آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا ہے،کمانڈنٹ میجرجنرل عبداللہ ڈوگرنے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

دوسری جانب لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کمانڈر سدرن کمانڈ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سدرن کمانڈ کوئٹہ میں کمان کی منتقلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
Adv:








