counter easy hit

آصف علی زرداری نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

Asif Ali Zardari won the honor of the Visitation

Asif Ali Zardari won the honor of the Visitation

سابق صدر آصف علی زرداری آج عمرہ ادا کیا اور اسے سانحہ پشاور کے شہدا کے نام کر دیا۔
کراچی: (یس اُردو) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آج مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ آصف علی زرداری نے عمرہ سانحہ پشاور کے شہداء کے نام کر دیا۔ عمرہ ادائیگی کے دوران سابق صدر نے ملک و قوم کے لئے دعا بھی کی۔اس موقع پر اویس مظفر ٹپی بھی آصف زرداری کے ہمراہ تھے۔