کراچی: پاک بحریہ کے مڈ شپ مین کی پاسنگ آؤٹ ،نیول چیف شریک
کراچی…….کراچی میں نیوی کے مڈشپ مین کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں دو خواتین سمیت اڑسٹھ کیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے ، تقریب کے مہمان خصوصی سعودی نیول چیف عبداللہ السطان نے خطاب کرتےہوئے کہاکہ دہشت گردی ختم کرکے ہی خطے کو ترقی دی جاسکتی ہے ۔ کراچی میں پاک بحریہ کے مڈ شپ مین […]








