counter easy hit

عائشہ عمر

عائشہ عمر کی سوات آپریشن پر فلم ’’یلغار‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن شروع

عائشہ عمر کی سوات آپریشن پر فلم ’’یلغار‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن شروع

لاہور : اداکارہ وماڈل عائشہ عمر کی فلم ’’یلغار‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ سوات آپریشن پر بنائی جانے والی اس فلم میں اداکار شان، ہمایوں سعید، عدنان صدیقی، ایوب کھوسو، اشعر عظیم، آرمینا خان جب کہ پروڈیوسر ڈائریکٹر حسن رانا بھی اہم کردار کر رہے ہیں۔ اداکارہ کی سال رواں […]

اداکارہ عائشہ عمر اپنی فلم کی نمائش کے موقع پر لاہور آئیں گی

اداکارہ عائشہ عمر اپنی فلم کی نمائش کے موقع پر لاہور آئیں گی

لاہور : اداکارہ عائشہ عمر اپنی فلم ’’ کراچی سے لاہور ‘‘ کی نمائش پر لاہور آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پوری فلم کی کاسٹ اکٹھے فلم بھی دیکھے گی۔ شہزاد شیخ اور عائشہ عمر اپنی فلم کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 152

’’یلغار‘‘ نے انتہائی جذباتی کر دیا، 5روز تک روتے ہوئے سین عکسبند کروائے، عائشہ عمر

’’یلغار‘‘ نے انتہائی جذباتی کر دیا، 5روز تک روتے ہوئے سین عکسبند کروائے، عائشہ عمر

لاہور : ’’یلغار‘‘ کے ڈائریکٹر پروڈیوسر نے اسکرپٹ لکھنے کے دوران ہی میرا انتخاب کرلیا تھا، یہ چیلنجنگ کردار ہے جس کی 80 فیصد شوٹنگ کروا چکی ہوں۔ آئندہ ہفتہ کامیڈی میوزیکل رومانٹک فلم ’’کراچی سے لاہور‘‘ سینماؤں میں ریلیز ہونے جارہی ہے۔ عائشہ عمر نے بتایا کہ میں نے زیادہ تر ہلکی پھلکی کامیڈی […]

فلم ’’یلغار ‘‘میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کر سکیں گے، عائشہ عمر

فلم ’’یلغار ‘‘میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کر سکیں گے، عائشہ عمر

لاہور : اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ فلم ’’یلغار ‘‘میں لوگ میرے کردار کو فراموش نہیں کرسکیں گے، حقیقی واقعات پر بننے والی اس فلم میں پوری کاسٹ نے بھرپور محنت سے کام کیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا ’’یلغار ‘‘ جیسی فلمیں موجودہ وقت کی ضرورت ہیں، جس کے […]

ایک جیسے کردار کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی : عائشہ عمر

ایک جیسے کردار کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی : عائشہ عمر

لاہور (یس ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ اگرچہ مجھے شہرت ڈرامہ سیریل ’’بلبلے‘‘ میں مزاحیہ کردار سے ملی لیکن میں اپنے اوپر ایک طرح کے کرداروں کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی اس لئے اب ’’بلبلے‘‘میں ’’خوبصورت‘‘ والے کردار سے ملتا جلتا کردار نہیں کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ […]