counter easy hit

کراچی: قتل و غارت کرنیوالے آج مصیبت میں ہیں ، سعید غنی

Karachi, killing workers are in trouble today, Saeed Ghani

Karachi, killing workers are in trouble today, Saeed Ghani

پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں قتل و غارت کرنے والے آج مصیبت میں ہیں ۔ ان سے اپنی پارٹی سنبھل نہیں رہی ہم پر تنقید کررہے ہیں ۔

کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تنقید تمیز کے دائرے میں رہ کر کی جائے ایسے الفاظ استعمال نہ کریں جن سے ہمارے کارکن مشتعل ہوں ۔

سلام شہدا ریلی سے خطاب میں سعید غنی نے کہا کہ آج کی ریلی نے کراچی کو جاگیر سمجھنے والوں کی نیندیں حرام کردی ہیں ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website