counter easy hit

لاہور

لاہور میں پولیس لائنز کے باہر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور میں پولیس لائنز کے باہر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور (یس ڈیسک) قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز کے باہر زور دار دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔ دھماکا پولیس لائنز کے مرکزی گیٹ کے باہر ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ دھماکا انتہائی زوردار تھا جس کے آواز میلوں دور […]

گورنر ہاؤس کا پروٹوکول آفیسر موبائل فون اور شراب کی اسمگلنگ پر گرفتار

گورنر ہاؤس کا پروٹوکول آفیسر موبائل فون اور شراب کی اسمگلنگ پر گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) گورنر ہاؤس کا پروٹوکول آفیسر رانا اختر دوبئی سے آنے والے مسافر نعیم صدیقی کو لینے جہاز پر پہنچا تھا۔ رانا اختر مسافر کے دو بیگ لیکر گرین چینل سے نکل رہا تھا کہ کسٹمز نے روک لیا۔ بیگوں سے 8 بوتلیں شراب اور 30 لاکھ روپے مالیت کے ایک سو سے […]

سینیٹ الیکشن کی شفافیت کیلئے خفیہ ووٹنگ نہیں کی جائے، سراج الحق

سینیٹ الیکشن کی شفافیت کیلئے خفیہ ووٹنگ نہیں کی جائے، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں نے ٹکٹ دیتے ہوئے دولت والوں کو ترجیح دی۔ انتخابات کو شفاف بنانےکیلئے خفیہ ووٹنگ نہیں ہونی چاہیے ۔لاہو رمیں شوکت خانم اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگوامیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے شفاف انتخابات […]

لاہور : وی سی پنجاب یونیورسٹی کیخلاف کیس دوسرے بنچ کو منتقل

لاہور : وی سی پنجاب یونیورسٹی کیخلاف کیس دوسرے بنچ کو منتقل

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر مجاہد کامران کے خلاف جنسی ہراساں کرانے کا کیس دوسرے بنچ کو منتقل کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست گزار پروفیسر زید نے موقف اختیار کیا ہے کہ وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران پر خواتین کوجنسی ہراساں کرنے […]

ڈرائیور کی غفلت، نیو کیمپس انڈر پاس میں کنٹینر پھنسنے سے ٹریفک جام

ڈرائیور کی غفلت، نیو کیمپس انڈر پاس میں کنٹینر پھنسنے سے ٹریفک جام

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس انڈر پاس میں کنٹینر پھنسنے سے کینال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہو گئی اور مستقبل کے افسر بننے کی خواہش رکھنے والے متعد نوجوانوں کی راہ میں یہ کنٹینر آڑے آ گیا۔ یہ ہیں وہ نوجوان جو گھر سے صبح نکلے تو […]

عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ نے رانا علم الدین غازی نامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران مدعی کی جانب سے موقف اختیار کیا […]

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

لاہور (یس ڈیسک) جیسے منفرد اسلوب کے حامل اردو زبان کے عظیم ترین شعرا میں سے ایک اسد اللہ خان المعروف مرزا غالب کی 146 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ اور والد کا نام عبداللہ بیگ تھا۔ آپ 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب […]

مذہب کے نام پہ تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے، پروفیسر احمد رفیق

مذہب کے نام پہ تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے، پروفیسر احمد رفیق

لاہور (یس ڈیسک) نامور مذہبی اسکالر پروفیسر احمد رفیق اختر کا کہنا ہے کہ مذہب کے نام پہ ایک دوسرے کو تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے ۔ہرمعاملے میں منطقی استددلال سے کام لینا چاہیے ،جو صحیح معنوں میں خدا کو تلاش کرنے نکلا ہو وہ کبھی بھٹک نہیں سکتا۔ خدا توبہ کرنے اور پاک رہنے […]

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی میں کردار ادا کریں، آرمی چیف سے اپیل

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی میں کردار ادا کریں، آرمی چیف سے اپیل

لاہور (یس ڈیسک) امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کی بہن کی رہائی اور واپسی میں کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ […]

ویلنٹائن :فنکاروں کی نجی زندگیوں میں رومانویت کے بھر پور رنگ

ویلنٹائن :فنکاروں کی نجی زندگیوں میں رومانویت کے بھر پور رنگ

لاہور (یس ڈیسک) لالی وڈ میں ویلنٹائن کی رومانوی روایات صرف فلموں تک ہی محدود نہیں، فنکاروں کی نجی زندگیوں میں بھی رومانس اور رومانویت کےیہ رنگ بکھرے دکھائی دیتے ہیں۔رنگ و نور، رومانس اور محبت و الفت سے مزین لالی وڈ میں سیکڑوں رومانٹک فلمیں تخلیق کی گئیں تاہم ہدایت کار مسعود پرویز کی […]

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

لاہور (یس ڈیسک) ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ کی کامیابی کیلئے دعائوں کا سلسلہ جاری ہے، نماز فجر کے بعد قومی ٹیم کی آج کے میچ میں بھارت کیخلاف کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ ملک کے کئی شہروں میں کرکٹ دیوانوں نے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور لاہور، کراچی […]

بعض سیاستدان دہشت گردوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں، سراج الحق

بعض سیاستدان دہشت گردوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بعض سیاستدان دہشت گردوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک میں جاگیرداروں کی جاگیریں ضبط ہونی چاہئیں۔ اکثر سیاستدانوں نے مختلف جماعتوں میں بندربانٹ کر رکھی ہے۔ اور حکمران کبھی […]

نان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے سٹیج ڈرامہ کو نقصان پہنچا ہے: امانت چن

نان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے سٹیج ڈرامہ کو نقصان پہنچا ہے: امانت چن

لاہور (یس ڈیسک) معروف اداکار امانت چن نے کہا ہے کہ پاکستان کے سٹیج ڈرامے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک میں بھی مقبول ہیں خصوصاً بھارت میں پاکستان کے سٹیج ڈرامے تو بہت ہی زیادہ پسند کئے جاتے ہیں وہاں پر اداکاری کے متعدد اداروں میں پاکستان کے سٹیج ڈرامے طلبہ کو دکھائے […]

ایک جیسے کردار کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی : عائشہ عمر

ایک جیسے کردار کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی : عائشہ عمر

لاہور (یس ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ اگرچہ مجھے شہرت ڈرامہ سیریل ’’بلبلے‘‘ میں مزاحیہ کردار سے ملی لیکن میں اپنے اوپر ایک طرح کے کرداروں کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی اس لئے اب ’’بلبلے‘‘میں ’’خوبصورت‘‘ والے کردار سے ملتا جلتا کردار نہیں کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ […]

پانچ برس میں ملک کو بجلی بحران سے نجات دلا دیں گے : نواز شریف

پانچ برس میں ملک کو بجلی بحران سے نجات دلا دیں گے : نواز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ صحافیوں نے ہر مشکل دور میں بھی جمہوریت کا ساتھ دیا ہے، نیشنل ایکشن پلان وقت کی ضرورت ہے اس کی وجہ سے ہی ملک مشکل دور سے نکلے گا۔ لاہور میں سی پی این ای کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر […]

دہشتگردی اور فرقہ واریت کو کچلنے کا پختہ عزم کیا ہے، شہباز شریف

دہشتگردی اور فرقہ واریت کو کچلنے کا پختہ عزم کیا ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی،انتہا پسندی اور فرقہ واریت کو کچلنے کا پختہ عزم کیا ہے،قوم کے اتحاد کی طاقت سے دہشت گردوں کا عبرتناک انجام قریب ہے۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں شہباز شریف نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے […]

دہشت گردی کے خلاف تمام مکاتب فکر سراپا احتجاج ہیں، طاہر اشرفی

دہشت گردی کے خلاف تمام مکاتب فکر سراپا احتجاج ہیں، طاہر اشرفی

لاہور (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف تمام مکاتب فکر کے لوگ سراپا احتجاج ہیں، مساجد میں دھماکے کرنے والے نہ مسلمان ہیں، نہ پاکستانی اور نہ انسان، پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر آج ملک بھر میں دہشتگردی، انتہا […]

علی ظفر نے گاڑی کی رجسٹریشن نہیں کرائی، ایکسائز ٹیم نے روک لیا

علی ظفر نے گاڑی کی رجسٹریشن نہیں کرائی، ایکسائز ٹیم نے روک لیا

لاہور (یس ڈیسک) معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر ڈیفنس میں اپنی فیملی کے ہمراہ جا رہے تھے کہ لالک چوک میں محکمہ ایکسائز نے غیر رجسٹرڈ گاڑی چلانے پر انھیں روک لیا اور گاڑی کے کاغذات طلب کیے۔ تاہم علی ظفر اس وقت کاغذات پیش نہ کر سکے ایکسائز کی ٹیم نے علی ظفر […]

لاہور پولیس نے مساجد سے دو ہزار اضافی لاؤڈ اسپیکر اتار لیے

لاہور پولیس نے مساجد سے دو ہزار اضافی لاؤڈ اسپیکر اتار لیے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت مختلف علاقوں کی مساجد سے دو ہزار سے زائد اضافی لاوڈ اسپیکر اتار لیے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت صرف اذان اور جمعے کے خطبے کے لیے ہی لاوڈ اسپیکر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لاہور کی اکثر […]

چیئرمین سینٹ پیپلز پارٹی اور اتحادیوں کا ہوگا، منظور وٹو کا دعویٰ

چیئرمین سینٹ پیپلز پارٹی اور اتحادیوں کا ہوگا، منظور وٹو کا دعویٰ

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ہائوس لاہور میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ قائد اعظم کی تنظیمی اور پارلیمانی قیادت کے مشترکہ اجلاس میں سینٹ کی انتخابی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیر الدین نے قیادت کی جانب سے باضابطہ پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر […]

لاہور میں حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 300 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور میں حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 300 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور (یس ڈیسک) حساس اداروں نے ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرعلاقے میں سرچ آپریشن کرکے 300 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس اورحساس ادارے نے ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے میں رات گئے سرچ آپریشن کیا اور 300 سے زائد […]

لاہور ، اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی نااہلی کیس کی سماعت ملتوی

لاہور ، اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی نااہلی کیس کی سماعت ملتوی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی رانااقبال کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔ درخواست میں اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی بطور قائم مقام گورنر پنجاب تقرر ی کو چیلنج کرتے ہوئے انہیں بطور رکن پنجاب اسمبلی نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی […]