counter easy hit

کراچی

ماہرہ خان بچپن میں کیسی دکھتی تھیں ؟

ماہرہ خان بچپن میں کیسی دکھتی تھیں ؟

کراچی: ڈرامہ سیریل ’’ہمسفر‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان کی کچھ بچپن کی تصویر جب کہ اداکارہ  پر یہ بوری اترتی ہےکہ وہ آئی، اُس نے دیکھا اورفتح کرلیا۔ اداکارہ ماہرہ خان نے چھوٹی  اسکرین پر 2006 میں قدم رکھا اور رئیلٹی شو کی میزبانی کے فرائض سر انجام دیئے جب کہ انہوں نے […]

پانامالیکس کی تحقیقات کے بعد کوئی بھی(ن) لیگ کا رہنما بچ نہیں پائے گا، مولابخش چانڈیو

پانامالیکس کی تحقیقات کے بعد کوئی بھی(ن) لیگ کا رہنما بچ نہیں پائے گا، مولابخش چانڈیو

کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے بعد تاریخی نتائج سامنے آئیں گے اور کوئی بھی (ن) لیگی رہنما بچ نہیں پائے گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس تحقیقات کے تاریخی اور بڑے […]

فارو ق ستار نے حکومت کو 11مطالبات پیش کردیے

فارو ق ستار نے حکومت کو 11مطالبات پیش کردیے

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کنونشن میں11 مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سندھ میں بہتری کی صورتحال پیدا کرنا مقصود ہے اور حقداروں کو حق دینا ہے تو پھر احساس محرومی کے خاتمے اورناانصافیوں کے ازالے کے لیے ہمارے مطالبات منظور کیے جائیں۔ فاروق ستار کی جانب […]

اگر چار مطالبات نہ مانے گئے تو 27 دسمبر کو لانگ مارچ کا اعلان کرونگا: بلاول

اگر چار مطالبات نہ مانے گئے تو 27 دسمبر کو لانگ مارچ کا اعلان کرونگا: بلاول

بلاول بھٹو اپنے خطاب کے دوران کبھی اپنی والدہ کے بیان پر آبدیدہ ہوئے تو کبھی کسی بات پر ان کی ہنسی نکل گئی۔ کراچی:  بلاول بھٹو بم پروف کنٹینر سے اپنے خطاب کے دوران کبھی خوشی اور کبھی غم میں مبتلا نظر آئے۔ بلاول نے خطاب کے دوران والدہ کا ذکر کیا تو ان […]

ایم کیو ایم سندھ کو مزید مضبوط کرے گی، فاروق ستار

ایم کیو ایم سندھ کو مزید مضبوط کرے گی، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ تمھیںکس بات کا ڈر ہے تیر چلاؤ تمہارے تیر ختم ہوجائیں گے ہمارے جگر ختم نہیں ہوں گے۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم سندھ کو مزید مضبوط کرے گی اور یہاں انتظامی یونٹ بنائے گی۔ ایم کیوایم پاکستان نے […]

پیپلز پارٹی کی ریلی کے باعث بند سڑکیں کھول دی گئیں

پیپلز پارٹی کی ریلی کے باعث بند سڑکیں کھول دی گئیں

کراچی میں پیپلز پارٹی کی ریلی کے باعث بند کی گئی متعدد سڑکیں ٹریفک کے لئے کھول دی گئیں۔ سلام شہداء ریلی کے موقع پر ایم اے جناح روڈ، شارع فیصل اور ریلی کے دیگر روٹ سے ملنے والی تمام سڑکوں کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا۔ ریلی کے باعث سعل اسپتال کے […]

یپلز پارٹی ریلی راستے بند، لوگوں کیساتھ میتیں بھی رل گئیں

یپلز پارٹی ریلی راستے بند، لوگوں کیساتھ میتیں بھی رل گئیں

کراچی میں پیپلز پارٹی کی سلام شہداء ریلی کے موقع پر سڑکیں بند ہونے کے باعث جہاں سڑکوں پر ٹریفک جام رہا وہیں لوگوں کو میتیںلیجانے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ سلام شہداء ریلی کے موقع پر ایم اے جناح روڈ، شارع فیصل اور ریلی کے دیگر روٹ سے ملنے والی تمام سڑکوں […]

کامیاب ریلی پر مولا بخش چانڈیو کی پارٹی قیادت کو مبارکباد

کامیاب ریلی پر مولا بخش چانڈیو کی پارٹی قیادت کو مبارکباد

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے پیپلز پارٹی کی ریلی کو کامیاب قرار دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری سمیت پارٹی قیادت کو مبارکباد پیش کی جبکہ فاروق ستار کو ریلی سے خوفزدہ قرار دیا۔ ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ تاریخٰی ریلی کے انعقاد پر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو […]

کراچی: قتل و غارت کرنیوالے آج مصیبت میں ہیں ، سعید غنی

کراچی: قتل و غارت کرنیوالے آج مصیبت میں ہیں ، سعید غنی

پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں قتل و غارت کرنے والے آج مصیبت میں ہیں ۔ ان سے اپنی پارٹی سنبھل نہیں رہی ہم پر تنقید کررہے ہیں ۔ کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تنقید تمیز کے دائرے میں رہ کر کی جائے ایسے […]

’عوام کو تخت رائے ونڈ سے آزادی دلائیں گے‘

’عوام کو تخت رائے ونڈ سے آزادی دلائیں گے‘

کراچی: بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ’سلام شہداء‘ ریلی شروع ہوگئی جو کارساز پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی جبکہ ریلی کے آغاز پر بلاول چورنگی پر چیئرمین پیپلز پارٹی نے شرکاء سے خطاب بھی کیا۔ ریلی میں بلاول بھٹوزرداری کے ہمراہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ […]

کراچی میں بلاول کے لئے چیلنجز

کراچی میں بلاول کے لئے چیلنجز

ایم کیو ایم لندن اپنے دو دھڑے ایم کیو ایم (پاکستان) اور پاک سرزمین پارٹی بننے کے بعد دوبارہ قدم جمانے کے لئے کوشاں ہے، ایسے میں پی پی پی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مہاجر ووٹوں کو جیتنے کے لیے کراچی سے متعلق پارٹی کے بیانیے کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے […]

سلام شہدا ریلی بوٹ بیسن پہنچ گئی

سلام شہدا ریلی بوٹ بیسن پہنچ گئی

کراچی :پیپلزپارٹی کی شہدا ریلی بوٹ بیس پہنچ گئی ۔ ریلی میں جیالوں کا والہانہ رقص بھی جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پی پی کی شہدا ریلی بوٹ بوسن پہنچ گئی ہے جس میں جیالوں کو جوش و خروش دیدنی ہے اور ان کا والہانہ […]

پیپلزپارٹی کی سلام شہداءریلی، کراچی جیالوں کے رنگ میں رنگ گیا

پیپلزپارٹی کی سلام شہداءریلی، کراچی جیالوں کے رنگ میں رنگ گیا

کراچی :کراچی میں پیپلزپارٹی کی ریلی کے لیے جیالے ٹولیوں کی شکل میں بلاول ہاوس کے باہر پہنچ چکے ہیں۔ جیالوں میں بھرپور جوش وخروش ہے۔ ریلی کے شرکاءبھنگڑے ڈال رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے سلام شہداءریلی کا اہتمام کیا تو جیالوں کا جوش و ولولہ آسمان کی بلندیاں چھونے لگا۔ جیالوں کی […]

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

ماڈل کالونی کا محمد ناصر ہوکر ڈائو یونیورسٹی ہسپتال میں زیر علاج تھا ، نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ میں مرض کی تصدیق ہوئی تھی کراچی :کراچی میں کانگو وائرس کے وار جاری ہیں ۔ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص دم توڑ گیا ۔ کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کا رہائشی محمد ناصر کانگو […]

شیر کے شکار کا ٹھیکا ایک کھلاڑی کو دیا گیا ہے،بلاول

شیر کے شکار کا ٹھیکا ایک کھلاڑی کو دیا گیا ہے،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ شیر کے شکار کا ٹھیکا ایک کھلاڑی کو دیا گیا ہے،ساتھی مایوس نہ ہوں تیر کمان سے نکل گیا ہے ، جہاں ظلم کے خلاف جنگ ہو گی وہاں کربلا کا میدان سجے گا،ہم زبان اور برادری کی سیاست سے آزادی چاہتے ہیں۔ ’سلام […]

وزیراعظم نواز شریف ملک کو تباہی کے راستے پر لے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو

وزیراعظم نواز شریف ملک کو تباہی کے راستے پر لے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی: چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ملک کو تباہی کے راستے پر لے کر جا رہے ہیں لیکن ہم ملک کو فرسودہ نظام اور تخت رائیونڈ سے نجات دلائیں گے۔ چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سلام شہداء ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا […]

پیپلزپارٹی کی ریلی میں چوری کی بجلی استعمال ہونے کا انکشاف

پیپلزپارٹی کی ریلی میں چوری کی بجلی استعمال ہونے کا انکشاف

کراچی: پیپلزپارٹی کی ریلی میں استقبال کے لیے لگائے گئے کیمپوں میں کنڈے لگا کر بجلی چوری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ بلاول ہاؤس چورنگی کے اطراف سرگرم جیب کترے ریلی کے شرکاء سمیت کئی صحافیوں کے موبائل فونز  اور نقدی لے اڑے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے آج سانحہ کارساز کے شہدا کو […]

شہید ملت لیاقت علی خان کی آج65ویں برسی منائی جا رہی ہے

شہید ملت لیاقت علی خان کی آج65ویں برسی منائی جا رہی ہے

کراچی : پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ملت لیاقت علی خان کی آج پینسٹھویں برسی منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواب زادہ خان لیاقت علی خان تحریک پاکستان میں قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کے دست راست اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے۔ 2 اکتوبر 1896ءکو ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہونے […]

بلاول بھٹو کی قیادت میں سلام شہدا ریلی کا آغاز ہوگیا

بلاول بھٹو کی قیادت میں سلام شہدا ریلی کا آغاز ہوگیا

کراچی: بلاول  بھٹو زرداری کی قیادت میں سلام شہدا ریلی کاآغاز ہوگیا ہے جس میں پی پی کی اہم قیادت موجود ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ کارساز کے نوبرس بعد پیپلزپارٹی نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سلام شہدا ریلی نکالی ہے جس کی قیادت بلاول بھٹو زرداری نے کی ہے ۔ پیپلزپارٹی […]

پیپلزپارٹی کی ریلی‘ کراچی ”جئے بھٹو“ کے نعروں سے گونج اٹھا

پیپلزپارٹی کی ریلی‘ کراچی ”جئے بھٹو“ کے نعروں سے گونج اٹھا

کراچی  بڑے شہر میں بڑا سیاسی شو۔ کراچی پیپلزپارٹی کے رنگ میں رنگ گیا۔ جیالے سلام شہداءریلی کو تاریخ ساز بنانے کےلئے تیار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی آج کراچی میں سلام شہداءریلی نکالنے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے۔ ریلی کچھ دیر بعد بلاول ہاوس سے نکلے گی۔ بلاول بھٹو کا کہناہے کہ […]

آج سے 2018ءالیکشن کی تیاری شروع کر دی: وزیراعلیٰ سندھ

آج سے 2018ءالیکشن کی تیاری شروع کر دی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : پیپلزپارٹی آج کراچی میں بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سانحہ کارساز کی یاد میں ”سلام شہداءریلی“ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شہرکے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے رہے۔ جیالے ”جئے بھٹو“ کے نعروں کے ساتھ مراد علی شاہ کا استقبال کرتے اور رقص […]

کراچی :پیپلز پارٹی کی سلام شہدا ریلی کی تیاریاں مکمل

کراچی :پیپلز پارٹی کی سلام شہدا ریلی کی تیاریاں مکمل

پارٹی رہنما اور جیالوں کی بڑی تعداد بلاول ہائوس پہنچ گئی ، بلاول ہائوس کے قریب سے ویڈیو بنانے والا مشکوک شخص گرفتار کراچی : کراچی میں پیپلز پارٹی کی سلام شہدا ریلی کی تیاریاں مکمل ، پارٹی رہنما اور جیالے بڑی تعداد میں پہنچ گئے ، پر جوش کارکن پارٹی ترانوں پر ڈانس کر […]