By Yesurdu on December 16, 2015 رینجرز کے اختیارات میں، توسیع کی قرارداد سندھ اسمبلی سے منظور کراچی

سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات کے متعلق قرارداد منظور کر لی۔ براہ راست دہشت گردی سے تعلق نہ ہونے پر گرفتاری کیلئے وزیر اعلی سے رابطہ کرنا ہو گا۔ سرکاری دفتر پر چھاپے کیلئے اجازت درکار ہو گی۔ کراچی: (یس اُردو) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدرات اجلاس شروع ہوا۔ اجلاس […]
By Yesurdu on December 16, 2015 سانحہ پشاور ،:بلوچستان بار ایسوسی ایشن کا عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان کراچی

صوبے بھر کی عدالتوں میں کسی کیس کی سماعت نہیں ہوئی ، بچوں کی قربانی نے قوم کو متحد کر دیا :صدر بار بلال انور کاسی کوئٹہ (یس اُردو) سانحہ پشاور کے شہدا کی برسی پر بلوچستان بار ایسوسی ایشن کاعدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان صوبے بھر کی عدالتوں میں کیسز کی سماعت […]
By Yesurdu on December 16, 2015 ایم کیو ایم نے میئر ،کراچی کیلئے وسیم اختر کو نامزد کر دیا کراچی

ایم کیو ایم نے کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ وسیم اختر کو میئر جبکہ ارشد وہرہ کو ڈپٹی میئر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) لال قلعہ گراؤنڈ میں رابطہ کمیٹی ، نو منتخب بلدیاتی نمائندوں اور ذمہ داروں کے اجلاس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے […]
By Yesurdu on December 16, 2015 مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) بلدیہ محمد خان چوکی کے اطراف میں پولیس نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن کے مطابق دہشتگردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ […]
By Yesurdu on December 16, 2015 کراچی: پولیس مقابلے ،میں 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار کراچی

کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، پولیس نے بارود سے بھری گاڑی بھی تحویل میں لے لی، پولیس نے شہر کے دیگر علاقوں میں مختلف کارروائیوں کے دوران 7 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) […]
By Yesurdu on December 16, 2015 کراچی: پھلوں کی آڑ، میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام کراچی

کراچی میں حساس ادارے اور پولیس نے ناردرن بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے پھلوں کی آڑ میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی اور ٹرک سے پینتالیس من منشیات برآمد کر کے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) حساس ادارے اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر ناردرن بائی پاس پر […]
By Yesurdu on December 15, 2015 کراچی: بابا لاڈلہ کے، بھائی ذاکر لاڈلہ سمیت 4 دہشتگرد گرفتار کراچی

شکار پور اور عباس ٹاؤن دھماکے میں ملوث چار دہشت گردوں کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا، دوسری طرف 29 افراد کے قتل میں ملوث بابا لاڈلہ کے بھائی ذاکر لاڈلہ کی گرفتاری بھی ظاہر کر دی گئی ہے۔ کراچی: (یس اُردو)بلدیہ اتحاد ٹاؤن اور ایم اے جناح روڈ سے گرفتار دہشت گردوں میں […]
By Yesurdu on December 15, 2015 وسیم اختر کو کراچی، کا میئر اور ارشد وہرا کو ڈپٹی میئر بنانے کا فیصلہ کراچی

ایم کیو ایم نے وسیم اختر کو کراچی کا میئر اور ارشد وہرا کو ڈپٹی میئر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ فاروق ستار کو رابطہ کمیٹی کا سینئر ڈپٹی کنونیئر اور نسرین جلیل کو رکن بنانے پر بھی غور کیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں واضح برتری کے بعد ایم کیو […]
By Yesurdu on December 15, 2015 ینجرز اختیارات میں توسیع ، قرار داد کل پیش کی جائے گی، نثار کھوڑو کراچی

سندھ اسمبلی میں سنیئر وزیر نثار کھوڑو کا کل رینجرز کے اختیارات توسیع کی قرار داد پیش کرنے کا اعلان ، اپوزیشن سے ہنگامہ آرائی نہ کرنے کی اپیل بھی کی کراچی (یس اُردو) نثار کھوڑو نے اعلان کیا ہے کہ رینجرز اختیارات میں توسیع کی قرار داد کل سندھ اسمبلی میں پیش کی جائے […]
By Yesurdu on December 15, 2015 فنکشنل لیگ اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تصادم، 3 افراد ہلاک کراچی

مسلح تصادم کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے چھ گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں ، وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی سانگھڑ (یس اُردو) سانگھڑ میں بلدیاتی الیکشن سے پہلے فنکشنل لیگ اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں مسلح تصادم نے تین افراد کی جان لے […]
By Yesurdu on December 15, 2015 ایان علی کا نام ای سی ایل ،سے خارج کرنے کی درخواست دائر کراچی

درخواست میں ایان علی نے یہ موقف اختیار کیا کہ میری ضمانت ہو چکی ہے میرا نام ای سی ایل میں ہے ، ای سی ایل میں نام ڈالنا قانون کی خلاف ورزی ہے کراچی (یس اُردو) سندھ ہائی کورٹ میں سپر ماڈل ایان علی نے ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے خلاف […]
By Yesurdu on December 15, 2015 سندھ اسمبلی، فنکشنل لیگ ، ن لیگ اور تحریک انصاف کا احتجاج کراچی

سندھ اسمبلی میں آج پھر گرما گرمی، ایوان بن گیا مچھلی منڈی ، اسپیکر آغا سراج درانی نے شہریار مہر کا مائیک بند کر دیا، پرائیویٹ ممبرز ڈے کی وجہ سے رینجرز اختیارات میں توسیع کی قرار داد آج بھی ایجنڈے میں شامل نہ ہو سکی کراچی (یس اُردو) سندھ اسمبلی اجلاس میں نقطہ اعتراض […]
By Yesurdu on December 15, 2015 سندھ اسمبلی ، پرائیویٹ ممبرز ڈے ، کراچی

رینجرز اختیارات میں توسیع پر سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے تاہم اس بات کا امکان ہے کہ وزیر اعظم کی وطن واپسی پر اس کا حل نکال لیا جائے گا کراچی (یس اُردو) سندھ اسمبلی میں پرائیویٹ ممبرز ڈے کی وجہ سے رینجرز اختیارات میں توسیع کی قرار داد آج بھی ایجنڈے پر نہیں […]
By Yesurdu on December 15, 2015 توہین عدالت کیس، ،آئی جی سندھ پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی کراچی

سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد اور توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوئی ، 22 دسمبر کو اگلی سماعت، حلفیہ معافی نامہ عدالت میں جمع کراچی (یس اُردو) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اور دیگر 14 افسران کے خلاف توہین عدالت […]
By Yesurdu on December 15, 2015 3 روزہ انسداد پولیو مہم جاری،کوئٹہ کراچی

تین روزہ پولیو مہم کے دوران 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ، ورکرزکی حفاظت کے ایک ہزار 6 سو پولیس اور ایف سی کے اہلکار تعینات کوئٹہ (یس اُردو) کوئٹہ سمیت صوبے کے 30 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ 24 لاکھ […]
By Yesurdu on December 15, 2015 پی آئی اے، نجکاری کے خلاف ملازمین کی ہڑتال کراچی

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ صدارتی آرڈیننس اور پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا تو احتجاج میں مزید شدت لائی جائے گی کراچی (یس اُردو) پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین آج دو گھنٹے کی علامتی ہڑتال کر دی ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تحت […]
By Yesurdu on December 14, 2015 سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ، 13 دہشت گرد ہلاک کراچی

بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ کوئٹہ: (یس اُردو) بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکورٹی فورسز نے امن دشمنوں کے خلاف کارروائی کی تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 13 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز نے […]
By Yesurdu on December 14, 2015 'اپوزیشن نے موقع گنوا دیا،قرارداد پیش نہیں کی جا سکے گی کراچی

سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو کہتے ہیں اپوزیشن نے موقع گنوا دیا۔ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرارداد کل بھی اسمبلی میں نہیں لائی جا سکے گی۔ رینجرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ اختیارات ختم ہوئے دس روز گزر چکے لیکن کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا۔ کراچی: (یس اُردو) پریس […]
By Yesurdu on December 14, 2015 رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے،کئی شہروں میں احتجاج کراچی

رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ ہونے کے خلاف شہر شہر احتجاج کی صدا بلند ہونے لگی ۔ سکھر ، جیکب آباد سمیت سندھ بھر میں رینجرز کے حق میں ریلیاں نکالی گئی۔ سکھر: (یس اُردو) رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ کرنے کے خلاف سندھ بھر میں ریلیاں نکالی گئیں ۔ سکھرمیں رینجرز کی […]
By Yesurdu on December 14, 2015 رینجرز اختیارات کے معاملے پر، کڑی تنقید کراچی

سندھ اسمبلی کے باہر اپوزیشن رینجرز کو اختیارات دینے کے معاملے پر حکومت کے خلاف برس پڑی۔ اپوزیشن ارکان نے سوال کیا ہے اختیارات میں توسیع نہ کیے جانے کی وجہ کیا ہے؟۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے بعد اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فنکشنل لیگ کے […]
By Yesurdu on December 14, 2015 رینجرز اختیارات میں توسیع ، معاملہ پھر حل نہ ہوسکا کراچی

پیپلز پارٹی کی جانب سے آج کے اجلاس میں پھر قرار داد پیش نہ کرنے کا فیصلہ ، اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کا فیصلہ کراچی (یس اُردو) کراچی میں رینجرز کی موجودگی میں توسیع کا معاملہ آج بھی حل نہ ہوسکا ، حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے آج کے اجلاس میں […]
By Yesurdu on December 14, 2015 کوئٹہ :گیس لیکج سے دھماکے ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق کراچی

فیض آباد میں کمرے میں گیس بھرنے سے 4 سالہ محمد اکرم ، جوائنٹ روڈ پر عباس مسیح گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے مارا گیا ، حاجی غیبی روڈ پر دھماکے سے دو افراد جھلس کر زخمی کوئٹہ (یس اُردو) کوئٹہ میں گیس پریشر میں کمی اور گیس لیکج کے باعث چھ مختلف […]