کراچی :اسسٹنٹ جیلر نے منصف بن کر سینڑل جیل سے چار دہشتگردوں کو رہا کر دیا
رہا ہونے والے دہشتگردوں کیخلاف بارودی مواد برآمد ہونے پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا کراچی (یس اُردو) کراچی کےعلاقے کلفٹن میں پولیس نے کارروائی کرکے پولیس اہلکار سمیت دو ملزموں کو گرفتار کرلیا جبکہ قیدیوں کو رہا کرنے پر سینٹرل جیل کے اسٹنٹ جیلر اور کلرک خلاف مقدمہ درج […]








