By Yesurdu on December 14, 2015 سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،رینجرز اختیارات کی قرارداد کراچی

وزیر اعلی سندھ کی سربراہی میں اہم وزراء کا اجلاس ہوا۔ جس میں اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات سے متعلق پیش ہونے والی قرارداد پر حکمت عملی تیار کی گئی۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں آج ہو گا۔ اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں رینجرز کو اختیارات […]
By Yesurdu on December 13, 2015 : پائپ کی مرمت نہ ہوئی،لوگ بوند بوند کو ترس گئے کراچی

گھروں سے غائب، سڑکوں پر حاضر، کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے کئی علاقوں میں پانی کی شدید قلت ہو گئی، لیکن واٹر بورڈ حکام مسئلہ حل کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آتے، ایم ڈی واٹر بورڈ کہتے ہیں کہ ایسا روز بروز تھوڑا ہوتا ہے، کبھی کبھار ہی […]
By Yesurdu on December 13, 2015 دو دن تاخیر سے آسمان نہیں گر پڑے گا، وزیر اعلیٰ سندھ کراچی

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ اپنی لیڈری چمکانے کے لئے رینجرز کے نام پر سیاست کرنا چاہتے ہیں وہ ہم نہیں کرنے دیں گے۔ کراچی: (یس اُردو) جم خانہ کلب میں لاڑکانہ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا […]
By Yesurdu on December 12, 2015 جو ہوا اسے بھول چکی ہوں، ریحام خان کراچی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ماضی میں جو کچھ ہوا اسے بھول چکی ہوں۔ کراچی: (ویب ڈیسک) گزشتہ روز کراچی پریس کلب کے غیر رسمی دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا ماضی کا ذکر نہیں کرنا چاہتی جو ہوا اسے بھول چکی ہوں۔ […]
By Yesurdu on December 12, 2015 پائپ لائن پھٹ گئی ،پا،پانی کی قلت کا خدشہ کراچی

کراچی ……کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 10میں عزیز بھٹی پارک کے قریب پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی۔ پائپ لائن پھٹنے کے باعث عزیز بھٹی پارک کے اطراف کی سڑکیں پانی سے بھرگئیں۔واٹربورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ کی پانی کی 84انچ قطر کی پائپ لائن پھٹی ہے۔ عزیز بھٹی پارک […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ملک بھر میں دالوں کے ،تاریخ کی بلند ترین کراچی

ماش اور چنے کی دال کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو ناکوں چنے چبوا دئیے ہیں۔ ملک بھر میں دالوں کے دام تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہے ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) ملک بھر میں دالوں کے دام تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہے ہیں جس کے سبب غریب اور […]
By Yesurdu on December 12, 2015 آصف زرداری، ملک واپس نہیں آرہے، ذوالفقار مرزا کراچی

کراچی………سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری 2 وجوہات کی بنا پر ملک واپس نہیں آرہے، ایک وجہ میں ہوں اور دوسری ڈاکٹر عاصم ہیں،سندھ حکومت کو رینجرز کو اختیارات دینا پڑیں گے۔ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ حکومت سندھ رینجرز سے مخالفت کی متحمل نہیں ہوسکتی۔کراچی میں […]
By Yesurdu on December 12, 2015 پسند کی شادی، جوڑے کو، قتل کرنے کا حکم کراچی

گھوٹکی…….گھوٹکی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو مبینہ طور پر جرگے نے کاری قرار دے کر قتل کا حکم جاری کردیا۔ گھوٹکی کے علاقے ریتی سے تعلق رکھنے والے سجاول اور غزالہ نے 10 روز پہلے پسند کی شادی کی تھی۔ جوڑے کا موقف ہے کہ علاقے کے بااثر افراد نے جرگے کے […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ہفتہ بیت گیا ،رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ کراچی

وفاقی حکومت کی جانب سے معاملے پر فیصلے کیلئے اپنے اختیارات استعمال کرنے کا امکان ، چودھری نثار کی جانب سے اہم اعلان متوقع کراچی (یس اُردو) سات دن گزرنے کے باوجود سندھ سرکار رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ کرسکی ، وفاق کی تشویش بڑھنے لگی ، وفاقی حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں […]
By Yesurdu on December 12, 2015 40 ہزار لیٹر ایرانی, قبضے میں لے لیا کراچی

کراچی…….کسٹم حکام نے کراچی میں چھاپہ مارکر 40 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا۔انچارج کسٹم انٹیلی جنس حاجی اسلم کے مطا بق کسٹمز انٹیلی جنس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ میں ٹرمینل کے قریب گودام پر چھاپہ مارا ۔ چھاپے کے دوران40 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں […]
By Yesurdu on December 12, 2015 2 بھتاخور گرفتار, کراچی Karachi: CPLC's proceedings: 2 arrested bhtakur کراچی

کراچی……. کورنگی میں سی پی ایل سی نے کارروائی کرکے دو بھتاخوروں کو گرفتار کرلیا ہے۔سی پی ایل سی نے کورنگی کے علاقے گبول پارک میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت فرحان اور نعمان کے نام سے ہوئی ہے جو تاجر سے 5 لاکھ روپے […]
By Yesurdu on December 12, 2015 رینجرزکو اختیارات دینا, نثارکھوڑو کراچی

اسلام آباد……سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ رینجرزکو انسداد دہشت گردی کے اختیارات دینا حکومت کا کام ہے،اللہ کرے اختیارات کی توثیق کا معاملہ پیرتک حل ہوجائے۔ان خیالات کا اظہار دونوں رہنماؤں نے جیو نیوز کے پروگرام “آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ” میں گفتگو کے دوران کیا۔ایم کیو ایم کے […]
By Yesurdu on December 11, 2015 قائم علی شاہ, پھٹ پڑے کراچی

کراچی……..وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ صوبے میں وفاقی اداروں کی مداخلت پر پھٹ پڑے ، کہا کہ سندھ پر حملہ ہوا ہے ، رینجرز کو دہشت گردی کی روک تھام کے لئے بلایا تھا وہ کرپشن میں بھی گھس گئی ۔وزیر اعلیٰ ہاؤس میں محکمہ اینٹی کرپشن کے تحت منعقدہ سیمینار سے خطاب […]
By Yesurdu on December 11, 2015 آتشزدگی، ماں 6بچوں, جاں بحق کراچی

دادو…..دادو میں گورکھ ہل اسٹیشن کے قریب جھونپڑی میں آگ لگ گئی جس میں 6بچےاوروالدہ جھلس کرجاں بحق ہو گئیں۔ جھونپڑی میں آگ سردی سے بچاؤکے لئے لگائی گئی تھی ۔ مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 80
By Yesurdu on December 11, 2015 بجھادی گئی, فیکٹری میں لگی آگ کراچی

کراچی……..کراچی کے علاقے عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں گتے کی فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی ہے ۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں گتے کی فیکٹری میں آگ رات گئے لگی ۔فائر بریگیڈ کی دس گاڑیوں نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا ۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2015 compiled, karachi, list, operations, planning, riots, terrorists, آپریشن, دہشت گردوں, فسادات, فہرست, مرتب, منصوبہ بندی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : حساس اداروں نے کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں ملوث 198 افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست میں شامل 151 ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم اور 27 کا ایم کیو ایم حقیقی سے ہے۔ فہرست میں کالعدم سپاہ صحابہ کے 7، گینگ وار کے 4 اور جئے سندھ کا ایک […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2015 case, court, Doctor Asim, karachi, law, police, terrorism, دہشت گردی, قانون, نیب, پولیس, ڈاکٹر عاصم, کراچی, کیس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کیس کے متعلق پولیس نے اپنی تفتیشی رپورٹ کو حتمی شکل دے دی۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج اور مالی معاونت کے کوئی شوہد نہیں ملے۔ جس کے بعد ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف رینجرز کی مدعیت میں درج مقدمہ سے […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2015 Died, Events, firing, hospital, karachi, people, police, اسپتال, افراد, جاں بحق, فائرنگ, واقعات, پولیس, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کراچی کے علاقے تین ہٹی میں دکان پر فائرنگ سے سعید اور اسکے دو بیٹے زاہد اور کاشف زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زاہد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں چل بسا۔ پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ فائرنگ کی […]
By Yesurdu on December 10, 2015 دہشت گردیناکام, کوئٹہ کراچی

کوئٹہ ……کوئٹہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع بس اڈے سے 2 بم برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ملنے والے دونوں بموں کو ناکارہ بنا کر دہشت گردی و تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Yesurdu on December 10, 2015 tlal ch, طلال چوہدری کراچی

کراچی……مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لوگ مکمل امن تک کراچی آپریشن جاری دیکھنا چاہتے ہیں۔طلال چوہدری نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملے میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔پیپلزپارٹی کی رہنمانفیسہ شاہ کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on December 10, 2015 chief minister, Corps Commander, exchange, karachi, meeting, options, Rangers, Sindh, اختیارات, تبادلہ خیال, رینجرز, سندھ, ملاقات, وزیراعلیٰ, کراچی, کورکمانڈر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور رینجرز کے خصوصی اختیارات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ […]
By Yesurdu on December 10, 2015 9 chaild injord کراچی

کراچی…..نارتھ کراچی میں مدرسے کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 9بچے زخمی ہوگئے۔ مزید بچوں کے ملبے تلے دبے ہونےکا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔پولیس کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے شاہنواز بھٹو کالونی میں واقع ایک مدرسے کی چھت منہدم ہوگئی۔ ملبے سے 12بچوں کو زندہ نکال لیا گیا جن میں سے 9بچے […]