہ کراچی؛ دستاویزات کے بغیر وزیراعلیٰ بلوچستان کی سند کی تصدیق کا انکشاف

جامعہ کراچی؛ دستاویزات کے بغیر وزیراعلیٰ بلوچستان کی سند کی تصدیق کا انکشاف

کراچی: جامعہ کراچی کی سابق انتظامیہ کی جانب سے اس وقت کے رکن صوبائی اسمبلی اورموجودہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی بی اے کی سند تمام متعلقہ اور انتہائی ضروری تعلیمی دستاویز کی عدم موجودگی میں بھی ’’ویریفائیڈ‘‘ (تصدیق) کیے جانے کا انکشاف ہواہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سردارثنا اللہ زہری کی بی اے کی سند جامعہ کراچی کے سابق ناظم امتحانات […]

وزیراعلیٰ سندھ نے خواتین پر حملوں کے واقعات کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ نے خواتین پر حملوں کے واقعات کا نوٹس لے لیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حملوں کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا اور آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے واقعات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ کراچی میں خواتین پر حملوں کے بڑھتے واقعات پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جوڈیشل کمپلیکس میں شہریوں کا داخلہ نہ روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جوڈیشل کمپلیکس میں شہریوں کا داخلہ نہ روکنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں انتظامیہ کو رکاوٹیں ڈالنے سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ آئندہ کسی بھی شہری کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخلے سے نہ روکا جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پیشی کے موقع […]

سندھ حکومت کا 6 ہزار 900 اساتذہ کی بھرتی کا ف

سندھ حکومت کا 6 ہزار 900 اساتذہ کی بھرتی کا ف

کراچی: اساتذہ بھرتی کرنے کا مقصد صوبے کے 3 ہزار سکولوں کوفعال کرنا ہے، وزیراعلیٰ نے سمری منظور کر لی، کراچی، حیدرآباد، سکھر ودیگر شہروں میں 286 کلسٹر سکول بھی قائم کیے جائینگے۔ سندھ حکومت نے صوبے کے 3ہزار غیرفعال سکولوں کو فعال کرنے کے لیے 6ہزار 953 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا […]

کراچی، خواتین پر حملے کرنے والا پولیس کے لیے درد سر بن گیا

کراچی، خواتین پر حملے کرنے والا پولیس کے لیے درد سر بن گیا

کراچی میں چاقو سے خواتین کو زخمی کرنے والا شخص قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے درد سر بن گیا، ملزم کہاں سے آتا ہے؟ کہاں جاتا ہے؟ کس آلے سے وار کرتا ہے؟ پولیس کچھ پتا نہ لگا سکی۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم بائیں ہاتھ سے وار کرتا ہے، اگر […]

کراچی میں پولیس مقابلہ، دہشت گرد ہلاک

کراچی میں پولیس مقابلہ، دہشت گرد ہلاک

کراچی میں پولیس مقابلے میں دہشت گرد ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔ ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ ملا ہے۔ نارتھ کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی ۔ ایس ایس پی سینٹرل عرفان بلوچ کے مطابق […]

مردان میں کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

مردان میں کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

پشاور: اسپیشل پولیس یونٹ مردان ریجن نے کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ مردان کے چارسدہ چوک سے اسپیشل پولیس یونٹ کے اہلکاروں نے دو ملزمان کو کالعدم تنظیم حزب التحریر کے نام سے منسوب پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ اسپیشل پولیس یونٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے ملزمان میں سے ایک […]

انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر

انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر

اسلام آباد: انتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر کی گئی، درخواست داؤد غزنوی نامی شہری کی جانب سے دائرکی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ انتخابی اصلاحات بل آئین کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف […]

عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے ریفرنس پر جواب جمع

عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے ریفرنس پر جواب جمع

اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات من گھڑت ہیں، انہیں تسلیم نہ کیا جائے: درخواست میں موقف عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے ریفرنس پر جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا گیا ہے۔ عائشہ گلالئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیر اعظم کے لیے پی ٹی […]

دوران پرواز پی آئی اے کے طیارے کا فیول ٹینک لیک

دوران پرواز پی آئی اے کے طیارے کا فیول ٹینک لیک

کراچی: پی کے 300 کراچی سے اسلام آباد جا رہی تھی ، دوران پرواز خرابی کا علم ہونے پر طیارے کو واپس بلا لیا گیا کراچی سے اسلام آباد جانے والی قومی فضائی کمپنی کے طیارے کا فیول ٹینک لیک ہوگیا جس سے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ۔ کراچی سے اسلام آباد جانے […]

نواز شریف اور ان کے بچے انصاف کے منتظر ہیں، انوشے رحمان

نواز شریف اور ان کے بچے انصاف کے منتظر ہیں، انوشے رحمان

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشے رحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف، ان کے بچے اور اسحاق ڈار انصاف کے منتظر ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انوشے رحمان نے کہا کہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی فیصلے کو چیلنج کیا تھا […]

جامعہ کراچی کے لاپتہ پروفیسر 19 روز بعد گھر پہنچ گئے

جامعہ کراچی کے لاپتہ پروفیسر 19 روز بعد گھر پہنچ گئے

کراچی: پر اسرار طور پر لاپتہ ہونے والے جامعہ کراچی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسماعیل 19 روز بعد گھر واپس پہنچ گئے۔ جامعہ کراچی کے شعبہ اصول دین سے تعلق رکھنے والے  ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمدا سماعیل گزشتہ کافی روز سے غائب تھے، ان کی اہلیہ آمنہ اسماعیل نے بات کرتے ہوئے بتایا […]

لاہور: دو منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی، ایک خاتون جاں بحق

لاہور: دو منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی، ایک خاتون جاں بحق

لاہور: پولیس کے مطابق مرنے والی خاتون سو رہی تھی کہ دوسری منزل پر کمرے کی چھت گر گئی، جس کے باعث پوری عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی. افسوس ناک حادثہ ساندہ کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں دو منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور اہل […]

ختم نبوت کا کالم ختم کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، وزیر قانون

ختم نبوت کا کالم ختم کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، وزیر قانون

اسلام آباد: اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ،وفاقی وزیر بل منظوری کے وقت سب خاموش رہے ، اب شور مچا رہے ہیں جو سمجھ سے بالاتر ہے وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد اور وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ […]