گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر غور
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے ملاقات کی، اس دوران کراچی میں امن و امان کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں ڈاکٹر عشرت العباد اور میجر جنرل بلال اکبر نے صوبہ سندھ، […]








